• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ سلسلہ بھت اچھا ھے
آپ صرف تعریفی کلمات کی بجائے اپنی استاذہ کے علمی نکات و فوائد کو یہاں پیش کریں گی تو یہ سلسلہ حقیقی طور پر اچھا ہو جائے گا ۔
نیک لوگوں کی تعریف ثواب کا کام ھے
ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ نیک لوگوں کی تعریف کرنا ثواب کا کام ہے ۔ آپ بھی ہماری بات مان لیں کہ غلو کرنا گناہ کا کام ہے ۔
مجھے اپنی استاذہ کی تعریف سے نا روکو بھای جان
ہم آپ کو تعریف سے نہیں روکتے ۔۔۔ بلکہ غلو سے روکتےہیں ۔۔۔ اور عرض کرتے ہیں کہ :آپ صرف تعریفی کلمات کی بجائے اپنی استاذہ کے علمی نکات و فوائد کو یہاں پیش کریں تاکہ آپ کی ان سے محبت کا ثبوت مل سکے ۔
انشاء اللہ وہ بھی کرینگے بات اآپ کی اچھی ھے لیکن منھج سلف کیلیے انھوں نے جتنا کام کیا ھے ان کو تسلیم کرنا بھی ضروری ھے احب الصالحین ولست منھم لعل اللہ یرزقنی صلاحا
میرا ان کے بارے میں حسن ظن ہےکہ وہ اپنے بارے ایسے کلمات ہر گز پسند نہیں کریں گی ۔۔ بلکہ اگر ان کو معلوم ہو گیا کہ ان کے شاگرد اس طرح کر رہےہیں تو ضرور ناراض ہوں گی ۔ ۔ ۔ باقی رہی بات یہ کہ انہوں نےجو دعوت و تبلیغ کا کام کیا ہے اس ہم تسلیم کرتے ہیں ۔۔۔ اور بار بار اس کا اقرار کیاجا چکا ہے ۔۔۔ اگر اس ’’ تسلیم ‘‘ کے لیے کوئی خاص کاغذی کاروائی کی ضرورت ہے تو ہم وہ بھی کرنے کے لیے تیار ہیں ۔
وہ پسند کرین یا نا پسند نیک لوگوں کا تعریف ھمارے رب کی سنت ھے
نیک لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے ۔۔۔ تاکہ تعریف غلو کی شکل اختیار نہ کرجائے ۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میرا ناظمین سے ایک سوال کہ بعض لوگ جنہیں قصیدوں کے علاوہ کوئی دوسری بات کرنا شاید پسند نہیں ۔ ان کے مراسئلہ کو نظر ثانی کے بعد ہی تھریڈ پر لگانے کی کوئی صورت ممکن ہے؟ اگر یہ ممکن نہیں تو ایک دو صارفین کے کم ہو جانے سے محدث فورم زیادہ بہتر ثابت ہو گا!!
یہ مراسئلہ یوں تو ناظمین کے لئے خاص ہونا چاہئے تھا، مگر سوچا کہ شاید جن کا میں ذکر کر رہا ہوں وہ سمجھدار ہوں اور میری بات سمجھ جائیں!!

ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
ڈاکٹر صاحبہ کی خدمات کے بارے میں پہلے لکھ چکا ہوں۔ ہم یہاں اس بے تکی بحث سے ان کی کوئی خدمت سرانجام نہیں دے رہے بلکہ الٹا ایک دوسرے کو متنفر کررہے ہیں۔ اس بات کو نہ ہی ڈاکٹر صاحبہ پسند کریں گی اور نہ ہی وہ معاصر علماء جن کا نام یہاں لیا جارہا ہے۔ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ تقابل بلا ضرورت کوئی فائدہ مند چیز نہیں۔ اللہ ہمیں برداشت کی توفیق عطا فرمائے۔ اپنی آراء کو حداعتدال میں رکھنے اور دوسرے کی رائے کو حکمت کے تقاضوں کے تحت سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میرا ناظمین سے ایک سوال کہ بعض لوگ جنہیں قصیدوں کے علاوہ کوئی دوسری بات کرنا شاید پسند نہیں ۔ ان کے مراسئلہ کو نظر ثانی کے بعد ہی تھریڈ پر لگانے کی کوئی صورت ممکن ہے؟ اگر یہ ممکن نہیں تو ایک دو صارفین کے کم ہو جانے سے محدث فورم زیادہ بہتر ثابت ہو گا!!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ابن داؤد بھائی جان،
