میری جانب سے آپ کو اور آپ کے صاحبزادے کو مبارک باد دعا ہے اللہ ہر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے آمینالسلام علیکم
اسی مہینہ میرے بڑے بیٹا کی کمپیوٹر سائنس، پوسٹ گریجوئیٹ مکمل ہوئی ھے، ابھی رزلٹ بھی آنلائن پر جاری ہو رہے ہیں مگر مکمل نہیں ہوئے اگلے مہینہ تک سارے رزلٹ آ جائیں گے، اے پلس آ رہے ہیں اور جولائی میں اسے ڈگریاں ملنی ہیں۔ میرا پروگرام اسے الامارات میں سیٹ کرنے کا ھے مگر اس نے ساتھ ہی یہیں بزنس شروع کر لیا ھے اگر اس وہی بہتر ہو جائے تو اچھا ھے، شکر الحمد اللہ میرا یہاں آنے کا مقصد پورا ہو گیا۔
چھوٹا بیٹا نے پائلٹ کے لئے ائرکیڈٹ جائن کی ھے۔
پڑھائی بہت ضروی ھے جو ریگولر ساتھ ساتھ کی جائے، امتحان کے وقت والی پڑھائی پر ڈگری کو مل جاتی ھے مگر اس ڈگری کے مطابق سٹیٹس نہیں ملتا۔ اللہ سبحان تعالی سب کے بچوں کو کامیاب بنائے آمین۔
والسلام
انٹرویو کے لیے ضروری ہدایات ملاحظہ کریں
1۔ اگر انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات میں سے کوئی سوال ایسا ہو جس کا جواب ممبر نہ دینا چاہے تو کوئی اُس مجبور نہیں کرے گا۔
2۔ ایسے سوال نہ پوچھے جائیں جو کہ بہت زیادہ پرسنل ہوں اور ممبرز کو جواب دینے میں دقت محسوس ہو۔
3۔ ایسے سوال پوچھے جا سکتے ہیں جس میں تھوڑا بہت مزاح ہو یا آپ جاننا چاہتے ہیں مثلا شادی ہوئی یا نہیں وغیرہ وغیرہ اور ایسے سوالوں سے گریز کیا جائے جو کہ طنز یا تنقید کی شکل رکھتے ہوں۔
4۔ کوئی ایسا سوال بالکل مت پوچھیں جس سے کسی کی دل ازاری ہو۔
5۔تھریڈ میں کسی قسم کی بدمزگی پیدا کرنے کی کوشش نہ کی جائے ۔
6۔ کسی کی ذاتیات پر اٹیک نہ کیا جائے جس سے اراکین یا انٹرویو والے رُکن کا دل بُرا ہو۔
منجانب انٹرویو پینل مراسلہ 71
بڑے بیٹے کو قرآن مجید پڑھایا ہوا ھے اور وہ ہر روز جتنا مناسب سمجھے صفحات پڑتا ھے اور رمضان میں خصوصاً ایک قرآن ختم کرتا ھے، نماز روزہ کا پابند اور انٹرنٹ پر اسلامک سٹڈیز پر مختلف سکالرز پر لیکچرز سنتا ھے۔السلام علیکم
کنعان بھائی آپ کا تعارف پڑھا۔ میرا ایک سوال تھا ، آپ نے اپنے بیٹے بیٹیوں میں سے کسی کو ’’دین کی تعلیم کی طرف ‘‘ گامزن نہیں کیا ؟؟ جیسے عالم فاضل ، علوم فقہ ، احادیث کی تعلیم سے متعلق۔