• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
وعلیکم السلام
کلیم حیدر بھائی ! بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپکے بیٹے کو دین کا داعی بنائے ۔ آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
31
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وعلیکم السلام رحمة الله وبركاته

آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو نیک صالح بنائے، صحت اور ایمان والی لمبی عمر عطاء کرے اور اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اپنے والدین کی دنیا و آخرت میں کا میابی کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ
بہت بہت مبارک ہو کلیم بھائی
اللہ تعالیٰ بچے کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے، ایمان دار رہے اور والدین کے لیے راحت بنے
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
بہت بہت مبارک ہو کلیم بھائی ۔
اولاد بہت بڑی نعمت ہوتی ہے اللہ کا شکر ادا کریں اور اچھی تربیت کریں ۔
اللہ برکت دے آمین۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بہت مبارک ہو کلیم بھائی۔ مجھے تو لگتا تھا آپ ابھی کنوارے ہیں (ابتسامہ)
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
بسم الله الرحمن الرحيم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رب تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جس نے ہمیں بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔الحمدللہ۔۔۔ صاحبزادے کی تشریف آوری آج یعنی 9 اکتوبر 2013 بروز بدھ بوقت 5:00AM ہوئی ہے۔الحمدللہ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ نام ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا۔ قوی امید ہے کہ کل تک کسی نام کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا ۔ ان شاءاللہ

آپ تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ صاحبزادے کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
ماشاءاللہ برادر کلیم حیدر صاحب آپ کو بیٹے کی آمد بہت بہت بہت بہت مبارک اللہ سبحانہ وتعالیٰ نومولود کو صحت و تندرستی کے ساتھ نیک و صالح بنائے آمین یارب العالمین !
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
ماشاء الله ۔
اللہ نومولود کو بابرکت بنائے خصوصا آپ کے لیے اور عموما تمام عباد اللہ کے لیے ۔
و جعله الله شمسا للدين و قمره و نوره وضيائه و شهابه ۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ماشاء الله ۔
اللہ نومولود کو بابرکت بنائے خصوصا آپ کے لیے اور عموما تمام عباد اللہ کے لیے ۔
و جعله الله شمسا للدين و قمره و نوره وضيائه و شهابه ۔
اللہ تعالیٰ مزید برکت عطا فرمائے
اور اس نومولود کو پکا حنفی بنائے
 
Top