ہمارا فرض ہے کہ اگر کوئی نادانی میں علماء کی تعریف میں مبالغہ کر رہا ہے تو اس کو احسن انداز میں سمجھائیں اور ہار نہ مانیں بلکہ مسلسل انہیں سمجھاتے رہیں۔ یہ بھی ہمارے دینی بہن بھائی ہی ہیں، بس کسی معاملے میں ان کی سوچ کچھ غلط ہے تو آہستہ آہستہ یہاں علمائے کرام کی صحبت میں رہ کر تشدد کی راہ چھوڑ دیں گے ان شاءاللہ۔ اگر ہم دھاگے کو بند کر دیں، یا ایسے ممبران کو ہی فارغ کر دیں تو بھائی جان پھر ایسے بہن بھائیوں کی اصلاح ممکن نہیں ہو پائے گی۔
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
میرا ناظمین سے ایک سوال کہ بعض لوگ جنہیں قصیدوں کے علاوہ کوئی دوسری بات کرنا شاید پسند نہ
ی السلام علیکم ابنم داود بھای اگر اآپ کو فرحت ھاشمی کی تعریف پر اّعتراض ھے تو جواب لکھیں وجہ بتاے کہ آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا وہ دین کی داعی نھی؟؟؟؟؟؟ کیا وہ صبح وشام اللہ سبحانہ وتعالی کی دین کی خدمت نھی کررھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا امت مسلمہ کی اکابر واصاغر نے ان کو سلام نھی کھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا مولنا طارق جمیل ڈاکٹر زاکر نایک نے ان کی تعریف نھی کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ِ؟؟:؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آآآپ مجھے اپنی فیس بک کی اآیڈی بتاے میں اآپ کو ان کی متعلق اکابرین اسلام کی رای بھیجتی ھوں سن کر خود فیصلہ کریں؟؟؟؟؟؟؟ بھای ان الغضبب لیفسدلایمان کما یفسدالصبر العسل پر عمل کیجیےگا غصے کو کھا لیجیے پی لیجیے دیکھو تم ناراض کیون ھو ان کو اللہ تعالی نے مقبولیت دی ھےمحدث فورم کی ناظمین کی ظرح بڑا دل رکھو آپ بھت اچھے بھایہ ھو ھمارے ناراض کبھی نا ھونا پلیز پلیزپلیزولکاظمین الغیط والعافین عن الناس
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ابن داؤد بھائی جان،
ہمارا فرض ہے کہ اگر کوئی نادانی میں علماء کی تعریف میں مبالغہ کر رہا ہے تو اس کو احسن انداز میں سمجھائیں اور ہار نہ مانیں بلکہ مسلسل انہیں سمجھاتے رہیں۔ یہ بھی ہمارے دینی بہن بھائی ہی ہیں، بس کسی معاملے میں ان کی سوچ کچھ غلط ہے تو آہستہ آہستہ یہاں علمائے کرام کی صحبت میں رہ کر تشدد کی راہ چھوڑ دیں گے ان شاءاللہ۔ اگر ہم دھاگے کو بند کر دیں، یا ایسے ممبران کو ہی فارغ کر دیں تو بھائی جان پھر ایسے بہن بھائیوں کی اصلاح ممکن نہیں ہو پائے گی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرا ناظمین سے ایک سوال کہ بعض لوگ جنہیں قصیدوں کے علاوہ کوئی دوسری بات کرنا شاید پسند نہ
ی السلام علیکم ابنم داود بھای اگر اآپ کو فرحت ھاشمی کی تعریف پر اّعتراض ھے تو جواب لکھیں وجہ بتاے کہ آخر کیوں؟؟ کیا وہ دین کی داعی نھی؟؟ کیا وہ صبح وشام اللہ سبحانہ وتعالی کی دین کی خدمت نھی کررھی؟؟ کیا امت مسلمہ کی اکابر واصاغر نے ان کو سلام نھی کھا ؟؟؟ کیا مولنا طارق جمیل ڈاکٹر زاکر نایک نے ان کی تعریف نھی کی؟ آآآپ مجھے اپنی فیس بک کی اآیڈی بتاے میں اآپ کو ان کی متعلق اکابرین اسلام کی رای بھیجتی ھوں سن کر خود فیصلہ کریں؟؟؟؟؟؟؟ بھای ان الغضبب لیفسدلایمان کما یفسدالصبر العسل پر عمل کیجیےگا غصے کو کھا لیجیے پی لیجیے دیکھو تم ناراض کیون ھو ان کو اللہ تعالی نے مقبولیت دی ھےمحدث فورم کی ناظمین کی ظرح بڑا دل رکھو آپ بھت اچھے بھایہ ھو ھمارے ناراض کبھی نا ھونا پلیز پلیزپلیز ولکاظمین الغیط والعافین عن الناس
