• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ تعالی کی فضل وکرم سے استاذہ محترمہ کی شفقت کا ایک اور انداز یہ بھی ہے کی ان کی ہدایت کی مطابق سیلاب متاثرین کیلے الھدی انٹرنیشنل نے سجاول میں سلیمان کیرای میں موجود کیمپ کی تمام گھروں کی تعمیر ومرمت کی بعد ان کیلیے امام اور مسجد اور مدرسہ بنانے کی ہدایت دی ہے اور آس پاس کی تمام علاقوں میں بھی تمام گھوٹوں میں بھی قرآن مجید کی تعلیم کو عام کرنے کیلیے اساتذہ مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے اللہ تعالی ان کی ان خدمات کو اپنی دربار میں قبول فرماے اور ہم سب کو بھی آزمایش میں گری ہویی انسانوں کی مدد کی توفیق عطاء فرماے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
آج کل کی مسلمان کافرو سے لڑنے کی بجاے مسلمانوں سے لڑتے ہیں اور ہر مسلک کی لوگ اپنی قوت کو سامنے والے مسلمان کی خلاف خرچ کرتے ھیں جبکہ استاذہ کا کھنا ھے کہ بس قرآن کو ہر ھاتھ تک پھنچادو باہمی لڑاییوں کو چھوڑ کر
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
استاذہ فرحت ھاشمی صاحبہ کی شاگرد خواتین نے جناح ھاسپٹل کے کینسر کی وارڈ میں بچوں میں تحفے وتحایف تقسیم کی اور کھا کہ ان بچوں پر شفقت ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پر عمل ھےجس
اللہ تعالی کی پیارے نبی نے فرمایا ھے من لم یرحم صغیرنا ولم یوقر کبیرنا فلیس منا اسی طرح اللہ تعالی کی نبی نے یہ بھی فرمایا ہے کہ ارحم من فی الارض یرحمک من فی السماء
اللہ تعالی ہم سب کو مخلوق خدا پر ترس کھانے اور شفقت کی توفیق عطاء فرماے اور جو لوگ بھی یھی کام کرتے ہیں اللہ تعالی ان کو کامیابی نصیب فرماے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
چند خواتین اسلام سے استاذہ محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی وسلمھا کا تذکرہ سنا وہ بہنیں تذکرہ ایسی انداز سے تذکرہ کررہی تھی استاذہ کا جیسے استاذہ محترمہ ان کی سگی ماں ہو مجھے وہ حدیث یاد آیی جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے من کان للہ کان اللہ لہ جو شخص اللہ تعالی کا بن جاتا ہے اللہ تعالی ان کا بن جاتا ہے ایک اور حدیث میں اس کی وضاحت موجود ہے کہ جب کویی شخص اللہ تعالی کا مقبول بن جاتا ہے تو اللہ تعالی لوگوں کی دلوں میں ان کی مقبولیت ڈال دیتا ہے بلکہ استاذہ محترمہ تو
حدیث کا ایک زندہ مثال ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تہا ان اللہ یرفع بہذالکتاب اقواما ویضع بہ آخرین
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
تاریخ نے سب سے بڑے دروس جو دیکھےتھے وہ احادٰیث تھے کیونکہ اس میں لاکھوں طلبہ ہوتے تھے اس صدی میں شرک وبدعت کو ختم کرنے کیلیے صوبہ سرحد اور پنجاب میں بھی اللہ تعالی نے دروس قرآن کا سلسلہ جاری فرمایا اور بڑے بڑے دروس شورع ھوگیے شیخ القرآن حسین علی الوانی غلام اللہ خان شیخ القرآن محد طاھر رحمھم اللہ شیخ القرآن محمد طیب طاہری اور اھل حدیث علماء میں شیخ القرآن عبدالسلام رستمی شیخ القرآن غلام اللہ رحمتی اور شیخ امین اللہ صاحب حفظھم اللہ تعالی کو اللہ تعالی نے بڑے بڑے دروس سے نوازا ہے شیخ القرآن عبدالسلام رستمی صاحب کی درس میں تقریبا تقریبا دس ہزار طلبہ وطالبات ھوتی ہیں بس ہر طرف انسان ہی انسان نظر آتے ہیں جگہ نا ھونے کی وجہ سے طلبہ مساجد ومدارس کی علاوہ لوگوں کی گھروں میں بیٹھکوں میں خیموں میں اور شھر کی ہوٹلوں میں رہتے ہیں رمضان میں انسانوں کا ایک سمندر وہاں شیخ کی سامنے موجود ہوتا تہا اللہ اکبر میدان حشر یاد آیا کرتا تہالیکن یہ سب مذکور علماء مرد حضرات تھے خواتین میں اس صدی میں اتنا بڑا درس یہ کبھی نھی سنا لیکن ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کا درس بڑا ھونے کی باوجود ذرا مختلف نوعیت کا ہے اور وہ اس طرح کہ چونکہ بڑے تعداد میں خواتین کا جمع ھوناایک جمع ناممکن تھا اسلیے اللہ تعالی کچھ اور انتطام کیا اور وہ اسطرح کہ پاکستان کینیڈا سعودی عرب دبی امریکہ کی مختلف ریاستوں کی علاوہ کچھ یورپی
