کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
شاہد بھائی جان مٹھائی ایکسپائر نہیں ہے۔اصل میں بھائی تھوڑی تھوڑی کھا رہے ہیں۔کیونکہ آج کل مہنگائی بہت ہے اور ہر بھائی کو میرا بہت خیال ہے کہ کلیم کا خرچہ بس تھوڑا ہی ہو۔اس وجہ سے بس منہ میٹھا ہی کررہے ہیں۔ آپ نے دیکھا نہیں کہ ٹرے خالی ہورہے ہیں۔؟مٹھائی پیش کئے ہوئے کافی دیر ہوگئی لیکن مجال ہے جو ایک بھی کم ہوئی ہو ورنہ جتنی دیر بعد میں نے دیکھی ہے ایک بھی نہیں بچنی تھی۔ کلیم حیدر بھائی زرا مٹھائی کی جانب نظر کریں کہ کیسی ہے کہیں ایکسپائر تو نہیں کہ کوئی بھی مٹھائی کھانے کو تیار نہیں صرف باتیں بنا رہے ہیں۔