تف ہے تم لوگوں پر جو انبیا کو اس رنگ میں پیش کرتے ہو آپ کی بات کو وہ رنگ دیتے ہو جو اس کو مشکوک بنا دے بخاری کی روایت کا ہمیں بھی علم تھا لیکن اس کو غلط رنگ دے کر پیش کیا گیا جو تمہارے حلالے والے گندے فعل کی غمازی کرتی ہے
امام بخاری ہی ایمان دار ناقل ہیں اس لئے جھوٹ نہیں بول سکتے لیکن انبیاء کو جھوٹا بنانے والی روایت صحیح بخاری میں کئی جگہ نقل کرتے ہیں لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم
اگر آپ کے پاس علم کا ایک ماشہ بھی ہے تو پوری پوسٹ کا جواب دے میری ہر پوسٹ آپ کے لیے کوئی نہ کوئی سوال موجود ہے اور رہی بات تمہارے امام بخاری پر اعتراض کی تو دوبارہ عرض ہے کہ امام بخاری نے اپنی طرف سے کوئی اضافہ نہیں کیا صرف حدیث رسول بیا ن کی ہے اور یہ رہی میری پوسٹ جس کا جواب آپ سے نہیں بن پا رہا ہے،اس لیے گزارش ہے کہ یہ صرف اما م بخاری کی بات نہیں ہے بلکہ سابقہ کتابیں اور تاریخی کی کتابوں مین بھی یہواقع موجود ہے ان کا نام آپ کیوں نہیں لیتے ؟ اس کا تمہارے پاس کیا جواب ہے:
امام موسی کاظم سے روایت ہے کہ ہماری ہی وجہ سے آدم علیہ السلام کو معافی ملی، ہمارے سبب سے ایوب علیہ السلام مصیبت میں مبتلا ہوئے۔ یعقوب علیہ السلام کو صدمہ برداشت کرنا پڑا اور یوسف علیہ اسلام زندانی ٹھرے اور ہمارے ہی وسیلہ سے ان کے مصائب دور ہوئے سورج ہمارے ہی طفیل روشن ہوتا ہے اور ہمارے نام خدا کے عرش پر لکہے ہیں۔ (بحارالانوار 287 جلد 26)
اس روایت کے مطابق ایوب علیہ السلام نے انکار ولایت کیا تو انہیں مصیبت دی گئی، یعقوب علیہ السلام نے انکار ولایت کیا تو انہیں بیٹے کا صدمہ برداشت کرنا پڑا، یوسف علیہ السلام نے انکار ولایت کیا تو انہیں جیل میں جانا پڑا چناچہ جب ان سب نے اقرار ولایت کیا تو ان کے مصائب دور ہوئے
اور یہ بھی یاد رکہیں کہ شیعہ کے نزدیک انکار ولایت و امامت کفر ہے چناچہ اس روایت کے مطابق ان سب انبیاء نے پہلے کفر کیا پھر توبہ کی اور اقرار ولایت کرلیا۔
صرف اتنا بتا دیں کہ یہ غلطی ان تمام انبیاء سر زد ہوئی یہ نبوت سے پہلے تھی یا بعد میں تھی؟ اور کیا واقعی ہی ان سے یہ گستاخی ہوئی تھی یا کہ حقیقت میں وہ خطا کا ر تھے ، نعوذ باللہ من ذلک، میرے بھائی توبہ کا وقت ہے اللہ سے ڈر جا نہ جانے موت کا فرشتہ کب دبوچ لے اور موقع گزر جائے یاد رکھنا میں حجت تمام کر دی تم تو اتنا غلط عقیدہ رکھتے ہو اور ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ نبی سے کوئی بھول چوک ہو سکتی اور بس لیکن تم نے حد کردی اور انبیاء سے ایک بہت بڑی غلطی کے ارتکاب کا دعوی کر دیا ہے ۔ اللہ حق بات کو سمجھ کر اس پر عمل کی توفیق دے آمین
آپ کے اس موقف نے تو سب کو کافر بنا دیا بمع انبیا