• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کا خاندانی پس منظر

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔
گویا ڈاکٹر ازہری صاحب آپ کے ’’ نانا ‘‘ لگتے ہیں ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، بہت خوشی ہوئی ، آپ کا یہ تعلق جان کر ۔
اللہ آپ کو اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلائے ۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
استاذ محترم جناب اعظمی صاحب آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپنے استاذمحترم کے بارے میں بہت قیمتی معلومات فراہم کی ہے حقیقت یہ کہ استاذ محترم کا ذوق تعلیم وتعلم آخری وقت تک برقرار رہا بنارس میں آپ بعد نماز عصر باذوق طلبہ کو بلاتے اور انہیں عربی بول چال سکھاتے جن میں عزیر شمس، صلاح الدین مقبول ، محمد رفیع،بدرالزماں نیپالی،عبدالقیوم ،ناچیز وغیرہ حاضر ہوکر استفادہ کرتے اللہ تعالی انکے قبر کو نور سے منور رکھے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے آمین
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
استاذ محترم جناب اعظمی صاحب آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپنے استاذمحترم کے بارے میں بہت قیمتی معلومات فراہم کی ہے حقیقت یہ کہ استاذ محترم کا ذوق تعلیم وتعلم آخری وقت تک برقرار رہا بنارس میں آپ بعد نماز عصر باذوق طلبہ کو بلاتے اور انہیں عربی بول چال سکھاتے جن میں عزیر شمس، صلاح الدین مقبول ، محمد رفیع،بدرالزماں نیپالی،عبدالقیوم ،ناچیز وغیرہ حاضر ہوکر استفادہ کرتے اللہ تعالی انکے قبر کو نور سے منور رکھے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے آمین
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنجناب جامعہ سلفیہ کے قدیم فارغین میں لگتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ رکھے۔ آمین
 
Top