• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اب تو کتے گوشت جو ہوٹلوں پہ کھلایا جاتا ہے وہ بھی جائز ہو گیا؟
غیرمقلدین کی بیمار عقل کا المیہ یہی ہے کہ اولاتو وہ ترجمہ غلط کرتے ہیں ۔لولی آل ٹائم کے غلط ترجمہ کا نمونہ قارئین نے دیکھ لیاہے۔ عمران کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں اورلیاقت کو داد دیں۔
ذكر الناطقي عن محمد رحمه الله اذا صلي علي جلد كلب او ذئب جاز صلاته
ناطقي صاحب نے امام محمد رحمہ اللہ کا موقف ذکر کیا ہے کہ کتے اور سور کی کھال پر نماز پڑھنا جائز ہے
غیرمقلدین کی لغت میں ذئب کا ترجمہ سور کیاجاتاہے۔ اگرکسی حنفی کے ترجمہ میں ایسی غلطی ہوتی تو غیرمقلدین سیدھے اس کو تحریف اورمقلدانہ ذہنیت کانتیجہ قرادیتے اورپتانہیں کیاکچھ ۔ لیکن اپنے غلط سلط ترجموں پر گونگے بن جاتے ہیں۔بہرحال قارئین نے اس تھریڈ میں نمونہ دیکھ لیاہے کہ غیرمقلدین کی قابلیت کا کیاحال ہے ۔

لولی آل ٹائم نے بھی ماقبل میں یہی تاثر دیناچاہاہے کہ احناف کے یہاں اگرکتاکے ذبح کردینے سے اس کا گوشت پاک ہوجاتاہے تواس کا مطلب یہ ہواکہ اس کا گوشت کھانابھی حلال ہوگیا۔ اب ان بے چاروں کو کون سمجھائے کہ کسی چیز کا پاک ہوناالگ شے ہے اورکسی چیز کا حلال ہونادوسری بات ہے۔
بہت سی چیزیں ہیں جوپاک ہیں لیکن کھانے کیلئے حلال نہیں ہیں۔
غیرمقلدین کے یہاں ناک سے بہنے والی رطوبت توپاک ہے ۔پھر کیاسبھی اس کو بطور سالن استعمال کرتے ہیں؟
منی کوبھی امام شافعی کے قول کے مطابق بہت سے لوگ پاک مانتے ہیں توکیایہ ماناجائے کہ اس کو کھایابھی جاسکتاہے؟
اس عبارت کا مفاد صرف اورصرف اس قدر ہے کہ
اگرکسی ایسے کتے کاگوشت بدن یاکپڑے سے لگ گیا جس کو ذبح نہیں کیاگیاہے تو کپڑا اوربدن ناپاک ہوجائے گا
لیکن اگرکتاذبح شدہ تھا تو اس کا گوشت بدن اورکپڑے کو لگنے سے بدن اورکپڑاناپاک نہیں ہوگا۔ یہ مطلب تھاعبارت میں اس مطلب کی جانب خود ہی اشارہ موجود ہے
لیکن جن لوگوں کو صحیح ترجمہ کی لیاقت نہ ہو ان سے یہ توقع کہ وہ درست مطلب بھی اخذ کرسکیں گے ،محال است وجنوں
لولی صاحب اوردیگر حضرات!
اگردرست عبارت سمجھنے کی لیاقت نہیں ہے اور خود سے تحقیق کرنے کا حوصلہ نہیں ہے اورجوتمہارے بزرگ ظفرالمبین اورحقیقت الفقہ میں لکھ گئے ہیں اسی قے کو چاٹنے اوراگلنے کا سلسلہ جاری رکھناہے تو کم سے کم اسی کو واضح کردو۔ عبارتیں توایسی پیش کرتے ہو جیساکہ خود سے کتب فقہ میں مطالعہ کیاہے اوراس مطالعہ کے نتیجہ میں یہ عبارت ان کے سامنے آئی ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی قے کو بانداز دیگر اگلاجارہاہے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اب تو کتے گوشت جو ہوٹلوں پہ کھلایا جاتا ہے وہ بھی جائز ہو گیا؟
یہ سب تراجم مقلدین ہی نے تو کیے ہیں جناب ہمیں کیوں کوستے ہو؟ اپنے علماء سے کہو کہ صحیح ترجمہ کیا کریں وگرنا ہمارے پاس پڑھنے آ جا ئیں

