• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
کلیم بھای صحیح سمت بتاے تاکہ ھم اس پر عمل کریں
محترم بھائی جان صحیح سمت تو عنوان موضوع سے ہی واضح ہے۔میرا مطلب تھا کہ جس عنوان سے تھریڈ ہے صرف اسی عنوان پر ہی پوسٹ ہوں۔
 
عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86

ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
ان مولویوں کا تو تاریخ یھی ھے جو بھی دین کا کام کرتاھے تو یہ لوگ فتوے لگاتے ھیں آفس میں بھی ایک دوسرے کو کافر کھتے ھیں ایک دوسرے کو قتل کرتے ھیں اللہ تعالی ان کو ھدایت دے بس
 
ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
جب حق آجاتا ھے تو باطل خود بخود ختم ھوجاتاھے ھمیں حق کا دامن تھامنا ضروری ھے اگر ھم بھی ان پر اور ان کی اکابر پر لعن طعن شروع کریں تو ھمارے اور ان کی درمیان فرق استاذہ سے
کبھی ان کی اعتراض کا ایک جواب تک نھی آیا کیونکہ استاذہ کی پاس کرنے کی کام بھت ھےاللہ کرے جلد ازجلد ان کا لفظی ترجمہ قرآن چھپ کر منظر عام پر آجاے تو اس سے مسلمانوں کو بھت فایدہ
ھوگا اللہ ھم سب قرآن کی خدمت کی توفیق عطاء فرماے
 
ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
ھر طالبہ سے استادہ ایسی پیش آتی ھے جیسا کہ وہ ان کی حقیقی بیٹی ھے اور ھر طالبہ ان کو حقیقی ماں کی طرح سمجھتی ھے
اور یہ صفت ھم سب میں ھونا چاھیے تاکہ اشداء علی الکفار رحمآء بینھم پر عمل ھوسکے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جب حق آجاتا ھے تو باطل خود بخود ختم ھوجاتاھے ھمیں حق کا دامن تھامنا ضروری ھے اگر ھم بھی ان پر اور ان کی اکابر پر لعن طعن شروع کریں تو ھمارے اور ان کی درمیان فرق استاذہ سے
کبھی ان کی اعتراض کا ایک جواب تک نھی آیا کیونکہ استاذہ کی پاس کرنے کی کام بھت ھےاللہ کرے جلد ازجلد ان کا لفظی ترجمہ قرآن چھپ کر منظر عام پر آجاے تو اس سے مسلمانوں کو بھت فایدہ
ھوگا اللہ ھم سب قرآن کی خدمت کی توفیق عطاء فرماے
آمین
ان شاءاللہ
ماشاءاللہ،بہت اچھی خبر دی ہے،اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحبہ کی دین اسلام کی خدمات کو قبول فرمائے آمین۔
بہن جب یہ لفظی قرآن مجید کا ترجمہ چھپ کا آ جائے تو مجھے ضرور بتانا۔جزاک اللہ خیرا
 
Top