• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
مفتی صاحب یہ سب آپ کے ایک فتوی کی مار ھیں،(ابتسامہ)
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھن جی یقینا یقینا آپ نے سچ کھاھے استادہ کو اللہ تعالی نے بھت بڑا مقام دیاھے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی کی انداز دعوت کی چند خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ھے کہ وہ دعوت دین کو ایک مثبت انداز میں پیش کرتی ھے لوگوں کی بے جا مخالفتوں میں اپنا وقت برباد نھی کرتی
دوسری بات یہ کہ اھل مدارس نے قرآن وحدیث کو عربیت اور فنون کی تابع کیا ھے جبکہ وہ سب چیزوں کو قرآن وحدیث کی تابع کرتی ھے بھت سارے مثبت پھلوں اور اخلاص کی وجہ سے انھوں نے ایک بار سلف الصالحین کی دعوت حق کو دور جدید کی تقاضوں کی مطابق زندہ کیا ھے فجزاھا اللہ فی الدارین خیر الجزاء وحفظھا اللہ من شرالحساد اذا حسدو
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
استاذہ محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی زبانی سن لیجیے جو ھر داعی دین کیلیے سننا ضروری ھے کہ انسانی تاریخ پر سب سے زیادہ اثرات کس نے ڈالے
Dr.Farhat Hashmi. Eman kaisa awr kis kis par... - YouTube
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حافظ نوید صاحب کام کرنے کی ضرورت ھے بس انشاء اللہ پھر بھت اچھے خبریں آینگے انشاء اللہ دیکھو بھای آج مجھے دبی کی ایک مولنا صاحب نے فون کرکے مندرجہ ذیل کتابیں منگوایے تھےطریق محمدی درایت محمدی شمع محمدی یہ مسلک اھلحدیث کی پرانے کتابیں اردو بازار کراچی میں اھلحدیث وغیر اھلحدیث کی سب دکانیں دیکھ لیں نھی مل سکے میرا مقصد یہ ھے کہ ھم کام نھی کرتے جب ھمارے کتابیں ھی مارکیٹ مین نا ملے تو پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ھم کیا دعوت کا کام کرینگے اگر ھم اپنے ذمہ داریوں کو اداء کریں تو پھر انشاء الللہ حنفی شافعی مالکی حنبلی سب تعریف کرینگے ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی جدوجھد ایک دن سب مانینگے انشاءاللہ تعالی کیونکہ وہ کسی بھی مخالف کی پرواہ کرتے ھوے بغیر صبح وشام
دعوت دین میں مصروف عمل رھتی ھیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top