• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کار گزاریاں!!!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسی ہیں بہنیں؟؟ٹھیک ٹھیک؟؟ اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کو اپنی حفظ و مان اور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے۔آمین
ہر انسان عمر کے مختلف ادوار میں مختلف مشاغل اپناتا ہے۔۔۔کبھی اسی مشلغے سے زندگی بھر چمٹا رہتا ہے تو کبھی کچھ ہی عرصے میں اس کا دل بھر جاتا ہے۔۔
بعض مشاغل خاصے مفید ہوتے ہیں۔۔اوربعض درمیانے درجے کے ۔۔۔لیکن ہوتے تو مشاغل ہی ہیں ناں!!
اچھےاچھے مشاغل اپنائیں۔اور اپنے تجربات سے ہمیں بھی روشناس کروائیں۔۔’’باجی! یہ تھریڈ توآ پ ہی کا ہے‘‘:)!!
کسی بھی قسم کے ’’اعمال الیدویہ‘‘۔۔آرٹ کرافٹ۔۔کوکنک ۔۔گارنشنگ۔۔سلائی کٹائی!!بس ایک ہی شرط ہے کہ آپ کی اپنی کار وہاں سے گزری ہو،یا کسی عزیزہ نے ضرور گزاری ہو:)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اول اول تومجھے خود ہی کار گزارنے کا طریقہ سمجھانا ہے!
ام عبدالرحمٰن کے ’’شمارے‘‘ سے چرائی تھی۔۔پتا نہیں اگلا شمارہ کب آئے گا؟):
photo1268.jpg
photo1263.jpg
photo1265.jpg
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
photo0962.jpg
بینگن کا بھرتا اور چاول!!
بھرتے کی بد رنگی پر نہ جائیے گا کیونکہ یہ تین گھنٹے سے زائد وقت تک اسی پلیٹ میں اپنے کھانے والا کا منتظر تھا!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’باجی! یہ تھریڈ توآ پ ہی کا ہے‘‘:)!!
یہ باجی کس کو کہا ہے آپ نے ؟؟غصے والا آئیکون
تھریڈ تو میرا ہی تھاپر اب آپ نے لگا دیا ہے تو کوئی بات نہیں ۔۔میری طرف سے تحفہ سمجھیں ۔۔۔ابتسامہ
۔
۔
یہی کوئی دس بارہ سال قبل کی بات ہے ۔اتنی پرانی بھی نہیں ہے جب ہم نے بھی اپنی پہلی پہلی کارگزاری تھی ۔
قمیض پر سے سارے شیشے اتارنے کے بعد الماری اور میز پر لگا دئیے پھر خوب ڈانٹ پڑی۔۔۔وہی بات ہے نا کے ہمارے ملک میں’’ ٹیلنٹ ‘‘کی قدر ہی نہیں ہے ۔۔منہ بنانے والا آئیکون
وہ تو جب امِ مدثر نے حیران ہو کر تعریف کی تو سوچا گیا کہ شاید کچھ اچھا ہی ہوا ہے ہماری بچی سے۔۔ابتسامہ
photo1594.jpg
photo1598.jpg
photo1593.jpg
 
Top