- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
محترم @اشماریہ بھائی آپ کہاں ہیں
اہل حدیث کو ایک طرف رکھتے ہوئے خالی دیوبندی ہونے کے لحاظ سے ہی آپ دیکھیں تو کیا آپ سے سمجھتے ہیں کہ یہاں انصاف سے کام لیا گیا ہے
میں یہ نہیں کہتا کہ ہم سے مسلکی دشمنی یا جماعتی دشمنی کی وجہ سے کبھی اس طرح کی بے انصافی نہیں ہوتی مگر میں اتنا تو گمان رکھتا ہوں کہ کم ازکم میں اس طرح کی غلطی ہو جانے پہ ولم یصروا علی ما فعلوا وھم یعلمون کا خیال تو رکھتا ہوں گا
بھلا ایک عالم بغیر ٹھوس دلیل دیئے کسی دوسرے مسلمان کو زندیق اور بے دین کہ سکتا ہے
آپ تو کراچی میں ہوتے ہیں ذرا ان سے پوچھ کے جواب دینا ہے (یہ مزاق نہیں واقعی ان سے پوچھ کر جواب دیں) کہ کیا انہوں نے اس میں انکے بے دین اور زندیق ہونے کی کوئی ٹھوس دلیل دی ہے
ہو سکتا ہے اس میں آدیو کٹنگ سے ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے بےدین اور زندیق ہونے کے ٹھوس دلائل ہٹا دہئے گئے ہوں مگر مفتی صاحب اسکی وضاحت درست کر سکتے ہیں
مجھے تو مندرجہ ذیل دلائل ملے ہیں جسکو کوئی بھی صاحب عدل و علم دلائل کا نام نہیں دے سکتا
1۔چونکہ سائل نے ان سے کسی اور عالم کے درست ہونے کا نہیں پوچھا صرف ڈاکٹر ذاکر صاحب کے بارے پوچھا ہے اسکا مطلب ہے کہ ان کے اندر کوئی شکوک و شبہات ضرور ہیں تو بھائی میرے خیال میں یہ دلیل تو خود انکے خلاف تھی اور ڈاکٹر صاحب کے حق ہونے کے بارے تھی کیونکہ سائل دیوبندی تھا (تبھی تو اسکو کہا گیا کہ تم نے ہمارے دیوبندی عالم کے غلط ہونے کے بارے کیوں نہ پوچھا کیونکہ وہ تو اسکے پنے علماء تھے اب اگر باریک بینی سے دیکھا جائے کہ ایک دیوبندی کا اپنے علماء کو چھوڑ کر ایک اہل حدیث سے مماثلت رکھنے والے عالم کی اپنے علماء سے گارنٹی لینا یہ ثابت کرتا ہے کہ اسکے دل میں ڈاکٹر صاحب بارے شکوک و شبہات نہیں بلکہ غیر مسلک ہونے کے باوجود محبت ہے ورنہ غیر مسلک کے غلط ہونے کا پوچھنے کی ضرورت ہی کیا جب وہ غیر مسلک ہے
2۔تین طلاقوں کو ایک سمجھنا یہ عقیدہ کا معاملہ ہے اور اس میں احناف کی مخالفت کرنے والے سارے زندیق ہیں تو پھر کیا سعودیہ کے امام وغیرہ بھی سارے زندیق ہوں گے وہاں پہ بھی یہی فتوی دینا چاہئے کہ اللجنۃ الدائمۃ ساری بے دین اور زندیق ہے اور کھل کر کہنا چاہئے کہ سارے اہل حدیث بے دین اور زندیق ہیں یعنی جو حدیث کی بنیاد پہ تین طلاق کو ایک طلاق سمجھیں وہ تو بے دین ہوئے مگر دوسرے اگر یہ کہیں کہ تین طلاق کو ایک کہنے والے کو جب مصیبت پڑتی ہے تو یخدعون اللہ والذین امنوا کرتے ہوئے جھوٹی شادی حلالہ کر کے وہی کام وہ خؤد کرتے ہیں تو اس پہ ہم کیا کہیں گے
باقی بھی شاید ڈاکٹر صاحب کے زندیق ہونے کے کوئی دلائل بتائے گئے ہوں تو بتا دیں جزاکم اللہ خیرا