غیرمقلدین کی بیمار عقل کا المیہ یہی ہے کہ اولاتو وہ ترجمہ غلط کرتے ہیں ۔لولی آل ٹائم کے غلط ترجمہ کا نمونہ قارئین نے دیکھ لیاہے۔ عمران کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں اورلیاقت کو داد دیں۔

غیرمقلدین کی لغت میں ذئب کا ترجمہ سور کیاجاتاہے۔ اگرکسی حنفی کے ترجمہ میں ایسی غلطی ہوتی تو غیرمقلدین سیدھے اس کو تحریف اورمقلدانہ ذہنیت کانتیجہ قرادیتے اورپتانہیں کیاکچھ ۔ لیکن اپنے غلط سلط ترجموں پر گونگے بن جاتے ہیں۔بہرحال قارئین نے اس تھریڈ میں نمونہ دیکھ لیاہے کہ غیرمقلدین کی قابلیت کا کیاحال ہے ۔

لولی آل ٹائم نے بھی ماقبل میں یہی تاثر دیناچاہاہے کہ احناف کے یہاں اگرکتاکے ذبح کردینے سے اس کا گوشت پاک ہوجاتاہے تواس کا مطلب یہ ہواکہ اس کا گوشت کھانابھی حلال ہوگیا۔ اب ان بے چاروں کو کون سمجھائے کہ کسی چیز کا پاک ہوناالگ شے ہے اورکسی چیز کا حلال ہونادوسری بات ہے۔
بہت سی چیزیں ہیں جوپاک ہیں لیکن کھانے کیلئے حلال نہیں ہیں۔
غیرمقلدین کے یہاں ناک سے بہنے والی رطوبت توپاک ہے ۔پھر کیاسبھی اس کو بطور سالن استعمال کرتے ہیں؟
منی کوبھی امام شافعی کے قول کے مطابق بہت سے لوگ پاک مانتے ہیں توکیایہ ماناجائے کہ اس کو کھایابھی جاسکتاہے؟
اس عبارت کا مفاد صرف اورصرف اس قدر ہے کہ
اگرکسی ایسے کتے کاگوشت بدن یاکپڑے سے لگ گیا جس کو ذبح نہیں کیاگیاہے تو کپڑا اوربدن ناپاک ہوجائے گا
لیکن اگرکتاذبح
شدہ تھا تو اس کا گوشت بدن اورکپڑے کو لگنے سے بدن اورکپڑاناپاک نہیں ہوگا۔ یہ مطلب تھاعبارت میں اس مطلب کی جانب خود ہی اشارہ موجود ہے
لیکن جن لوگوں کو صحیح ترجمہ کی لیاقت نہ ہو ان سے یہ توقع کہ وہ درست مطلب بھی اخذ کرسکیں گے ،محال است وجنوں
لولی صاحب اوردیگر حضرات!
اگردرست عبارت سمجھنے کی لیاقت نہیں ہے اور خود سے تحقیق کرنے کا حوصلہ نہیں ہے اورجوتمہارے بزرگ ظفرالمبین اورحقیقت الفقہ میں لکھ گئے ہیں اسی قے کو چاٹنے اوراگلنے کا سلسلہ جاری رکھناہے تو کم سے کم اسی کو واضح کردو۔ عبارتیں توایسی پیش کرتے ہو جیساکہ خود سے کتب فقہ میں مطالعہ کیاہے اوراس مطالعہ کے نتیجہ میں یہ عبارت ان کے سامنے آئی ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی قے کو بانداز دیگر اگلاجارہاہے۔
اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔
ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔یہ ترجمہ تو ٹھیک ہے نا جناب؟ اس کو تو مان جاؤ یار

اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔
ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔یہ ترجمہ تو ٹھیک ہے نا جناب؟ اس کو تو مان جاؤ یار
اب تو کتے گوشت جو ہوٹلوں پہ کھلایا جاتا ہے وہ بھی جائز ہو گیا؟

