عبقری ریڈر
رکن
- شمولیت
- ستمبر 08، 2013
- پیغامات
- 180
- ری ایکشن اسکور
- 163
- پوائنٹ
- 41
میرے بھائی ہمارا مقصد محض اللہ تعالیٰ کی رضا ہے ان شاء اللہ،،، اس پیغام میں لوگوں کی بھلائی ہی بھلائی ہے لوگوں کے دکھوں تکلیفوں اوردردوں کا مداوا ہے اور ان شاء اللہ عبقری قیامت تک اپنا پیغام ہر جگہ پہنچاتا رہے گا ان شاء اللہ اور الحمدللہ اس وقت 147 ممالک میں نیٹ کے ذریعے عبقری کا پیغام پہنچ رہا ہے یہ صرف اور صرف محض اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے۔جناب یہاں کوئی پھیلانے والا نہیں ہے آپ اپنی اس دین کے نام پے کھولی گئی دکان کو بریلویوں کے پاس لگائیں یہاں تو آپکی بوہنی بھی نہیں ہوگی
آپ کے حضرت صاحب خود بھٹکے ہوئے ہیں انہیں کسی ثقہ عالم دین سے علم حاصل کرنے کا کہیںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
معذرت کے ساتھ ، انس صاحب کو پتا نہیں حضرت حکیم محمدطارق محمود حفظہ اللہ تعالیٰ کے درس سے کیا مسئلہ ہے؟ ہر بار ان کے درس کو ڈیلیٹ کر دیتے ہیں،،،میرے بھائی اتنا تعصب اچھا نہیں الحمدللہ 147ممالک میں عبقریسائٹ پر جمعرات کو مغرب کے بعد لائیودرس سنا جاتا ہے آپ اس سائٹ پر بھی فرقہ وارانہ تعصب کو ختم کریں یہ وہ سدری راز ہیں ادارہ عبقری کی بخل شکنی کی روایت کو برقرار کھتے ہوئے ،ایسے صدری رازوں سے پردہ اٹھایا گیا اور مخلوق خدا تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے،،، بلامبالغہ الحمدللہ لاکھوں لوگ عبقری سے فیض پا رہےہیں۔
حضرت صاحب کے درس سے بھٹکے ہوئے لوگ راہ راست پر آرہے ہیں کتنے دکھی لوگوں کےدکھ کم ہو رہے ہیں یہ محض اللہ تعالیٰ کا خاص کرم اور حضرت صاحب کا اخلاص ہے اللہ کے بندے ہمیں بھی ہر وقت مخلوق خدا کی بھلائی جس میں اللہ کے بندوں کو کوئی سُکھ کی چیز ملے اسے مان لینا چاہیے ہر بات پر اعتراض اچھا نہیں ہوتا۔جزاک اللہ خیر