• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بس غلو سے بچنے کا مشورہ تھا۔
یہ مشورہ ہی تو طبیعت پر ناساز تھا۔(ابتسامہ)
اللہ تعالیٰ ہمیں متفق و متحد رکھیں۔ آمین۔
آمین ثمہ آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
کج بحثی میں پڑ گئے ہیں ہم لوگ اس مسئلے پر۔ ڈاکٹر صاحبہ کی دعوتی خدمات مسلمہ ہیں اور سب کا اس پر اتفاق ہے۔ باقی تحقیقی و علمی کام ان کا شعبہ نہیں ہے گو کہ وہ پاکستان کی مایہ ناز جامعہ میں حدیث کی استادہ رہی ہیں۔ اللہ بے شک جس کو جس کام کے لیئے چن لے۔
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
بلاشبہ ڈاکٹر صاحبہ کا کام قابل تعریف ہے لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ جہاد فی سبیل اللہ کے باب میں موصوفہ کا موقف تبلیغی جماعت سے بری حد تک میل کھاتا ہے کہ دونوں ہی جہاد کی آیات کو تبلغ اسلام اور اشاعت اسلام پر فٹ کرتے ہیں، ایسا کرنے سے اسلام کو کیا نقصان ہوتا ہے، کون پوچھتا ہے.

اتنا ضرور ہوجاتا ہے کہ تبلیغ اور جہاد ایک ہی دفعہ میں نبٹ جاتے ہیں.

چونکہ میری فیملی میں خواتین ان کی باکثرت معتقدات میں سے ہیں اس لیے ایک بات اور میں نے محسوس کی ہے اور وہ یہ کہ ان کا درس قران اور فہم قرآن جو بنات اور امہات کو ڈیلیور کیا جاتا ہے، وہ اسلام کے تحریکی شعور سے یکسر خالی ہوتا ہے، انفرادی زندگی میں تو اصلاح کی طرف لایا جاتا ہے لیکن ایک بڑی پکچر اور اجتماعی سوچ کی طرف راہنمائی نہیں کی جاتی... اس کی کیا وجہ ہے؟؟ کسی کو علم ہو تو ضرور بتائے.

باقی اشاعت اسلام کی کوششوں میں پاکستان میں خواتین کا محاذ انہی کا مرہون منت ہے، اللہ ان سے مزید کام لیں. امین
 
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
باربروسا' آپ کی بات کسی حد تک درست ہے مگر یہ نہں بھولنا چاہئے کہ الھدٰی کا آغاز ایک ادارے کے طور پر ہوا تھا نہ کہ تحریکی سرگرمی کی طور پر۔ ہمارے ہاں مذہب'سیاست اور جہاد کے نام پر اتنی پولارائزیشن ہو چکی ہے کہ خالص دعوتی کام کرنے والے لوگ ان تمام باتوں سے اعراض کرنے لگ گے ہیں جن کا تعلق براہ راست ان کے دائراہ عمل سے نہں ہے۔ میرے خیال میں ڈاکٹرصاحبہ نے بھی اسی حکمت عملی کو اپنایا ہے۔ باقی عملی کوتاہیاں ہم سب -بشمول دینی مدارس و علمائے کرام - میں ہیں اور اس کے لیئے سب کواللہ سے معافی کا خواستگار رہنا چاہیئے۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171

جناب بس آپ کو اس بات پر خوش ھونا چاھیے کہ ڈاکٹرصاحبہ صبح وشام اللہ تعالی کی کتاب کی خدمت میں مصروف ھے ابھی تک لاکھوں لوگوں کو انھوں نے قرآن سکھایا جو کہ تمھارے خالق ومالک کی کتاب ھے
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بلاشبہ ڈاکٹر صاحبہ کا کام قابل تعریف ہے لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ جہاد فی سبیل اللہ کے باب میں موصوفہ کا موقف تبلیغی جماعت سے بری حد تک میل کھاتا ہے کہ دونوں ہی جہاد کی آیات کو تبلغ اسلام اور اشاعت اسلام پر فٹ کرتے ہیں، ایسا کرنے سے اسلام کو کیا نقصان ہوتا ہے، کون پوچھتا ہے.

اتنا ضرور ہوجاتا ہے کہ تبلیغ اور جہاد ایک ہی دفعہ میں نبٹ جاتے ہیں.
وہ بھای مسلمان کی خلاف ایک داعیہ دین کی کام میں نقص نکالنے کی بجاے اپنی ان جھادیوں کا اصلاح کرو جو محاذ میں رھتے ھوے فرض نماز نھی پڑھتے جو ایک دوسرے کو مارتے ھیں جن کی وجہ سے مسلمان ھر جگہ ذلیل ھے جو ایجنسیوں کیلیے جھاد کرتے ھیں جن کو ایجنسیاں کبھی مجاھد اور کبھی دھشت گرد کھتے ھیں
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بلاشبہ ڈاکٹر صاحبہ کا کام قابل تعریف ہے لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ جہاد فی سبیل اللہ کے باب میں موصوفہ کا موقف تبلیغی جماعت سے بری حد تک میل کھاتا ہے کہ دونوں ہی جہاد کی آیات کو تبلغ اسلام اور اشاعت اسلام پر فٹ کرتے ہیں، ایسا کرنے سے اسلام کو کیا نقصان ہوتا ہے، کون پوچھتا ہے.

اتنا ضرور ہوجاتا ہے کہ تبلیغ اور جہاد ایک ہی دفعہ میں نبٹ جاتے ہیں.
وہ بھای مسلمان کی خلاف ایک داعیہ دین کی کام میں نقص نکالنے کی بجاے اپنی ان جھادیوں کا اصلاح کرو جو محاذ میں رھتے ھوے فرض نماز نھی پڑھتے جو ایک دوسرے کو مارتے ھیں جن کی وجہ سے مسلمان ھر جگہ ذلیل ھے جو ایجنسیوں کیلیے جھاد کرتے ھیں جن کو ایجنسیاں کبھی مجاھد اور کبھی دھشت گرد کھتے ھیں
وہ بھای مسلمان کی خلاف ایک داعیہ دین کی کام میں نقص نکالنے کی بجاے اپنی ان جھادیوں کا اصلاح کرو جو محاذ میں رھتے ھوے فرض نماز نھی پڑھتے جو ایک دوسرے کو مارتے ھیں جن کی وجہ سے مسلمان ھر جگہ ذلیل ھے جو ایجنسیوں کیلیے جھاد کرتے ھیں جن کو ایجنسیاں کبھی مجاھد اور کبھی دھشت گرد کھتے ھیں
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
کج بحثی میں پڑ گئے ہیں ہم لوگ اس مسئلے پر۔ ڈاکٹر صاحبہ کی دعوتی خدمات مسلمہ ہیں اور سب کا اس پر اتفاق ہے۔ باقی تحقیقی و علمی کام ان کا شعبہ نہیں ہے گو کہ وہ پاکستان کی مایہ ناز جامعہ میں حدیث کی استادہ رہی ہیں۔ اللہ بے شک جس کو جس کام کے لیئے چن لے۔

ان کی تحقیق دنیا مانتی ھیں آپ ان کی اور ان کی شاگرداووں کی کتابوں کا مطالعہ ضرور فرماے ان کی تفسیر سنیں وہ موجودہ دور کی نمبرون محققہ ھے میری پیاری بھای جان
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top