• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اتنے بڑے حجم کی ورڈ یا پی ڈی ایف فائیل پر سسٹم بیٹھ جاتا ہے اور موبائیل تو پھر موبائیل ہے۔ کوئ لفظ سرچ کریں تو رزلٹ ہی نہیں آتا اور سسٹم ایپلی کیشن ناٹ ریسپونڈنگ ہو جاتی ہے۔ باوجود اس کے کہ میرے پاس کور آئ فائیو ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

السلام علیکم
بھائی فائل بہت بڑی نہیں ہے، اگر آپ ان فائلز کو سکین والی فائل سے ملائے تو سائز کافی کم ہے کیونکہ یہ فائلیں ٹیکسٹ سے پی ڈی ایف اور یونیکوڈ میں بنائی گئی ہیں۔
رہی بات موبائل کی تو ١٠٠ صفحہ والی فائل بھی اوپن ہونے میں وقت لیتی ہے،
یہی وجہ ہے کہ ہم نے ان فائلز کو جلد کی شکل میں بنایا ہے اور ساتھ ہی مکمل ایک حصے میں بنایا ہے جسے جیسی ضرورت وہ اس حساب سے فائل پر کام کر سکتا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اور سوفٹویر یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
میں نے صحیح بخاری کا اینڈرائیڈ سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے، الحمد للہ بہترین چل رہا ہے۔ اردو لفظ سرچ کریں تو اردو حدیث آجاتی ہے عربی لفظ سرچ کریں تو عربی حدیث آجاتی ہے۔ مگر اس سافٹ وئیر میں احادیث صرف سرچ کی جا سکتی ہیں ایک کتاب کی طرح صفحات کو پلٹ کر نہیں پڑھی جا سکتیں۔
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ صفحات آگے پیچھے پلٹے جاسکیں اور بیک وقت عربی اردو دونوں الفاظ سامنے آئیں؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میں نے صحیح بخاری کا اینڈرائیڈ سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے، الحمد للہ بہترین چل رہا ہے۔ اردو لفظ سرچ کریں تو اردو حدیث آجاتی ہے عربی لفظ سرچ کریں تو عربی حدیث آجاتی ہے۔ مگر اس سافٹ وئیر میں احادیث صرف سرچ کی جا سکتی ہیں ایک کتاب کی طرح صفحات کو پلٹ کر نہیں پڑھی جا سکتیں۔
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ صفحات آگے پیچھے پلٹے جاسکیں اور بیک وقت عربی اردو دونوں الفاظ سامنے آئیں؟
یہ سوفٹویر اپنے ابتدائی مراحل میں ہے، اس میں بہت سا کام کرنا باقی ہے۔ آپ نے جو فرمائش کی ہے ٹھیک وہی فرمائش میں نے ابو طلحہ بابر بھائی سے پہلے کی ہے، آئندہ آنے والے ورزن میں سبھی سہولتیں شامل ہوں گی ان شاء الله
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اہل علم حضرات سے توجہ کی گزارش ھے.
کتب ستہ کے علاوہ اور کتب احادیث پی ڈی ایف فارمیٹ میں یا آنلائن کیسے حاصلی کی جاۓ؟ اگر کتب تحقیق شدہ ھوں تو زیادہ بہتر ھے.
براہ کرم رہنمائ فرمائیں.

جزاک اللہ خیرا.

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
43
Kitabosunnat.com پر سرچ کرلیں ان شاء اللہ کتب ستہ کے علاوہ اور بھی احادیث کی مزید کتب مل جائیں گی
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
کیا شیخ زبیر علی زئ رحمت اللہ کی تحقیق و تخریج کی ہوی صحیح ابن خزیمہ کا لنک مل سکتا ہے. اور مسند حمیدی جو مکتبہ اسلامہ سے چھپی ہے کا لنک مل سکتا ہے.
اور مزید احادیث کتب اردو میں

سنن الکبری للبھقی
مسنف ابن ابی شعبہ
صحیح ابن حبان
کا لنک بھی چاہیے
 
Top