حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
بھئی اس دعا کو عموم دیں کیونکہ اللہ کی رحمت کو خاص اور محدود نہیں کرنا چاہیے۔بھائی دعا کنواروں کے لئے ہے.تو ظاہر ہے کہ پہلی ہی ہوگی.
بھئی اس دعا کو عموم دیں کیونکہ اللہ کی رحمت کو خاص اور محدود نہیں کرنا چاہیے۔بھائی دعا کنواروں کے لئے ہے.تو ظاہر ہے کہ پہلی ہی ہوگی.
لیکن نصیب کتنا ہے؟یہ بھی تو کسی کو پتہ نہیں ۔اس لیے ہمیشہ مانگتے رہنا چاہیے اور کوشش میں لگے رہنا چاہیے۔اللہ تعالیٰ کو محنت درکار ہے نتائج وہ خود مرتب کرے گا۔اس لیے شادی زدگان سے گزارش ہے کہ جذبات کو دبائیں نا بلکہ کھل کر اظہار کریں۔ہا ہا ہاالسلام علیکم!
پاکستان میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے پیچھے ایک فقرہ لکھا ہوتا ہے
"وقت سے پہلے نہیں ۔ ۔۔ ۔ نصیب سے زیادہ نہیں" (مسکراہٹ کے ساتھ)
حافظ صاحب میں آپ کی اس بات سے٪100متفق ہوں۔لیکن مجبوری یہ ہےکہ ارسلان بھائی نے صرف کنواروں کےلئےدعاکروادی ہے۔بھئی اس دعا کو عموم دیں کیونکہ اللہ کی رحمت کو خاص اور محدود نہیں کرنا چاہیے۔
جی بھائی! سوچنی پڑے گی، کنواروں کے لئے تو فورا ذہن میں دعا آ گئی، اللہ کی توفیق سے، اور چونکہ میں خود کنوارہ ہوں اسی لئے زیادہ ترجیح کنواروں کو دی۔ارسلان بھائی دوسری شادی کے لئے کوئی الگ سے دعا ہونی چاہئے۔میرا مطلب دوسری کی طلب پہلی کے لئے صبر اور اپنے لئے عافیت کی دعا وغیرہ وغیرہ
ارے نہیں بھائی! ایسی بات نہ کریں، وضاحت ابن آدم بھائی کو جواب میں کر دی ہے۔بھئی اس دعا کو عموم دیں کیونکہ اللہ کی رحمت کو خاص اور محدود نہیں کرنا چاہیے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
پھر تو رشتہ تلاش کرنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جاتی، اپنی فیملی میں ہی بات تہہ ہو سکتی ھے یا کوئی بھی بھکاری یا بھکارن آٹا مانگنے آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں دعائیہ پیغام لگانے کی کیا ضرورت ھے کنواروں کو؟
والسلام
:)دوسری شادی کے لئے کوئی الگ سے دعا ہونی چاہئے۔میرا مطلب دوسری کی طلب پہلی کے لئے صبر اور اپنے لئے عافیت کی دعا وغیرہ وغیرہ
آمیناللہ سب کو ہم مزاج زوج عطا فرمائے ۔اللہ بہتر جانتاہے کس کے لئے کون سا جوڑ بہتر رہیگا ،