• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
احتیاط علی اوڈ

لیکن خبردار
مفتی صاحب کو "سوھنڑا" نہ کہنا (ابتسامہ)
میرے خیال سے پشتو میں سوھنڑا کوئی گالی ہے۔شکر ہے ارسلان بھائی بتا دیا۔ ورنہ علی اوڈ بھائی کا کیا حشر ہوتا؟ لینے کے دینے پڑ جاتے۔ ویسے بھی ہمارے پختون بھائی دماغ کم اور جذبات زیادہ استعمال کرتے ہیں۔(پشتون بھائیوں سے معذرت)
علی اوڈ بھائی بار بار ارسلان بھائی کا شکریہ ادا کرو کہ تمہاری متوقعہ پٹائی سے انہوں نے بچا لیا۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
علی ووڈ بھای
معاف کیجئے گا مفتی صاحب میں آپ کو بتانا بھول گیا کہ ہمارے علی بھائی لکٹری کے نہیں بلکہ گوشت پوست کے سچ مچ کے انسان ہیں۔ بولتے بھی ہیں چاہیں تو آپ ان کے موبائل پر کال کرکے دیکھ لیں۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
واہ علی وڈ بھای کیا کمال کا کی بورڈ ھے آپ کا ماشاء اللہ بھت زبردست آپ تو کمپیوٹر کی دنیا کی مجتھدین میں سے ہے اب تو ضرور آپ کی ملاقات کی علاوہ آپ کی شاگرد بننے کیلیے آنا پڑیگا مجھے ان شاء اللہ تعالی شاھد نذیر بھای نے آپ کی متعلق
لکھا ھے کہ علی وڈ بھای گوشت پوست کا انسان ہے گوشت معنی گوشت پوست معنی کپڑے تو پھر ہڈی کھا گیا آپ کی اندر یعنی آپ کی بدن میں ہڈی نھی کیا اب تو ضرور دیکھنا ہے آپ کو بغیر ہڈی والا انسان؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے خیال سے پشتو میں سوھنڑا کوئی گالی ہے۔شکر ہے ارسلان بھائی بتا دیا۔ ورنہ علی اوڈ بھائی کا کیا حشر ہوتا؟ لینے کے دینے پڑ جاتے۔ ویسے بھی ہمارے پختون بھائی دماغ کم اور جذبات زیادہ استعمال کرتے ہیں۔(پشتون بھائیوں سے معذرت)
علی اوڈ بھائی بار بار ارسلان بھائی کا شکریہ ادا کرو کہ تمہاری متوقعہ پٹائی سے انہوں نے بچا لیا۔
بھائی جان،آپ کوئی گالی کہہ رہے ہیں یہ بہت بڑی گالی ہے جناب۔نہ یقین آئے تو مفتی صاحب کا تبصرہ پڑھ لیں۔
لنک
لنک

اب بتاؤ کہ ہم علی اوڈ کے خیرخواہ ہیں یا نہیں؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ایک ہم بھی تو تھے کراچی میں۔۔۔ بلتستانی منڈا
تھے۔ کیا مطلب؟ کیا اب آپ کراچی سے کہیں اور منتقل ہوگئے ہیں؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یار مفتی صاحب
یہ علی اوڈ تو بہت سست آدمی ہے
یہ شاہد نزیر بھائی کی بھی خبر لو یار۔
یہ دونوں ایک ہی بائیک پر گھومتے ہیں،گھنٹہ انتظار کروایا مجھے کہتے پٹرول نہیں مل رہا۔دسو یار
 
Top