• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ان شاء اللہ میں پتہ کرکے آپ کو بتاتا ہوں فون پر
بھائی پیغام ٹی وی جو نگہت ہاشمی صاحبہ درس دیتی ہیں کیا یہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی بہن ہیں؟
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بھائی پیغام ٹی وی جو نگہت ہاشمی صاحبہ درس دیتی ہیں کیا یہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی بہن ہیں؟
جی برادرم وعزیزم ارسلان بھائی محترمہ نگھت ھاشمی صاحبہ محترمہ استا ذہ صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی بہن ہے لیکن میں ان کو تفصیلی طور پر نھیں جانتا ان کی کچھ کتابیں دیکھی تو تھی سننے میں یہ بھی آیا تھا کہ وہ حنفی ہے واللہ اعلم ؟؟؟ اور میں نے محترمہ استاذہ صاحبہ کی بھت لا یق وفایق صاحبزادے جناب ھشام الھادی حفظہ اللہ تعالی وسلمہ سے پوچھا تھا تو انھوں نے کہا تھا کہ نھیں حنفی نھیں ہے بھر حال اللہ تعالی اس خاندان سے دین کا بڑا کام لے رھا ہے اللہ تعالی استاذہ محترمہ کو مزید خدمت دین کی توفیق
عطاء فرماکر اپنی دربار میں قبول فرمایں ---؛؛؛؛؛؛ جناب ارسلان بھائی آپ سے کیا ہوا وعدہ انشاء اللہ جلد پورا کرلونگا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی برادرم وعزیزم ارسلان بھائی محترمہ نگھت ھاشمی صاحبہ محترمہ استا ذہ صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی بہن ہے لیکن میں ان کو تفصیلی طور پر نھیں جانتا ان کی کچھ کتابیں دیکھی تو تھی سننے میں یہ بھی آیا تھا کہ وہ حنفی ہے واللہ اعلم ؟؟؟ اور میں نے محترمہ استاذہ صاحبہ کی بھت لا یق وفایق صاحبزادے جناب ھشام الھادی حفظہ اللہ تعالی وسلمہ سے پوچھا تھا تو انھوں نے کہا تھا کہ نھیں حنفی نھیں ہے بھر حال اللہ تعالی اس خاندان سے دین کا بڑا کام لے رھا ہے اللہ تعالی استاذہ محترمہ کو مزید خدمت دین کی توفیق
عطاء فرماکر اپنی دربار میں قبول فرمایں ---؛؛؛؛؛؛ جناب ارسلان بھائی آپ سے کیا ہوا وعدہ انشاء اللہ جلد پورا کرلونگا
ان شاءاللہ

مجھے دیکھ کر آپ کو ہر بار وعدہ یاد آ جاتا ہے لیکن پورا نہیں ہو پاتا۔ابتسامہ
 
زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
[COLOR=[URL=http://www.kitabosunnat.com/forum/usertag.php?do=list&action=hash&hash=0000ff%5D%5BQUOTE%3D%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A1]#0000ff]
ثناء[/URL نے کہا ہے:
26852]ان مولویوں کا تو تاریخ یھی ھے جو بھی دین کا کام کرتاھے تو یہ لوگ فتوے لگاتے ھیں آفس میں بھی ایک دوسرے کو کافر کھتے ھیں ایک دوسرے کو قتل کرتے ھیں اللہ تعالی ان کو ھدایت دے بس
جو بھی دیوبند کا تربیت یافتہ نا ہو تو دیو بندی علماء کرام ان پر کفر کا فتوی لگاتے ہیں یاگمراہ کا اور جو بریلوی مسلک سے وابستہ نہ ہو تو بریلوی علماء کرام اس پر فتوے لگاتے ہیں اور جو اہل حدیث کی مدرسے یا فرقے کا نہ ہو تو پھر یہ لوگ فتوے لگاتے ہیں آخر انسان کہاں جاے ہر کوئی تو مدرسے میں نھیں پڑھ سکتا
اس لیے تو اللہ تعالی ان فرقوں کو کامیابی نھیں دیتا اللہ تعالی ان سب کو ہدایت دیں اللہ تعالی مزید عزت دیں فرحت ھاشمی کو جو ہر فرقے سے بالا تر ہوکر قرآن وحدیث سکھا تی ہے مسلمانوں کو[/COLOR]
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
[COLOR=[URL=http://www.kitabosunnat.com/forum/usertag.php?do=list&action=hash&hash=0000ff%5D%5BQUOTE%3D%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A1]#0000ff]
جو بھی دیوبند کا تربیت یافتہ نا ہو تو دیو بندی علماء کرام ان پر کفر کا فتوی لگاتے ہیں یاگمراہ کا اور جو بریلوی مسلک سے وابستہ نہ ہو تو بریلوی علماء کرام اس پر فتوے لگاتے ہیں اور جو اہل حدیث کی مدرسے یا فرقے کا نہ ہو تو پھر یہ لوگ فتوے لگاتے ہیں آخر انسان کہاں جاے ہر کوئی تو مدرسے میں نھیں پڑھ سکتا
اس لیے تو اللہ تعالی ان فرقوں کو کامیابی نھیں دیتا اللہ تعالی ان سب کو ہدایت دیں اللہ تعالی مزید عزت دیں فرحت ھاشمی کو جو ہر فرقے سے بالا تر ہوکر قرآن وحدیث سکھا تی ہے مسلمانوں کو[/COLOR]

فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٣٠﴾ مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿٣١﴾ مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ﴿٣٢-٣٠﴾

تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے (اختیار کئے رہو) خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔ یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے (30) (مومنو) اُسی (خدا) کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا (31) (اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے (32)
 
زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
ھاں برادر اللہ تعالی ان فرقہ پرستوں کوہدایت دیں
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ھاں برادر اللہ تعالی ان فرقہ پرستوں کوہدایت دیں

وَجَاهِدُوا فِي اللَّـهِ حَقَّ جِهَادِهِ ۚ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ ۚ مِّلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِي هَـٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّـهِ هُوَ مَوْلَاكُمْ ۖ فَنِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ ﴿٧٨-٢٢﴾

اور اللہ میں جہاد کرو جیسا جہاد کرنے کا حق ہے۔ اس نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور تم پر دین کی (کسی بات) میں تنگی نہیں کی۔ (اور تمہارے لئے) تمہارے باپ ابراہیم کا مذہب (پسند کیا) اُسی نے پہلے تمہارا نام مسلمان رکھا تھا اور اس میں بھی ، تاکہ پیغمبر تمہارے بارے میں شاہد ہوں۔ اور تم لوگوں کے مقابلے میں شاہد اور نماز پڑھو اور زکوٰة دو اور خدا کے دین کی (رسی کو) پکڑے رہو۔ وہی تمہارا دوست ہے۔ اور خوب دوست اور خوب مددگار ہے
 
Top