• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
تمام پیارے بھائیوں اور بہنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ لوگ ڈاکٹر صاحبہ کی ذات پر لکھنے کی بجائے ان کی اچھی اچھی باتوں کو ٹائپ کر کے محدث فورم پر لگائیں کیونکہ قرآن و حدیث کی باتیں جہاں بھی ہوں گی اپنی روشنی بکھیرتی رہیں گی۔انبیاء کرام علیھم السلام کے بعد کوئی بھی انسان معصوم عن الخطاء نہیں ہے۔ہر شخص میں چاہے وہ عورت ہو یا مرد خوبیاں اور خامیاں دونوں ہوتی ہیں۔اگر ہم ان پر لکھنے بیٹھ جائیں تو باتوں سے باتیں نکلتی چلی جائیں گی۔ہمیں اپنا خود احتساب کرنا چاہیے کہ ہم میں کتنی برائیاں ہیں پھر دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
جہاں تک ابوالحسن علوی بھائی کی بات کا تعلق ہے انہوں نے بالکل صحیح کہا۔ان کی بات کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو جو کچھ بھی عطا ہوا ہے یہ اللہ نے عطا کیا ہے اور انسان کو ہر وقت اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے اور عاجزی اختیار کرنی چاہیے۔اور انہوں نے جو یہ بات کی کہ اس طرح کرنے سے "مذہبی تعصب جنم لیتا ہے" تو یہ بات مجھے بہت اچھی لگی۔
ڈاکٹر صاحبہ کی دو اچھی کتابیں ہماری "کتب لائبریری" میں موجود ہیں۔اگر آپ لوگ ان کو یونیکوڈ میں ٹائپ کر کے لگادیں تو کتنے لوگوں تک دین اسلام کی باتیں پہنچ جائیں گی۔خصوصا ان کی کتاب "کتاب العلم" بہت اچھی ہے۔اور قرآن و حدیث کی روشنی میں لکھی گئی یہ کتاب بہت زبردست ہے۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں بھی مجموعی طور آپ کی بات سے متفق ھو لیکن ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تعریف سے جن لوگوں کی تکلیف ھوی آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ مشورہ ہی تو طبیعت پر ناساز تھا۔(ابتسامہ)

آمین ثمہ آمین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ارسلان بھای غلو سے اللہ تعالی بچاے توبہ توبہ غلو تو بھت غلط کام ھے میں نے تو واعط کل ذی حق حقہ پر عمل کیا

تھا اور اپنی علم کی مطابق ایک بات کی ھے میری نزدیک ڈاکٹر صاحبہ اس دور کی سب سے بڑی عالمہ ھے مجھے اس کی علم پر بھت زیادہ اعتمادھے جن کی میری پاس دلایل ھے میری سارے دوست مجھ سے دلیل پوچھنے سے پھلی مجھ پر تنقید بجاے مجھ سے دلیل پوچھے اگر کوی مجھے قایل کرے تو میں فورا رجوع کرونگا پھر سب بھاییوں کا اور خاص طور پر محدث فورم کا میں
بھت مشکور ھو بھر حال ڈاکٹر صاحبہ کی بارے میں متبی کا یہ شعر ضرور کھونگا
مضت الدھور وما اتین بمثلھا
ولقد اتی فعجزن عن نظراءھا
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم
شاکر بھائی آپ نے بجا فرمایا
جی ھاں آپ نے جو نام لی ھے یہ سب لوگ بھت بڑے علماء ھے بی شک بی شک ان کی عظمت کو بھی سلام لیکن حدیث کی تاویل میں یہ احناف سے کم نھی
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ام نور العین بہن اور اہل الحدیث بھائی،
ناراض ہونے کی بات نہیں ہے۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے علم و فضل سے یہاں کسی نے انکار نہیں کیا ہے۔ الحمدللہ، ڈاکٹر صاحبہ کیلئے ہم نے کتب بھی اسکین کر کے مہیا کی ہیں، اور ڈاکٹر صاحبہ نے بھی ہمیں اپنی ویب ماسٹر کے ذریعے اپنی نئی شائع ہونے والی کتب مہیا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔۔۔ جس بات کو مبالغہ قرار دیا گیا تھا وہ یہ تھی:

جس میں ڈاکٹر فرحت ہاشمی کو دور حاضر کے تمام علماء (مرد و خواتین) سے موازنہ کیا گیا تھا۔ تو بس گزارش یہ تھی کہ چاہے ڈاکٹر صاحبہ ہوں، ڈاکٹر ذاکر نائک ہوں، یا دیگر کسی بھی عالم ، عالمہ کی بات ہو۔ اس میں مبالغہ سے پرہیز کرنا چاہئے اور یہی بات علوی بھائی جان نے بھی لکھی ہے۔ اس سے کسی کی دلآزاری یقیناً مطلوب نہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ اور ذاکر نائک صاحب کی اسپیشل فیلڈز ہیں اور اس میں بلاشبہ یہ حضرات بہت اہم کام سرانجام دے رہے ہیں، اس سے مجال انکار نہیں۔ لیکن مثال کے طور پر اب درج بالا جملہ کے عموم سے کوئی یہ کہہ دے کہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کا علم، شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی﷾، شیخ ارشاد الحق اثری﷾ اور شیخ حافظ زبیر علی زئی﷾ سے زیادہ ہے تو یہ بات بہرحال درست نہیں ہوگی۔ امید ہے کہ میں اپنی بات واضح کر سکا ہوں گا۔
جی ھاں یہ آپ کا قول ھے آپ کی رای ھے جس پر مجھے اعتراض کا کوی حق نھی لیکن لیکن ناراض نا ھونا بھای قرآن کی شاگرد کن کی زیادہ ھے؟؟؟؟؟؟
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
جی ھاں آپ نے جو نام لی ھے یہ سب لوگ بھت بڑے علماء ھے بی شک بی شک ان کی عظمت کو بھی سلام لیکن حدیث کی تاویل میں یہ احناف سے کم نھی
مفتی عبداللہ
’’السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں بھی مجموعی طور آپ کی بات سے متفق ھو لیکن ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تعریف سے جن لوگوں کی تکلیف ھوی آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟‘‘
اللہ لعنت فرمائے ان پر جو ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تعریف سے تکلیف زدہ ہوتے ہے۔اور اللہ لعنت فرمائے ان پر جو دوسروں پر بہتان باندھتے ہے۔
اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو (۱) ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے لئے پریشانی اٹھاؤ۔
سورہ الحجرات آیت ٦
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مفتی عبداللہ صاحب! آپ کس کو کیا سمجھتے ہیں یہ آپ کی سمجھ کا قصور بھی ہو سکتا ہے۔ اب تک کی آپ کی باتوں کو در گذر کر رہا ہوں ۔ آئندہ کچھ تحریر کرنے سے قبل سوچ لیجئے گا! علماء اہل الحدیث پر تہمت درھنے سے باز رہیں! اور اگر کسی خاص موضوع پر مباحثہ کرنا چاہتے ہوں تو متعلقہ زمرے میں تھریڈ قائم کر لیں!
جہاں تک بات فرحت ہاشمی کی ہے۔ اللہ ان کی کاوشوں کا قبول فرمائیں، اور اکابر علماء اہل الحدیث سے انہیں مزید مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے! آمین
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اب اگر کوئی اس زمرے میں علماء اور داعیان کے تقابل کرنے لگے تو اس تحریر کو کہیں اور منتقل کر دیا جائے ۔ جزاک اللہ !

ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَٱعْتَصِمُوا۟ بِحَبْلِ ٱللَّهِ جَمِيعًۭا وَلَا تَفَرَّقُوا۟ ۚ
ترجمہ: اور سب مل کراللہ کی (ہدایت کی) رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا (سورۃ آل عمران ،آیت103)
اور اگر کسی بات میں اختلاف (تنازعہ) ہو جائے تو
فَإِن تَنَٰزَعْتُمْ فِى شَىْءٍۢ فَرُدُّوهُ إِلَى ٱللَّهِ وَٱلرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ ۚ
ترجمہ: اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں اللہ اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو (سورۃ النساء،آیت59)
اس لیے ضروری ہے کہ ہم احسن انداز میں گفتگو کریں ،اپنی گفتگو سے کسی کو ٹھیس پہنچانا اچھی بات نہیں۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں بھی مجموعی طور آپ کی بات سے متفق ھو لیکن ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تعریف سے جن لوگوں کی تکلیف ھوی آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر بہت عرصے بعد نظر آئے ہو،کہاں تھے؟
بھائی سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ﴿٢﴾(سورہ الفاتحہ)
کسی کو بھی ڈاکٹر صاحبہ کی تعریف سے یا ان کے اچھے کاموں سے تکلیف نہیں ہوئی،صرف یہ کہا گیا ہے کہ کسی ک تعریف میں بھی اتنا مبالغہ مت کریں،میں آپ کو ایک مثال دے کر سمجھاتا ہوں،اگر آپ ڈاکٹر صاحبہ کے بارے میں یہ زہن رکھیں گے کہ ان کے پاس اتنا علم ہے کہ اس جتنا علم کسی اور کے پاس نہیں تو کل کو اگر کوئی اور شخصیت ایسی سامنے آ جاتی ہے جس کو ڈاکٹر صاحبہ سے بھی زیادہ علم ہو تو آپ کے زہن میں ہو سکتا ہے کہ اس آدمی کے لیے تعصب پیدا ہو جائے،اور آپ اس کی اچھی باتوں کو نظر انداز کر بیٹھیں،جبکہ آپ یہ زہن رکھیں گے کہ ڈاکٹر صاحبہ بھی معصوم عن الخطاء نہیں ہے تو آپ ان کی اچھی باتوں کو لے لیں گے اور قرآن و سنت کے خلاف باتوں کو ترک کر دیں گے،تب آپ کا رویہ معتدلانہ ہو گا۔
میری نزدیک ڈاکٹر صاحبہ اس دور کی سب سے بڑی عالمہ ھے مجھے اس کی علم پر بھت زیادہ اعتمادھے
کل کو اگر آپ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچ جائے تو آپ پر کیا گزرے گی؟
امام ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ ایک مشہور شخصیت ہیں اور علماء اہلحدیث "حدیث کی اسناد" کے معاملے میں 80 فیصد ان کی تحقیق سے استفادہ کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ان کی بعض تحقیق پر اہل علم نے کلام کیا اور شیخ البانی صاحب نے اپنے بعض موقف سے رجوع بھی کیا۔
جن کی میری پاس دلایل ھے میری سارے دوست مجھ سے دلیل پوچھنے سے پھلی مجھ پر تنقید بجاے
ہاہاہا بھائی جان میں بھی آپ سے دلیل پوچھنے کی بجائے ایک پیاری سی تنقید کرنا چاہوں گا کہ آپ کی اردو کمزور ہے جس کے لیے آپ میرا یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
مجھ سے دلیل پوچھے اگر کوی مجھے قایل کرے تو میں فورا رجوع کرونگا پھر سب بھاییوں کا اور خاص طور پر محدث فورم کا میں بھت مشکور ھو
آپ سے دلیل پوچھے بغیر ہی میں آپ کو اپنے اس تھریڈ سے اردو سیکھنے پر قائل کر لوں گا ان شاءاللہ
اور آپ چاہو تو میرا شکریہ ادا کر دینا نہ بھی کرو گے تو "جزاک اللہ خیرا" کا بٹن ہی پریس کر دینا۔(ابتسامہ)
بھر حال ڈاکٹر صاحبہ کی بارے میں متبی کا یہ شعر ضرور کھونگا
مضت الدھور وما اتین بمثلھا
ولقد اتی فعجزن عن نظراءھا
شعر بھی عربی میں لکھا ہے تاکہ کسی کو سمجھ نا آئے اور کوئی مجھے "قایل" اوہ مطلب "قائل" نہ کر سکے(ابتسامہ)
جی ھاں آپ نے جو نام لی ھے یہ سب لوگ بھت بڑے علماء ھے بی شک بی شک ان کی عظمت کو بھی سلام لیکن حدیث کی تاویل میں یہ احناف سے کم نھی
