جیرحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔
گویا ڈاکٹر ازہری صاحب آپ کے ’’ نانا ‘‘ لگتے ہیں ؟
آمینماشاءاللہ ، بہت خوشی ہوئی ، آپ کا یہ تعلق جان کر ۔
اللہ آپ کو اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلائے ۔
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنجناب جامعہ سلفیہ کے قدیم فارغین میں لگتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ رکھے۔ آمیناستاذ محترم جناب اعظمی صاحب آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپنے استاذمحترم کے بارے میں بہت قیمتی معلومات فراہم کی ہے حقیقت یہ کہ استاذ محترم کا ذوق تعلیم وتعلم آخری وقت تک برقرار رہا بنارس میں آپ بعد نماز عصر باذوق طلبہ کو بلاتے اور انہیں عربی بول چال سکھاتے جن میں عزیر شمس، صلاح الدین مقبول ، محمد رفیع،بدرالزماں نیپالی،عبدالقیوم ،ناچیز وغیرہ حاضر ہوکر استفادہ کرتے اللہ تعالی انکے قبر کو نور سے منور رکھے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے آمین