اب تو کتے گوشت جو ہوٹلوں پہ کھلایا جاتا ہے وہ بھی جائز ہو گیا؟
یہ سب تراجم مقلدین ہی نے تو کیے ہیں جناب ہمیں کیوں کوستے ہو؟ اپنے علماء سے کہو کہ صحیح ترجمہ کیا کریں وگرنا ہمارے پاس پڑھنے آ جا ئیں
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
امام پر اعتراض نہ کرو وہ اس بری ہیں ان کا احترام کرو کیوں کہ وہ تو کہہ گئے کہ میری تقلید نہ کرنا
یہ امام پر اعتراض نہیں بلکہ حقیقت ہے کہ ابوحنیفہ عربی سے لاعلم اور ناواقف تھے۔ اعتراض تو مقلدین پر بنتا ہے کہ عربی سیکھ کر اپنے امام کو گالی دیتے ہیں جب امام کو عربی نہیں آتی تھی تو مقلدین کا عربی سیکھنا اپنے امام پر طعن کرنا اور انہیں گالی دینے جیسا ہی ہے۔ ان پر واجب تھا کہ جسے انھوں نے امام مانا ہے تو اسکے پیچھے چلتے انہیں ان سے آگے بڑھنے کا حق نہیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
غیرمقلدین کی بیمار عقل کا المیہ یہی ہے کہ اولاتو وہ ترجمہ غلط کرتے ہیں ۔لولی آل ٹائم کے غلط ترجمہ کا نمونہ قارئین نے دیکھ لیاہے۔ عمران کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں اورلیاقت کو داد دیں۔
سبحان اللہ!
یہ جو خود اپنے منہ سے خود کو جاہل یعنی مقلد کہتے ہیں اب یہ اہل حدیث کو ترجمہ کرنا سیکھائیں گے۔ جمشید صاحب اگر آپ کو ترجمہ کرنا سیکھانا ہی ہے اور ظاہر ہے اسکے لئے پہلے عربی سیکھانی پڑے گی تو پہلے اپنے امام کو عربی سیکھا دیتے تاکہ وہ شریعت کی منشاء مراد سمجھ کر کچھ قرآن کی سوجھ بوجھ حاصل کرلیتے۔ جنکے امام کو عربی نہیں آتی تھی انکے مقلدین اب عربیت میں مہارت کے ایسے بڑے دعویدار کیسے بن بیٹھے؟؟؟

لولی آل ٹائم نے بھی ماقبل میں یہی تاثر دیناچاہاہے کہ احناف کے یہاں اگرکتاکے ذبح کردینے سے اس کا گوشت پاک ہوجاتاہے تواس کا مطلب یہ ہواکہ اس کا گوشت کھانابھی حلال ہوگیا۔ اب ان بے چاروں کو کون سمجھائے کہ کسی چیز کا پاک ہوناالگ شے ہے اورکسی چیز کا حلال ہونادوسری بات ہے۔
شکر ہے کہ لولی صاحب نے صرف تاثر ہی دینا چاہا ہے۔ لیکن آپ کو اپنے گھر کی بھی خبر لینی چاہیے کہ جہاں حنفی علماء انتہائی جہالت اور بے شرمی کا ثبوت دیتے ہوئے اہل حدیث کو ہر پاک چیز کھانے کا مشورہ نہیں بلکہ مطالبہ کررہے ہوتے ہیں۔ آپ شاید ہروقت آوارہ گردی ہی کرتے رہتے ہیں اور آپکو گھر جانے کا موقع نہیں ملتا ورنہ اپنے علماء کو پاک اور حلال کو مطلب ضرور سمجھا دیتے۔

