عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 921
- ری ایکشن اسکور
- 264
- پوائنٹ
- 142
کفایت اللہ حفظہ اللہ کو معلوم ہے کہ ان کی کتاب کے رد میں کتابیں لکھی جا رہی ہیں؟؟؟؟؟
جی یہ تھریڈ تو ان کی نظر سے گزر چکا ہے ۔ اب تازہ ترین صورت حال کا علم نہیں ۔کفایت اللہ حفظہ اللہ کو معلوم ہے کہ ان کی کتاب کے رد میں کتابیں لکھی جا رہی ہیں؟؟؟؟؟
ابو عمر کاشف سلفییہ محترم کفایت اللہ صاحب کا رد لکھنے والے ’’ ابو عمر کاشف سلفی ‘‘ صاحب کا کوئی علمی یا ذاتی تعارف مل سکتا ہے؟
بھائی یہ تضاد کیسا عجیب حال ہے لوگوں کا شیخ نے جہاں حماد بن سلمہ کے اختلاط کا ذکر کیا ہے ایام قربانی کے مسئلہ میں تو ماقبل کے صفحات پڑھے سمجھ آئے گا یہاں شیخ نے بطور الزام کہاں ہے شیخ زبیر رحمہ اللہ کے شاگرد کو جواب دیتے ہوئے اور ساتھ میں احناف کو بھی کی یہ روایت ان کے اصول سے ضعیف ہونی چاہیئے جبکہ انوار البدر میں شیخ نے حماد بن سلمہ پر اختلاط کی تردید کے لیئے بطور تحقیق بات کی ہے یعنی انکی خودکی تحقیق کیا ہے اس تعلق سے۔سنابلی صاحب کے دو رخ اس تحقیق میں !
باقی باتیں بعد میں پہلے آپ یہ بتلا دیں کہ آپ اپنی اس بات سے رجوع کرتے ہیں؟سنابلی صاحب کے دو رخ اس تحقیق میں !