• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
=محمد ارسلان;15368]شادی کے بعد بھی آپ کو ہی یاد رکھنا ہے تو پھر فائدہ کیا؟(ابتسامہ محب)
ایسی بات نہیں بیوی کو یاد رکھنے کےساتھ سب بھائیوں کو یاد رکھوں گا۔ان شاءاللہ
=محمد ارسلان;15368]سلام کے ساتھ ساتھ مٹھائی بھی بھول گئے ہیں۔اس بارے میں کمپرومائزنگ نہیں چلے گی حیدر صاحب۔
ارسلان بھائی جان آپ نے بہت جلدی مٹھائی کی فرمائش کردی ہے۔میں نے اس وجہ سے مٹھائی کے بارہ میں کچھ نہیں کہا تھا کیونکہ میرا ارادہ تھا کہ کسی اچھے ہوٹل پہ ہم سب اکھٹے بیٹھ کر کھأنا کھائیں گے۔اب آپ نے فرمائش کردی ہے تو یہ لیں آپ بھی کھائیں اور سب بھائیوں کو تقسیم بھی کریں۔منصف آپ کو بنایا ہے سب کو برابر دینا یہ نہ ہو کہ بس آپ تو خوب عیش کریں اور باقی بھائیوں کو کچھ بھی نہ ملے۔ایسی مثال قائم نہ کریں کہ اندھا کرے خیریت اور بار بار دے اپنوں کو۔(ابتسامہ محب)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
آمین
اللہ آپ کواور بھابھی کو دنیااور آخرت کی بھلایئاں نصیب کرے۔آمین
اللہ آپ کو شریروں کے شر سے اور حاسدوں کی حسد سے بچائے۔آمین
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں نصیب کرے۔اور پریشانیوں سے بچائے۔آمین
اللہ آپ کی جوڑی کو سلامت رکھے۔آمین
اللہ آپ کو نیک اولاد عطا فرمائے۔آمین
اللہ تعالٰی آپ دونوں کی جائز خواہشات کو پورا فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو نکاح جیسی سنت ادا کرنے کا پورا پورا ثواب عطا فرمائے۔آمین
اللہ آپ دونوں کو ساری زندگی قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو کامیاب زندگی سے نوازے ۔آمین
نوٹ۔۔۔اور آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہماری نئی نویلی بھابھی کو محدث فارم کا ممبر بنایئں۔تاکہ وہ بھی قرآن وسنت کی انفارمیشن سے بھرپور اس دینی فارم سے فائدہ اُٹھائیں۔اور اچھے اچھے دینی تھریڈ شیئر کرکے اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔شکریہ
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی الدینا والآخرۃ۔
جی بھائی جان کیوں نہیں وہ بھی ان شاءاللہ ایک دن فورم کا ممبر ہوگی۔جب وہ فورم پہ آن لائن بیٹھی ہوگی تو میرا بھی خوب دل کرے گا نہ کام کرنے کا۔ہا ہا ہا
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
نہیں بھائی جان آپ بھائیوں کو کیسے بھول سکتا ہوں۔؟؟
اوہو۔۔۔!!!
جی بھائی جان ضرور میں سلام کرنا بھول گیا تھا۔شاید میری مثال آپ اس آدمی کی طرح لیں جو جنگل میں اکیلا ہوتا ہے اور اس کا اونٹ مع سازو سامان گم ہوجاتا ہے۔موت کی انتظار میں وہ سوتا ہی ہے کہ اس کو نیند آجاتی ہے جب آنکھ کھلتی ہے تو اونٹ مع سازوسامان سامنے کھڑا ہوتا ہے تو خوشی کے مارے وہ آدمی یہ الفاظ کہہ بیٹھتا ہے ۔کہ اے اللہ تعالی میں تیرا خدا اور توں میرا بندہ۔تو بھائی جان ایسے ہی سمجھیں خوشی میں سلام کہنا میں بھی بھول گیا۔معذرت اب السلام علیککم ورحمۃ اللہ کے الفاظ اپنی پوسٹ میں ایڈ کردیئے ہیں ۔
hahahaha
کوئی بات نہیں کلیم بھائی
اس طرح تو پھر ھوتا ہی ہے پھررررررررررررررررر
جزاک اللہ خیرا
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی الدینا والآخرۃ۔
جی بھائی جان کیوں نہیں وہ بھی ان شاءاللہ ایک دن فورم کا ممبر ہوگی۔جب وہ فورم پہ آن لائن بیٹھی ہوگی تو میرا بھی خوب دل کرے گا نہ کام کرنے کا۔ہا ہا ہا