بہن، ایک ہی بات کو بار بار دہرائے چلے جانا کوئی معقول بات نہیں ۔ دیکھئے ابوالحسن علوی بھائی نے پچھلی پوسٹ میں بانداز احسن وضاحت کر دی ہے کہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔ دین کی ایک داعیہ ہیں۔ ان کی خدمات سے انکار ناممکن ہے۔ جو بات آپ کو اور مفتی عبداللہ صاحب کو سمجھانے کی کوشش کی جا رہی تھی وہ بھی بار بار بیان کی جا چکی ہے۔ کہ ڈاکٹر صاحبہ ہوں یا ذاکر نائک یا کوئی دوسرے تیسرے عالم دین ہون، کسی کی تعریف میں مبالغہ کرنا درست بات نہیں۔ اور ہمیں امید ہے کہ اس معاملے میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں گی کہ عالم چاہے کوئی بھی ہو، اس کی تعریف میں مبالغہ آمیزی کرنا درست بات نہیں ہے۔ لہٰذا مبالغہ سے منع کرنے کو اگر آپ ڈاکٹر صاحبہ سے پرخاش، مخالفت اور غصہ وغیرہ کے معنوں میں لیں گی تو یہ بات اچھی نہیں ہوگی۔

جیسے کہ آپ سے اس سے قبل گزارش کی تھی کہ اگر آپ ڈاکٹر صاحبہ کے مضامین، ان کی تقریروں سے اقتباسات، ان کے تفسیری نکات، اصلاحی مضامین وغیرہ کو فورم پر شیئر کرتی رہیں گی باقاعدگی سے تو آپ ڈاکٹر صاحبہ کی قدر و منزلت کو لوگوں کے دلوں میں یقیناً بڑھائیں گی۔ لیکن اس طرح کی گفتگو سے تو کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔ صرف آپس میں ہی کدورتیں بڑھیں گی۔ لہٰذا میری آپ سے پھر گزارش ہے کہ ازراہ کرم اس موضوع کو ابھی چھوڑ دیں۔ اور اس پر مزید بات چیت کرنے کے بجائے ڈاکٹر صاحبہ کا علم شیئر کریں تاکہ جو خواتین و حضرات ان کے دروس میں شرکت نہیں کر سکتے تو ان تک بھی وہ باتیں پہنچ جائیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ خضر بھای آپ نے بات اچھی کی ھے تمام تعریفات صرف اور صرف اللہ رب العلمین کیلیے ھے اس میں کوی شک نھی ھمیں بھی صبح وشام اللہ تعالی کی تعریف کرنی چاھیے لیکن میں آپ کو ایک بات بتاتی ھو اور وہ یہ کہ دیکھو دنیا میں سب سے زیادہ امام ابوحنیفہ رح کا فقہ چلتا ھے اس کی وجہ علماء نے لکھا ھے کہ چونکہ ان کو اچھی شاگرد ملے اور انھون ان کی فقہ کو دنیا کی کونے کونے تک پھنچادیا اور سفیان ثوری رح کی بارے میں اآتا ھے کہ وہ بھی امام ابوحنیفہ رح کی ھم عصر ھے اور علم میں اس سے کم نھی لکن ضیعہ اصحابہ اس کا ترجمہ یہ ھے لیکن شاگردون نے اور شاگردوں نے ان کو ضایع کردیا یعنی ان کو اس ظرح کی شاگرد نھی ملے جو امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو ملیےتھی میری مقصد یہ ھے کہ استاد کی مشن کوپھیلنے کیلیے ضروری ھے کہ ان کی احترم کی جاے ان کی عظمت کو دل میں بھٹایا جاے اور ان کی مشن کو آگے بڑھایا جاے فرحت ھاشمی سے محبت واللہ العطیم صرف دین کی وجہ سے ھیں اس خاتون نے ھمیں شرک کی اندھیرون سے توحید کی روشنی کی ظرف لایا ھے تمام حق پرست عالمات سے محبت میری دین کا حصہ ھےایمان کا حصیہ ھے ادب سے محروم لوگ ھمیشہ ناکام ھوتے ھیں مبالغہ نھی نا مفتی صاحب نے صاحب نے جتنی علماء عالمات دیکھی ھوگی پوری دنیا میں اس میں فرحت ھاشمی نمبر ون عالمہ ھوگی تو مفتی صاحب کی بات اپنی جگہ پر غلط نھی پھر اس پر اتنا بمباری کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top