جی ہاں ،آپ نے جو اردو لکھی ہے یہ واقعی صحیح اردو نہیں،آپ پر بھی سلامتی ہو،لیکن اردو میں غلطیاں کرنے میں آپ بھی "حافظ نوید" سے کم نہیں۔
جی ھاں یہ آپ کا قول ھے آپ کی رای ھے جس پر مجھے اعتراض کا کوی حق نھی لیکن لیکن ناراض نا ھونا بھای قرآن کی شاگرد کن کی زیادہ ھے؟؟؟؟؟؟
جی ہاں جی ہاں یہ آپ نے ہی اردو لکھی ہے (اور مشکل سے سمجھ میں آنے والی اردو لکھی ہے) جس پر مجھے سمجھانے کا پورا حق ہے لیکن ناراض نہ ہونا بھائی اس اردو سے شاکر بھائی ناراض ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کو پڑھنے میں دشواری ہو گی (ابتسامہ)
بھای قرآن کی شاگرد کن کی زیادہ ھے؟؟؟؟؟؟
(ہاہاہا) بھائی جان آپ بھی احناف والا کام نہ کریں جو حنفیوں کی اکثریت کو حنفیوں کے حق پر ہونے کی دلیل دیتے ہیں۔(لا حول ولا قوۃ الا باللہ)
اللہ لعنت فرمائے ان پر جو ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تعریف سے تکلیف زدہ ہوتے ہے۔اور اللہ لعنت فرمائے ان پر جو دوسروں پر بہتان باندھتے ہے۔
نہیں میرے بھائی یہ لعن طعن کا سلسلہ جاری نہ کریں۔
اور اللہ لعنت فرمائے ان پر جو دوسروں پر بہتان باندھتے ہے۔
آمین
اور اللہ تعالیٰ لعنت فرمائے یہودونصاری پر جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مفتی عبداللہ صاحب! آپ کس کو کیا سمجھتے ہیں یہ آپ کی سمجھ کا قصور بھی ہو سکتا ہے۔ اب تک کی آپ کی باتوں کو در گذر کر رہا ہوں ۔ آئندہ کچھ تحریر کرنے سے قبل سوچ لیجئے گا! علماء اہل الحدیث پر تہمت درھنے سے باز رہیں! اور اگر کسی خاص موضوع پر مباحثہ کرنا چاہتے ہوں تو متعلقہ زمرے میں تھریڈ قائم کر لیں!
جہاں تک بات فرحت ہاشمی کی ہے۔ اللہ ان کی کاوشوں کا قبول فرمائیں، اور اکابر علماء اہل الحدیث سے انہیں مزید مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے! آمین
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اب اگر کوئی اس زمرے میں علماء اور داعیان کے تقابل کرنے لگے تو اس تحریر کو کہیں اور منتقل کر دیا جائے ۔ جزاک اللہ !
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے چھوڑیں نہ ابن داود بھائی،مفتی عبداللہ صاحب بھی اپنے بھائی ہیں،
آپ کس کو کیا سمجھتے ہیں
نہیں وہ اب سمجھیں گے کہ ان کی اردو کمزور ہے،
یہ آپ کی سمجھ کا قصور بھی ہو سکتا ہے
نہیں یہ ان کے کی بورڈ کا قصور ہو سکتا ہے کہ ان کے پاس اردو انسٹال نہ ہو(ابتسامہ)
اب تک کی آپ کی باتوں کو در گذر کر رہا ہوں ۔
اور آئندہ بھی درگزر ہی کروں گا ۔ان شاءاللہ
آئندہ کچھ تحریر کرنے سے قبل سوچ لیجئے گا
کہ اردو صحیح صحیح لکھنی ہے (ابتسامہ)
علماء اہل الحدیث پر تہمت درھنے سے باز رہیں!
جزاک اللہ خیرا
اور اگر کسی خاص موضوع پر مباحثہ کرنا چاہتے ہوں تو متعلقہ زمرے میں تھریڈ قائم کر لیں!
اور اگر اردو صحیح کرنی ہے تو ارسلان بھائی کے تھریڈ کا مطالعہ کریں۔
جہاں تک بات فرحت ہاشمی کی ہے۔ اللہ ان کی کاوشوں کا قبول فرمائیں، اور اکابر علماء اہل الحدیث سے انہیں مزید مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے! آمین
آمین ثمہ آمین،یا اللہ رب العالمین
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اب اگر کوئی اس زمرے میں علماء اور داعیان کے تقابل کرنے لگے تو اس تحریر کو کہیں اور منتقل کر دیا جائے ۔ جزاک اللہ !
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اب اگر کوئی اس تھریڈ میں ڈاکٹر صاحبہ کی زات پر لکھے تو اسے وہی مشورہ دیں جو میں نے دیا تھا (ابتسامہ)
میں نے اتنی بار ابتسامہ لکھا ہے کہ کہیں میرے ابتسامہ کو نظر ہی نہ لگ جائے (ابتسامہ)
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَٱعْتَصِمُوا۟ بِحَبْلِ ٱللَّهِ جَمِيعًۭا وَلَا تَفَرَّقُوا۟ ۚ