اگردرست عبارت سمجھنے کی لیاقت نہیں ہے اور خود سے تحقیق کرنے کا حوصلہ نہیں ہے اورجوتمہارے بزرگ ظفرالمبین اورحقیقت الفقہ میں لکھ گئے ہیں اسی قے کو چاٹنے اوراگلنے کا سلسلہ جاری رکھناہے تو کم سے کم اسی کو واضح کردو۔ عبارتیں توایسی پیش کرتے ہو جیساکہ خود سے کتب فقہ میں مطالعہ کیاہے اوراس مطالعہ کے نتیجہ میں یہ عبارت ان کے سامنے آئی ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی قے کو بانداز دیگر اگلاجارہاہے۔
لگتا ہے کہ آپکی طبیعت زیادہ خراب ہے اسی لئے تحقیق کا درس دے رہے ہیں ورنہ آپکے مذہب میں تو تحقیق ممنوع و حرام ہے۔ ہمارے بزرگوں نے جو کتابیں لکھی ہیں اور جو اعتراضات قائم کئے ہیں اول اول جس حنفی عالم نے اسکا بھونڈا جواب اور فاسد تاویل کی آپ لوگ آج تک اپنے انہیں علماء کی گندی قے چاٹتے اور اگلتے چلے آرہے ہو۔ ان اعتراضات کا آج تک کوئی معقول جواب تو نہیں بن پڑا۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
نہیں شاہد نذیر صاحب ۔ہم کیوں آپ کو ترجمہ سکھانے میں اپناوقت ضائع کریں ۔دنیا میں اوربھی دوسرے کام دھندے ہیں۔
آپ اب کا ترجمہ ماں اورام کا ترجمہ باپ کیاجائے ،ہماراکیاجاتاہے؟ یہ توایک نمونہ تھا جوندوی صاحب نے دکھایاکہ غیرمقلدین کی لیاقت اورقابلیت کامعیار کیاہے؟چاہیں تومیں اس طرح کے مزید نمونے دکھاسکتاہوں لیکن ظاہرسی بات ہے یہ اس پر اثر کرے گاجس نے حق کو ماننے اورسمجھنے کی نیت کی ہوئی ہے اورشاہد نذیر صاحب کا توباواآدم ہی نرالاہے۔ وہ کیاکہہ رہے ہیں کیالکھ رہے ہیں کچھ نہیں سمجھتے بس بقول غالب
بک رہاہوں جنوں میں کیاکیاکچھ
کچھ نہ سمجھے خداکرے کوئی

اب میں سمجھاکہ لولی آل ٹائم کی تحریروں کامقصد کیاہے؟ان کا مقصد حق کو ثابت اورواضح کرنانہیں ہے بلکہ محض مناظرہ کد اورضد ہے کہ جیساہمیں حنفی کہیں گے ویساہی ہم بھی کہیں گے۔قارئین سے خصوصی توجہ کی اپیل اورالتماس ہے۔ ویسے ایک بار لولی آل ٹائم صاحب بھی اس کوکنفرم کردیں۔ شاہد نذیرصاحب جذبات میں ہی صحیح لیکن غلطی سے سچ بول گئے ہیں۔ خدا انہیں مزید ایسی ہی اپنی جماعت اورارکان کے تعلق سے حق بیان کی توفیق دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایں دعاازمن وازجملہ جہاں آمین باد

بھئی جو خود کو غیرمقلدمانتاہو، تقلید کو کفروشرک کا درجہ دیتاہو وہ کسی دوسرے کی بات بغیر تحقیق کے تحقیق کاتاثر دےکرنقل کرتارہے،فورم پرپھیلاتارہے۔اس سے بھی زیادہ ڈبل اسٹینڈرڈ کچھ اورہوسکتاہے؟ویسے یہ جماعت غیرمقلدین کی اکثریت کا شعار اورشناخت ہے کہ وہ خود کو غیرمقلد کہتے ہیں اورگلے گلے تک تحقیق میں ڈوبے رہتے ہیں۔ ہم توصرف ان سے صرف یہی کہتے ہیں کہ اگرتحقیق کادعوی کرتے ہو تو اس دعوی پر کھرابھی اترو،ورنہ تقلید پر شوروشرابابند کرو، اتنی صاف اورسیدھی بات کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی۔
ویسے غیرمقلدین نے ایسی کون سی لاجواب کتاب لکھی ہے جس کے جواب سے حنفی تاحال عاجز اوردرماندہ ہیں ذراکتاب کانام اوراعتراض بھی لکھ کر بھیجئے گا۔ تاکہ پتہ توچلے ۔اب دیکھئے دس سوال بیس سوال پر دس لاکھ انعام والے قسم کے سوالات کا لطیفہ مت پوسٹ کردیجئے گا۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
یہ سب تراجم مقلدین ہی نے تو کیے ہیں جناب ہمیں کیوں کوستے ہو؟ اپنے علماء سے کہو کہ صحیح ترجمہ کیا کریں وگرنا ہمارے پاس پڑھنے آ جا ئیں
کیوں مقلدین کے ترجمہ میں ذئب کا ترجمہ سور لکھاہوتاہے یاپھر گردن کا ترجمہ گود کردیاجاتاہے؟ذرااپنی جہالت اورحماقت مآب گریبان میں جھانکیں توبہت کچھ انکشاف ہوگا شرط یہ ہے کہ فضیلۃ الشیوخ کی اکڑی گردنیں ذرانیچے بھی ہوں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
غیرمقلدین کی بیمار عقل کا المیہ یہی ہے کہ اولاتو وہ ترجمہ غلط کرتے ہیں ۔لولی آل ٹائم کے غلط ترجمہ کا نمونہ قارئین نے دیکھ لیاہے۔ عمران کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں اورلیاقت کو داد دیں۔

