السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اوپر جو میں نے سکرین شاٹ لگایا تھا..اس میں وارننگ والے خانہ میں ایک آپشن still visit آرہی ہے...میں نے اسے کلک کیا تو وارننگ والا ڈبہ غائب ہو گیا تھا اور میں مطلوبہ کتاب کی ڈاؤن لوڈ آپشن تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہوں...اس دوران ایک آدھ مرتبہ ڈبہ دوبارہ ظاہر ہوا تھا جس سے میں نے پچھلا سلوک کیا..بہرحال کتاب ڈاؤن لوڈ ہو گئی ہے...
اس سارے عمل کے دوران سکرین شاٹ بھی لیتا گیا کیونکہ میں نے ایک صارف کو کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا مکمل طریقہ سمجھانا تھا..اس لیے مجھے رسک لینا پڑا...اب دیکھتے ہیں کہ موبائل کی کارکردگی پر کیا فرق پڑتا ہے...ابتسامہ!