• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جتنا انسان کسی چیز میں محنت کرتا ہے اتنا اللہ تعالی پھل دیتا ہے کسی نے حدیث میں محنت کی؛ کسی نے بدعات کی رد میں :اور استاذہ اور ان کی شاگردوں نے اصل جڑ پکڑی علوم کےاصل سرچشمے کوپکڑا جوکہ قرآن مجید ہےاسی میں انھوں نے محنت کی اسے میں انھوں نے اپنی زندگی کپایی ہم بھی آج اگر اپنا جایزہ لیں کہ روزانہ ہم قرآن مجیدکو کتنا ٹایم دیتے ہیں ؟کتنا مطالعہ کرتے ہیں ھم قرآن کی ؟درس کیلیے کہاں کہاں جاتے ہیں ؟ کتنی تفاسیر کا مطالعہ کرتے ہیں ؟ قرآن کی فھم کیلیے احادیث مبارکہ سے کتنا استفادہ کرتے ہیں ؟ قرآن مجید کی سمجھنے کیلیے لغت کی کون کونسے کتب کا مطالعہ کرتے ہیں ؟ کیا کتاب التفسیر امام بخاری کا امام مسلم کا مطالعہ کبھی کیا ؟ اپنے اپنے مکتبہ فکر کی پرچار کی بجاے ہم قرآن مجید کا پرچار کتنا کرتے ہیں استاذہ کا کمال یہ ہے کہ انھوں نے زندگی کی اہم ترین چیز قرآن کو سمجھا اور زیادہ وقت ان کو دی اگر ھم بھی ایسا کرین تو اس ملک میں ایک قرآنی انقلاب آکر ھمارے تمام مسایل حل ھوجاینگے اور یہ معاشرہ وہ معاشرہ بنیگا جو اسلاف کا تھا
اور ہم خوار ہوے تارک قرآن ہوکر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم مفتی عبداللہ صاحب،
معلوم نہیں کہ آپ کو لفظ اسپیم Spam کا معنی معلوم ہے یا نہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جانے انجانے میں آپ اس دھاگے میں اسپیمنگ میں ملوث ہو رہے ہیں۔ ازراہ کرم بار بار ایک جیسی باتیں دہرانے سے گریز کیجئے۔ ورنہ مجبوراً دھاگے پر تالا لگانا پڑ جائے گا۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
محترم مفتی عبداللہ صاحب،
معلوم نہیں کہ آپ کو لفظ اسپیم Spam کا معنی معلوم ہے یا نہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جانے انجانے میں آپ اس دھاگے میں اسپیمنگ میں ملوث ہو رہے ہیں۔ ازراہ کرم بار بار ایک جیسی باتیں دہرانے سے گریز کیجئے۔ ورنہ مجبوراً دھاگے پر تالا لگانا پڑ جائے گا۔
ٹھیک ہے شاکر بھای ٹھیک ہے ٹھیک ہے صحیح ہے باالکل صحیح ہے جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین آیندہ میں اس موضوع کی قریب بھی نھی جاونگا بس اب تو تالا نھی لگیگا نا؟ان شاء اللہ
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
لاکھوں خواتین کو قرآن مجید کی خدمت درس وتدریس پر لگانا اس پر فتن دور میں اس صدی کا بھت بڑا کارنامہ ہے اللہ اس کو قبول فرماے اور فرحت ھاشمی کو توفیق دے کہ سب خواتین کی ھاتھوں کو کتاب اللہ پھنچ جاے
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
استاذہ محترمہ کے بارے میں سنا ہے ک آجکل تو وہ اتنی مصروف ہوتی ہے کہ کسی بھی لیکچر کیلیے ان سے چند مھینے پہلی ٹایم لینا پڑتاہے چند دن پہلی سعودی عرب میں استاذہ کی بڑے دروس ہویی اور اگلے مھینے استاذہ کی دروس دبی میں ہونگے استاذہ کے اخلاص کو اللہ رب العالمین نے قبول فرمایا ہے شاید اس لیے تو مسلمانان عالم کی دلوں میں اللہ تعالی نے استاذہ کے محبت ڈال دیاہے اللہ تعالی استاذہ محترمہ کو خدمت دین کا مزید توفیق عطاء فرماے اور ہم سب کو بھی دین اور قرآن کی خدمت کی توفیق عطاء فرماے آمین
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
استاذہ کی دروس کی اثرات شرک وبدعت کی مراکز میں
کافی عرصہ بعد میں صوبہ سرحد آیاھو سرحد میں ضلع چارسدہ اور مردان میں اھل بدعت زیادہ ھوتے تھے لیکن الحمد للہ اب جگہ جگہ صحیح العقیدہ لوگوں کی مساجد اور مدارس کھل گیے ھیں تحقیق کی تو ان کی دو وجوھات ہے ایک تو استاذہ کی دروس جو ھر صبح ریڈیو پر نشر ھوتے ھیں اور دوسرا فلاح انسانیت فاونڈیشن جماعۃ الدعوہ شیخ عبدالسلام رستمی اور شیخ امین اللہ صاحب ودیگر علماء کی دروس کثراللہ سوادھم والحمدللہ علی ذالک
 
Top