غیرمقلدین کی لغت میں ذئب کا ترجمہ سور کیاجاتاہے۔ اگرکسی حنفی کے ترجمہ میں ایسی غلطی ہوتی تو غیرمقلدین سیدھے اس کو تحریف اورمقلدانہ ذہنیت کانتیجہ قرادیتے اورپتانہیں کیاکچھ ۔ لیکن اپنے غلط سلط ترجموں پر گونگے بن جاتے ہیں۔بہرحال قارئین نے اس تھریڈ میں نمونہ دیکھ لیاہے کہ غیرمقلدین کی قابلیت کا کیاحال ہے ۔

لولی آل ٹائم نے بھی ماقبل میں یہی تاثر دیناچاہاہے کہ احناف کے یہاں اگرکتاکے ذبح کردینے سے اس کا گوشت پاک ہوجاتاہے تواس کا مطلب یہ ہواکہ اس کا گوشت کھانابھی حلال ہوگیا۔ اب ان بے چاروں کو کون سمجھائے کہ کسی چیز کا پاک ہوناالگ شے ہے اورکسی چیز کا حلال ہونادوسری بات ہے۔
بہت سی چیزیں ہیں جوپاک ہیں لیکن کھانے کیلئے حلال نہیں ہیں۔
غیرمقلدین کے یہاں ناک سے بہنے والی رطوبت توپاک ہے ۔پھر کیاسبھی اس کو بطور سالن استعمال کرتے ہیں؟
منی کوبھی امام شافعی کے قول کے مطابق بہت سے لوگ پاک مانتے ہیں توکیایہ ماناجائے کہ اس کو کھایابھی جاسکتاہے؟
اس عبارت کا مفاد صرف اورصرف اس قدر ہے کہ
اگرکسی ایسے کتے کاگوشت بدن یاکپڑے سے لگ گیا جس کو ذبح نہیں کیاگیاہے تو کپڑا اوربدن ناپاک ہوجائے گا
لیکن اگرکتاذبح شدہ تھا تو اس کا گوشت بدن اورکپڑے کو لگنے سے بدن اورکپڑاناپاک نہیں ہوگا۔ یہ مطلب تھاعبارت میں اس مطلب کی جانب خود ہی اشارہ موجود ہے
لیکن جن لوگوں کو صحیح ترجمہ کی لیاقت نہ ہو ان سے یہ توقع کہ وہ درست مطلب بھی اخذ کرسکیں گے ،محال است وجنوں
لولی صاحب اوردیگر حضرات!
اگردرست عبارت سمجھنے کی لیاقت نہیں ہے اور خود سے تحقیق کرنے کا حوصلہ نہیں ہے اورجوتمہارے بزرگ ظفرالمبین اورحقیقت الفقہ میں لکھ گئے ہیں اسی قے کو چاٹنے اوراگلنے کا سلسلہ جاری رکھناہے تو کم سے کم اسی کو واضح کردو۔ عبارتیں توایسی پیش کرتے ہو جیساکہ خود سے کتب فقہ میں مطالعہ کیاہے اوراس مطالعہ کے نتیجہ میں یہ عبارت ان کے سامنے آئی ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی قے کو بانداز دیگر اگلاجارہاہے۔
بے شرمی کی انتہاء ہے یہ ترجمہ تو دیوبندی لوگو ں نے کیا ہے ۔ہمیں کیوں کہتے ہو ؟جاکر اپنے علماء کی اصلاح کرو
آئینہ دکھایا ان کو تو برا مان گئے

اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔
ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔یہ ترجمہ تو ٹھیک ہے نا جناب؟

جب آپ کتے کو ذبح کرتے ہو تو کیا پڈھتے ہو؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
احباب سے گزارش ہے کہ اخلاق کی پاسداری کرتے ہوئے قوانین فورم کا بھی خیال کریں۔ شکریہ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ سب تراجم مقلدین ہی نے تو کیے ہیں جناب ہمیں کیوں کوستے ہو؟ اپنے علماء سے کہو کہ صحیح ترجمہ کیا کریں وگرنا ہمارے پاس پڑھنے آ جا ئیں[/quote
فقہ حنفی میں زندہ کتا نا پاک اور ذبح کیا ہوا کتا پاک ہو جاتا ہے ، کیا بات ہے ! یہ ہے قرآن و حدیث کا نچور؟

فاعتبروا يا اولي الابصار
کتےکی کھال کا ڈول اور جائے نماز بنانا جائز ہے(عین الہدایہ:کتاب الطہارۃ ، باب الماء الذی یجوزبہ الوضوء:ج ۱ص۱۳۵

کتے کے بالوں کا تکمہ بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں (عین الہدایۃ:کتاب الانجاس،ج۱ص:۲۹۲

کتےکی ہڈی ،بال اور پٹھےپاک ہیں(درالمختار:کتاب الطہارۃ،باب المیاہ:ج۱۔ص۱۱۸

[h1]کتا نجس العین نہیں ہے(عین الہدایہ:کتاب الطہارۃ ، باب الماء الذی یجوزبہ الوضو۱hl]۱۳۴

کتےکی ہڈی ،بال اور پٹھےپاک ہیں(درالمختار:کتاب الطہارۃ،باب المیاہ:ج۱۔ص۱۱۸

کتےکی ہڈی ،بال اور پٹھےپاک ہیں(درالمختار:کتاب الطہارۃ،باب المیاہ:ج۱۔ص۱۱۸

کتے کے بالوں کا تکمہ بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں (عین الہدایۃ:کتاب الانجاس،ج۱ص:۲۹۲

فقہ حنفی میں زندہ کتا نا پاک اور ذبح کیا ہوا کتا پاک ہو جاتا ہے ، کیا بات ہے ! یہ ہے قرآن و حدیث کا نچور؟
فاعتبروا يا اولي الابصار

کتےکی کھال کا ڈول اور جائے نماز بنانا جائز ہے(عین الہدایہ:کتاب الطہارۃ ، باب الماء الذی یجوزبہ الوضوء:ج ۱ص۱۳۵
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
محترم حافظ عمران بھائی ۔
آپ کی کئی پوسٹس کو ایک ساتھ یکجا کردیا گیا ہے ، ازراہ کرم دو باتوں کا خیال رکھیں:

اپنی ہی پوسٹ کا بے موقع ومحل اقتباس نہ لیں۔
صرف ایک سطر کے لئے باربار نئی پوسٹس نہ کریں۔

کئی موضوعات میں آپ کا یہ طرزعمل دیکھا گیا ہے اس سے اجتناب کریں ۔
امید کی تعاون فرمائیں گے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
نہیں شاہد نذیر صاحب ۔ہم کیوں آپ کو ترجمہ سکھانے میں اپناوقت ضائع کریں ۔دنیا میں اوربھی دوسرے کام دھندے ہیں۔
آپ اب کا ترجمہ ماں اورام کا ترجمہ باپ کیاجائے ،ہماراکیاجاتاہے؟ یہ توایک نمونہ تھا جوندوی صاحب نے دکھایاکہ غیرمقلدین کی لیاقت اورقابلیت کامعیار کیاہے؟چاہیں تومیں اس طرح کے مزید نمونے دکھاسکتاہوں لیکن ظاہرسی بات ہے یہ اس پر اثر کرے گاجس نے حق کو ماننے اورسمجھنے کی نیت کی ہوئی ہے اورشاہد نذیر صاحب کا توباواآدم ہی نرالاہے۔ وہ کیاکہہ رہے ہیں کیالکھ رہے ہیں کچھ نہیں سمجھتے بس بقول غالب
بک رہاہوں جنوں میں کیاکیاکچھ
کچھ نہ سمجھے خداکرے کوئی
اللہ جانے آپکی اپنے امام ابوحنیفہ کی لیاقت اور قابلیت پر سے کیسے نظریں ہٹ جاتی ہیں کہ نااہل اور جاہل (مقلد) ہوکر بھی علم جھاڑنے لگتے ہو۔ لگتا ہے شرم جس کا نام تھا وہ حنفیوں کی لغت ہی میں نہیں۔