جی بلکلللللللللل
ھاھھاھا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایسی بات نہیں بیوی کو یاد رکھنے کےساتھ سب بھائیوں کو یاد رکھوں گا۔ان شاءاللہ

ارسلان بھائی جان آپ نے بہت جلدی مٹھائی کی فرمائش کردی ہے۔میں نے اس وجہ سے مٹھائی کے بارہ میں کچھ نہیں کہا تھا کیونکہ میرا ارادہ تھا کہ کسی اچھے ہوٹل پہ ہم سب اکھٹے بیٹھ کر کھأنا کھائیں گے۔اب آپ نے فرمائش کردی ہے تو یہ لیں آپ بھی کھائیں اور سب بھائیوں کو تقسیم بھی کریں۔منصف آپ کو بنایا ہے سب کو برابر دینا یہ نہ ہو کہ بس آپ تو خوب عیش کریں اور باقی بھائیوں کو کچھ بھی نہ ملے۔ایسی مثال قائم نہ کریں کہ اندھا کرے خیریت اور بار بار دے اپنوں کو۔(ابتسامہ محب)
کھانا تو ایک دن ضرور ہوٹل میں بیٹھ کر کھائیں گے ان شاءاللہ
بھائی جان مٹھائی کی فرمائش میں نے کی ہے اور کسی نے بھی نہیں ،لہذا حق بھی میرا بنتا ہے کہ ساری میں کھا جاؤں ،لیکن چلو آپ کہتے ہیں تو ایک ایک سارے اٹھا لیں۔بلکہ صرف ایک گلاب جامن کو آدھا آدھا کر کے ناصر بھائی اور زاہد بھائی لے سکتے ہیں۔(ابتسامہ محب)
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
مٹھائ کہاں سے خریدی ہے۔

کون کون کھائے گا۔

کیا بیرون ملک بھی بہیجی جائے گئ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
مٹھائی پیش کئے ہوئے کافی دیر ہوگئی لیکن مجال ہے جو ایک بھی کم ہوئی ہو ورنہ جتنی دیر بعد میں نے دیکھی ہے ایک بھی نہیں بچنی تھی۔ کلیم حیدر بھائی زرا مٹھائی کی جانب نظر کریں کہ کیسی ہے کہیں ایکسپائر تو نہیں کہ کوئی بھی مٹھائی کھانے کو تیار نہیں صرف باتیں بنا رہے ہیں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بسم الله الرحمن الرحيم​
السلام عليكم ورحمة الله
قرآن و حدیث کے صحیح دلائل سے مع شروط نکاح کرنا فرض ہے ۔اسی فرض کو کل بروز جمعہ بتاریخ 23 ستمبر2011 بوقت شام 8 بجے آپ سب کا بھائی کلیم حیدر پورا کررہا ہے ۔تمام بھائیوں سے شرکت کی اپیل کے ساتھ دعا کی درخواست ہے۔کہ اللہ کریم نکاح کے بعد شروع ہونے والی نئی زندگی کو کامیاب اور پرسکون بناتے ہوئے میری اور رفیقۂ حیات کی تمام دلی نیک خواہشوں کو پورا کرے۔ دینا کی تمام کھٹن اور مشکلیں آسان فرمائے ۔آپس کی محبت کو تا زندگی قائم و دائم رکھے۔ شیطان اور شیطان نما انسانوں کے شر سے ہمیشہ ہم دونوں کو بلکہ ہر جوڑے کو اللہ پاک محفوظ رکھے۔ آمین یارب العالمین
امین
و علیکم السلام ورحمة الله
بوہوت بوہوت مبارکہ ہو جناب
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top