ممالک جہاں مسلمان رہتے ہیں وھاں کسی ایک منتخب جگہ پر خواتین جمع ھوجاتے ہیں اور استاذہ کی کیسٹ چلتی ہیں سب خواتین کی ھاتھوں میں قرآن مجید اورقلم ھوتا ہے اور لکھ رہے ھوتے ہیں پھر ایک نگران کی نگرانی میں ان آیات پر ڈسکس ھوتا ہے سمجھنے کی کوششین کی جاتی ہے پھر مذاکرہ ھوتاھے کہ اس پر ھم عمل کیہسے کرینگے اس کو اپنی عملی زندگی میں کیسے لاینگے اور اسی طرح سالھا سال یہ سلسلہ چلتا ہے جب تک کہ قرآن شریف باترجمہ وتفسیر مکمل ھوجاتا ہے پھر وھی خواتین اپنی گھروں میں یہ سلسلہ شورع
کرتی اب اس طرح کی حلقات قرآنیہ کی تعداد ہزاروں میں ہے اب آپ خود سوچے کم ازکم اگر ایک حلقے میں دس طالبات ہے تو یہ تعداد دس ہزار ھوگییے لیکن یقینا اسطرح کی حلقات کی تعداد اورپھر ان میں طالبات کی تعداد یقینا زیادہ ہے اس کی علاوہ ریڈیو پر استاذہ کی دروس مختلف ٹی وی چینلز پردروس وہ تو الحمدللہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ سنتے ہیں میں جب بھی کسی ٹیکسی میں سفر کرتا ہون تو ٹیکسی والے سے پوچھتا ھو کہ صبح صبح درس تلاوت سنتے ھو تو بھت سارے لوگوں نے بتایا کہ ھم ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی
درس سنتے ھیں خلاصہ یہ کہ درس کا یہ طریقی ایک نیا ایجاد ہے اور کامیاب ایجاد ہے اور یہ ٹیپ ریکاڑد وغیرہ تو پہلی بھی موجودتھے لیکن یہ اعزاز اور مقبولیت اللہ تعالی نے استاذہ کو ھی دیا کہ جھاں بھی جاو تو استاذہ کی درس کی آواز سناے جاتے ہیں کراچی میں ایسی
حلقہ جات درس قرآن کی تعداد الحمدللہ بھت زیادہ ہے جن کی وجہ گھر گھر تک قرآن پھنچ جاتے ھیں اور پھر استاذہ کی اپنی طالبات پر بی پناہ شفقت دیکھ کر یہ تعداد لمحہ بہ لمحہ اور روز بروز بڑھتی جاتی ہے بس یہ اللہ تعالی کا احسان ہے یوء تیہ من یشاء
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
اب تو ان شاء اللہ تعالی استاذہ کی دروس جرمنی میں بھی شروع ہونگے ان شاء اللہ تعالی
استاذہ محترمہ کا لفظی ترجمہ قرآن انگریزی اردو اور پشتو سندھی میں بھت جلد منظر عام پر آجایگی ان شاء اللہ ان شاء اللہ
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ تعالی کریں ہم ان ترجموں کو اپنی زندگی میں دیکھ لیں اللہ تعالی ڈاکٹر صاحبہ کی علم وعمل اور صحت میں خیر وبرکت پیدا فرماے اور اللہ تعالی ان کی خدمات کو اپنی دربار میں قبول فرماے اللہ تعالی ان کی شاگردوں اور شاگرداووں میں اضافہ فرماے آمین یااللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
کسی مرد کا ایک نا محرم خاتون (عالمہ) کا ان کی زندگی میں کثرت سے تذکرہ (تزکیہ) کرنا اور پھر کرتے ےےےے جانا کس حد تک مناسب عمل ہے؟؟؟
محترم! ’استاذہ‘ سے آپ کی عقیدت کا اظہار آپ کی لا تعداد د د د پوسٹس سے ہوچکا ہے، اب مزید آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟!!
بھائی! تزکیہ کی بھی کچھ حدود ہیں، اس کیلئے یہ پوسٹ ملاحظہ کریں!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اس دھا گے میں گزشتہ کچھ ہفتوں سے محترمہ کی اشتہاری مہم چل رہی ہے میرا خیال ہے محترم مفتی صاحب یہ کام آپ گوگل کو سونپ دیں وہ بہت اچھی طر ح یہ کام انجام دے سکتے ہیں
آپ اس فورم پر رحم کھا ئیں بہت شکریہ اگر برا لگے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی باتیں آپ کو بری تو ضرور لگیں گی مگر بھا ئی کرنا بھی ضروری ہیں ۔۔۔۔۔اللہ مجھے اور آپ کو معاف فرمائے امین
 
Top