اب میں سمجھاکہ لولی آل ٹائم کی تحریروں کامقصد کیاہے؟ان کا مقصد حق کو ثابت اورواضح کرنانہیں ہے بلکہ محض مناظرہ کد اورضد ہے کہ جیساہمیں حنفی کہیں گے ویساہی ہم بھی کہیں گے۔قارئین سے خصوصی توجہ کی اپیل اورالتماس ہے۔ ویسے ایک بار لولی آل ٹائم صاحب بھی اس کوکنفرم کردیں۔ شاہد نذیرصاحب جذبات میں ہی صحیح لیکن غلطی سے سچ بول گئے ہیں۔ خدا انہیں مزید ایسی ہی اپنی جماعت اورارکان کے تعلق سے حق بیان کی توفیق دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایں دعاازمن وازجملہ جہاں آمین باد
جیسا مقلدانہ علم آپ کو ہے اللہ ایسے علم سے تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔ کسی دوسرے شخص کے بارے میں میں کیسے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ کسی اعتراض سے اسکا اصل مقصد کیا ہے؟ میں نے تو صرف ایک امکان ظاہر کیا تھا۔اور وہ بھی آپ ہی کی بات پر کہ آپ نے کہا کہ لولی صاحب تاثر دینا چاہتے ہیں اور میں نے ردعمل کے طور پر کہا کہ شکر ہے کہ انہوں نے تاثر ہی دیا ہے۔

بھئی جو خود کو غیرمقلدمانتاہو، تقلید کو کفروشرک کا درجہ دیتاہو وہ کسی دوسرے کی بات بغیر تحقیق کے تحقیق کاتاثر دےکرنقل کرتارہے،فورم پرپھیلاتارہے۔اس سے بھی زیادہ ڈبل اسٹینڈرڈ کچھ اورہوسکتاہے؟ویسے یہ جماعت غیرمقلدین کی اکثریت کا شعار اورشناخت ہے کہ وہ خود کو غیرمقلد کہتے ہیں اورگلے گلے تک تحقیق میں ڈوبے رہتے ہیں۔ ہم توصرف ان سے صرف یہی کہتے ہیں کہ اگرتحقیق کادعوی کرتے ہو تو اس دعوی پر کھرابھی اترو،ورنہ تقلید پر شوروشرابابند کرو، اتنی صاف اورسیدھی بات کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی۔
سفید جھوٹ بولنے کی آپ کو اپنے اکابرین سے بہت بری عادت پڑی ہوئی ہے۔ ہم خود کو غیرمقلد نہیں مانتے بلکہ ہم تو اہل حدیث ہیں۔ غیر مقلد تو آپکے امام ابوحنیفہ تھے۔ آپ تحقیق کی تعریف لکھ دیجئے پھر یہ بھی بتادیں کہ آپ کے امام غیرمقلد ہوتے ہوئے اس تعریف پر پورے اترتے تھے یا نہیں۔

ویسے غیرمقلدین نے ایسی کون سی لاجواب کتاب لکھی ہے جس کے جواب سے حنفی تاحال عاجز اوردرماندہ ہیں ذراکتاب کانام اوراعتراض بھی لکھ کر بھیجئے گا۔ تاکہ پتہ توچلے ۔اب دیکھئے دس سوال بیس سوال پر دس لاکھ انعام والے قسم کے سوالات کا لطیفہ مت پوسٹ کردیجئے گا۔
آپ کا پورا کا پورا حنفی مذہب ہی امام سمیت قابل اعتراض ہے کسی ایک مسئلہ کی ہم کیا بات کریں اور آخر مقلدین کس کس بات کا تاویل نما جواب دیں گے؟
 
Top