اور اگر کسی بات میں اختلاف (تنازعہ) ہو جائے تو
فَإِن تَنَٰزَعْتُمْ فِى شَىْءٍۢ فَرُدُّوهُ إِلَى ٱللَّهِ وَٱلرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ ۚ

اس لیے ضروری ہے کہ ہم احسن انداز میں گفتگو کریں ،اپنی گفتگو سے کسی کو ٹھیس پہنچانا اچھی بات نہیں۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر بہت عرصے بعد نظر آئے ہو،کہاں تھے؟
بھائی سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ﴿٢﴾(سورہ الفاتحہ)
کسی کو بھی ڈاکٹر صاحبہ کی تعریف سے یا ان کے اچھے کاموں سے تکلیف نہیں ہوئی،صرف یہ کہا گیا ہے کہ کسی ک تعریف میں بھی اتنا مبالغہ مت کریں،میں آپ کو ایک مثال دے کر سمجھاتا ہوں،اگر آپ ڈاکٹر صاحبہ کے بارے میں یہ زہن رکھیں گے کہ ان کے پاس اتنا علم ہے کہ اس جتنا علم کسی اور کے پاس نہیں تو کل کو اگر کوئی اور شخصیت ایسی سامنے آ جاتی ہے جس کو ڈاکٹر صاحبہ سے بھی زیادہ علم ہو تو آپ کے زہن میں ہو سکتا ہے کہ اس آدمی کے لیے تعصب پیدا ہو جائے،اور آپ اس کی اچھی باتوں کو نظر انداز کر بیٹھیں،جبکہ آپ یہ زہن رکھیں گے کہ ڈاکٹر صاحبہ بھی معصوم عن الخطاء نہیں ہے تو آپ ان کی اچھی باتوں کو لے لیں گے اور قرآن و سنت کے خلاف باتوں کو ترک کر دیں گے،تب آپ کا رویہ معتدلانہ ہو گا۔

کل کو اگر آپ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچ جائے تو آپ پر کیا گزرے گی؟
امام ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ ایک مشہور شخصیت ہیں اور علماء اہلحدیث "حدیث کی اسناد" کے معاملے میں 80 فیصد ان کی تحقیق سے استفادہ کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ان کی بعض تحقیق پر اہل علم نے کلام کیا اور شیخ البانی صاحب نے اپنے بعض موقف سے رجوع بھی کیا۔

ہاہاہا بھائی جان میں بھی آپ سے دلیل پوچھنے کی بجائے ایک پیاری سی تنقید کرنا چاہوں گا کہ آپ کی اردو کمزور ہے جس کے لیے آپ میرا یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ

آپ سے دلیل پوچھے بغیر ہی میں آپ کو اپنے اس تھریڈ سے اردو سیکھنے پر قائل کر لوں گا ان شاءاللہ
اور آپ چاہو تو میرا شکریہ ادا کر دینا نہ بھی کرو گے تو "جزاک اللہ خیرا" کا بٹن ہی پریس کر دینا۔(ابتسامہ)

شعر بھی عربی میں لکھا ہے تاکہ کسی کو سمجھ نا آئے اور کوئی مجھے "قایل" اوہ مطلب "قائل" نہ کر سکے(ابتسامہ)

جی ہاں ،آپ نے جو اردو لکھی ہے یہ واقعی صحیح اردو نہیں،آپ پر بھی سلامتی ہو،لیکن اردو میں غلطیاں کرنے میں آپ بھی "حافظ نوید" سے کم نہیں۔

جی ہاں جی ہاں یہ آپ نے ہی اردو لکھی ہے (اور مشکل سے سمجھ میں آنے والی اردو لکھی ہے) جس پر مجھے سمجھانے کا پورا حق ہے لیکن ناراض نہ ہونا بھائی اس اردو سے شاکر بھائی ناراض ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کو پڑھنے میں دشواری ہو گی (ابتسامہ)

(ہاہاہا) بھائی جان آپ بھی احناف والا کام نہ کریں جو حنفیوں کی اکثریت کو حنفیوں کے حق پر ہونے کی دلیل دیتے ہیں۔(لا حول ولا قوۃ الا باللہ)

نہیں میرے بھائی یہ لعن طعن کا سلسلہ جاری نہ کریں۔

آمین
اور اللہ تعالیٰ لعنت فرمائے یہودونصاری پر جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے چھوڑیں نہ ابن داود بھائی،مفتی عبداللہ صاحب بھی اپنے بھائی ہیں،

نہیں وہ اب سمجھیں گے کہ ان کی اردو کمزور ہے،

نہیں یہ ان کے کی بورڈ کا قصور ہو سکتا ہے کہ ان کے پاس اردو انسٹال نہ ہو(ابتسامہ)

اور آئندہ بھی درگزر ہی کروں گا ۔ان شاءاللہ

کہ اردو صحیح صحیح لکھنی ہے (ابتسامہ)

جزاک اللہ خیرا

اور اگر اردو صحیح کرنی ہے تو ارسلان بھائی کے تھریڈ کا مطالعہ کریں۔

آمین ثمہ آمین،یا اللہ رب العالمین

انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اب اگر کوئی اس تھریڈ میں ڈاکٹر صاحبہ کی زات پر لکھے تو اسے وہی مشورہ دیں جو میں نے دیا تھا (ابتسامہ)
میں نے اتنی بار ابتسامہ لکھا ہے کہ کہیں میرے ابتسامہ کو نظر ہی نہ لگ جائے (ابتسامہ)
زات نھیں ذات،زہن نھیں ذہن۔(ابتسامہ نھیں سنجیدہ)
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top