• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب تفہیم اسلام بجواب ’’دو اسلام‘‘-1

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب 8
''صحیح بخاری پر ایک نظر ''​
نمبر شمار عنوانات
91 صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی صحت پر اجماع
92 کیا صحیح بخاری کی احادیث قرآن مجید سے متصادم ہیں؟
93 حدیث اور تاریخ کا فرق
94 ایک پشین گوئی پر اعتراض اور س کا جواب
95 حدیث ''مسجد حرام اور بیت المقدس کی تعمیر میں 40 سال کا وقفہ'' پر اعتراض اور اس کا جواب
96 حضرت انس رضی اللہ عنہ کے بیان پر اعتراض اور اس کا جواب
97 توریف میں رسول اللہ ﷺ کی نعت۔ برق صاحب کا اعتراض اور اس کا جواب
98 برق صاحب کا تاریخی شہادت تسلیم کرنے سے انکار
99 توریت اور انجیل میں تحریف کا ثبوت
100 اہل کتاب کے حق ہونے پر عجیب و غریب دلیل اور اس کا جواب
101 رسول اللہ ﷺ کی اتباع اہل کتاب پر بھی ضروری ہے۔
102 اہل کتاب کو ایمان بالقرآن کی دعوت
103 توریت کے محرف ہونے پر توریت کی اندرونی شہادت
104 کیا رسول اللہ ﷺ لکھنا جانتے تھے؟ حدیث پر اعتراض اور اس کا جواب​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب 9
''آنحضرت ﷺ کی تصویر ''حدیث میں ''​
نمبر شمار عنوانات
105 روزہ میں مباشرت اور برق صاحب کا اعتراض
106 مباشرت کے صحیح معنی
107 اہانت رسول ﷺ کا شاخسانہ اور قرآن مجید
108 مباشرت کے صحیح معنی سے انگریزی تعلیم یافتہ حضرات کی لاعلمی
برق صاحب کی غلط فہمی اور کتاب ''دو اسلام'' کی تالیف کا محرک
109 برق صاحب کا اعتراف کہ رسول اللہ ﷺ کا ہر عمل امت کے لئے واجب الاتباع ہے
110 ''ایام ماہواری'' کے دوران ''مباشرت'' کا صحیح مطلب
111 آنحضرت ﷺ اور آپ کی اہلیہ کا ایک برتن سے نہانا۔ برق صاحب کی غلط فہمی اور اس کا جواب
112 حضرت عائشہ کا غسل۔ برق صاحب کی عجیب غلط فہمی اور اس کا ازالہ
113 برق صاحب کا عریاں ترجمہ کرنا اور پھر اعتراض کرنا
114 حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا سے نکاح اور برق صاحب کی غلط فہمی
115 برق صاحب کا آنحضرت ﷺ کے دورہ کرنے کو جماع پر محمول کرنا
116 آنحضرت ﷺ کی غیر معمولی قوت پر اعتراض اور اس کا جواب
117 رسول اللہ ﷺ کے قول و فعل میں تضاد کا شاخسانہ اور اس کا جواب
118 عجیب و غریب غلط فہمی
119 پال برنٹن کا خراج عقیدت
120 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی بوقت نکاح کم سنی پر اعتراض اور اس کا جواب
121 متعہ کی منسوخی اجازت پر اعتراض
122 صحابہ رضی اللہ عنہم کے متعلق برق صاحب کی تضاد بیانی​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
با ب۔10
'' حدیث میں نماز کی صورت ''
123 حدیث معراج اور برق صاحب کی غلط فہمی
124 چند احادیث پر اعتراض اور اس کاجواب
125 رفع یدین پر اعتراض اور اسکاجواب
126 نماز ظہر وعصر جمع کرنے پر اعتراض اور اس کاجواب
127 برق صاحب کاترجمہ غلط کرنا
128 برق صاحب کاایک تسبیح کوقرآنی آیت سمجھنا، حالانکہ وہ قرآن میں نہیں ہے
129 احادیث میں تضاد کی مثالیں اور ان کاصحیح حل
130 نماز عصر جلدی پڑھنے پر اعتراض​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب۔11
'' بہترین عمل ''​
131 بعض احادیث میں جہاد کاذکر نہ ہونے پربرق صاحب کااعتراض اور اس کاجواب
132 برق صاحب کاغلط ترجمہ کرنا ۔اعتراض اور اس کاجواب
133 جہاد افضل ہے یاحج ؟ برق صاحب کااعتراض اور اس کاجواب
134 ذکر اللہ کی فضیلت پراعتراض اور اس کاجواب
135 متقی کی تعریف :
(۱) برق صاحب کے الفاظ میں
(۲) قرآن مجید کے الفاظ میں​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب ۔12
'' اللہ کی عادت ''
136 کیاملا اور حدیثی اسلام مسلمانوں کی بری حالت کے ذمہ دار ہیں ؟
137 جہاد مقصد نہیں بلکہ حصول مقصد کاذریعہ ہے
138 جہاد کے متعلق بعض غیر مسلمین کی غلط رائے
139 برق صاحب کے چند اعتراضات اور ان کاجواب
140 کیاصرف کلمہ پڑھنے سے جنت مل جاتی ہے ؟
141 سزا اور جزا کی حقیقت​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب۔13
'' لفظ مغفرت کی تحقیق ''​
142 مغفرت کامعنٰی
143 مغفرت ذنوب پر قرآن مجید کی صراحت
144 کیاہرگناہ کی سزا ملنی ضروری ہے
145 کون سے گناہ معاف ہوسکتے ہیں ؟
146 گذشتہ اور آئندہ ملنے والی سزاؤں کافرق
147 مغفرت ذنوب کاصحیح مفہوم​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب۔14
'' مسئلہ شفاعت ''
148 حدیث شفاعت پراعتراض اور اس کاجواب
149 حضرت ابراہیم علیہ السلام اور '' جھوٹ''
150 یوسف علیہ السلام اکرم الناس ہونے کے باوجود شفاعت کبریٰ کے مستحق کیوں نہیں ؟
151 مسئلہ شفاعت پرعقلی اعتراض اور اس کاجواب​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب ۔15
'' قرآن سے متصادم احادیث ''
152 اسلام لانے پر مجبور کرنے کی کیاحدیث میں اجازت ہے ؟
153 زیر بحث حدیث کا صحیح مفہوم اور اس کی مطابقت
154 ارتداد کی سزا پراعتراض اور اس کاجواب
155 اتداد کی سزا دین وعقل کی روشنی میں
157 ایک شبہ اور اس کاازالہ
158 ایمان بالرسول کاتقاضا​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب۔16
'' غلامی اور اسلام ''
159 کیاقرآن لونڈی غلام کے مسائل سے خاموس ہے ؟
160 قرآن مجید سے لونڈی غلاموں کے مسائل کی فہرست
161 کیامسلمان کافر کاغلام بن سکتاہے ؟
162 قرآن مجید سے مسلمانوں کے قیدی بن جانے کاثبوت
163 غلامی سے متعلق حدیث اور برق صاحب کی غلط فہمی
164 اسلام میں غلاموں کے قابل رشک حقوق
165 مومن کے غلام کی قابل رشک زندگی
166 غلامی کامکمل انسداد کیوں نہیں کیاگیا ؟
167 غلامی کی رہائی کے لئے اسلام نے کیاکیا؟
168 برق صاحب کاتحقیق نہ کرنا​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
باب۔17
'' تقدیر !''
169 تقدیر کاتخیل قرآن اور حدیث میں
170 تقدیر کافائدہ​
 
Top