سلام یوسف ثانی صاحب آپ نے ڈاکٹر فرحت ھاشمی والے موضوع پرمیری لکھی ھوی تحریر پر کچھ کمنٹس لکھ لیے تھے جواب دینے کا تو موقع نھی ملا لیکن میں آپ کا بھت مشکور ھو بس لوگون کو جگانے کیلیے کبھی کبھی ایسی بات بھی لکھنا ضروری ھوتا ھے کہ طوطا کچھ تو بولیں اور خاموشی کو توڑے بھر حال آپ لوگوں کا غصہ ڈانٹ بھت اچھا لگتاتھا اب اس موضوع کو بند کیا گیا کوی بات نھی یہ دنیا ھے