• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی غلطی ہوگئی تو معاف کر دیں محمد نعیم یونس بھائی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بهت بهت مبارک هو، نعیم بهائی. الله آپ کے علم میں اضافه کرے. آمین
شکریه ساجد بهائی اطلاع کا.
جزاک اللہ خیرا اسحاق بھائی۔ آمین۔ اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال میں اضافہ کرے۔
وعلیکم السلام،
آپ کو بہت مبارک بھائی۔بہت ہی زبردست اور محنت سے تھریڈز بناتے ہیں ،اللہ تعالی آپ کی کوششوں کو قبول فرما لے بھائی۔آمین
آپ جیسے لوگوں کی ہمیں بہت ضرورت ہے۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے۔آمین
جزاک اللہ خیرا بہن جی۔حوصلہ افزائی کا شکر گزار ہوں۔اللہ تعالی ہمیں دین اسلام پر صحیح عمل کی توفیق دے۔ اور آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا بھتیجی صاحبہ۔اللہ تعالی آپ کو مزید دین کی خدمت کی توفیق بخشے اور اسے قبول کرے۔ آمین۔
بہت بہت مبارک محمد نعیم یونس بھائی
جزاک اللہ خیراشاہد بھائی۔ اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ذرا نعیم یونس بھائی کی پوسٹس پر نظر دوڑائیں تو اندازہ ہو گا کہ یہ بھائی مجھ سے کتنی دور نکل گئے ہیں کیا میرا شکوہ کرنا یا ناراضگی کرنا میرا حق پر ہونا نہیں ہے کیا ؟
ساجد تاج
السلام علیکم ورحمۃاللہ
بھائی! کچھ تو انصاف سے کام لیں۔ اگر بات پوسٹس پر نظریں دوڑانے کی ہی ہے تو اگر صرف اردو مجلس پر دیکھیں تو وہاں پر آپ کے 38400 سے زیادہ مراسلات ہیں۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جزاک اللہ خیرا۔ میں بھی اسی کا قائل ہوں مگریہ جملہ اسی طرح مستعمل ہے۔بہرحال لیجئے۔ ہمت مرداں مدد اللہ۔
اس تکلف کی کیا حاجت ہے بھائی؟لفظ خدا ممنوع نہیں ؛البتہ لفظ اللہ کا استعمال بہتر ہے؛مزید برآں اشعار یا ضرب الامثال میں یہ تصرف مناسب نہیں،انھیں اسی طرح استعمال کی جانا ہی درست ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ساجد تاج
السلام علیکم ورحمۃاللہ
بھائی! کچھ تو انصاف سے کام لیں۔ اگر بات پوسٹس پر نظریں دوڑانے کی ہی ہے تو اگر صرف اردو مجلس پر دیکھیں تو وہاں پر آپ کے 38400 سے زیادہ مراسلات ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آں ہاں وہاں بھی نظر رکھی ہوئی ہے کیا ہماری پوسٹوں پر اب بتائیں میں کیا سمجھوں ؟ ابتسامہ

جناب ہماری محبت ہے جو ہم آپ سے محبت و مذاق کر لیتے ہیں ورنہ ہمیں بلی ۔۔۔۔۔۔کانا آئیکون
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
اللہ تعالی نعیم یونس صاحب کی ان محنتوں کو قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فروغ دین کی ا ن کوششوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالنے کی توفیق دے اور ہمارے ذریعہ نجات بنائے۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ برکت دے۔ اور نعیم یونس صاحب کی مستقل مزاجی کو قائم دائم رکھے۔ آمین!
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ ان کی دین کے لئے کی گئی کوششوں کو قبول فرمائے اور ان کی صلاحیتوں کام و اوقات میں برکت عطا فرمائے۔آمین
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
بھائی معاف نہیں کریں اپنے مسلمان بھائی کو تو پکڑ ہو سکتی ہے ابتسامہ ۔۔۔۔۔۔۔
حفظوامان لکھنے میں یا حفظ وامان میں لکھنے میں کیا مسئلہ ہے اس بارے میں مجھ نا چیز کو کوئی علم نہیں ، اہل علم بہتر سکتے ہیں




محبت کی علامت والی بات خوب کہی ، یقینا ہمیں اپنے دینی بھائیوں سے بے لوث محبت ہے جو کسی بھی قیمت بیچا یا خریدا نہیں جا سکتا ہے۔
کئی بار محبت لفظوں کرتے کرتے ہوئے مطلب کچھ اور ہی نکل جایا کرتے ہیں۔ابتسامہ

حفظ و امان میں جو واو ہے وہ عاطفہ ہے جس کا مطلب اور ہے۔۔۔۔یعنی حفظ اور امان ۔۔حفظو لکھنے سے یہ حفظ کا حصّہ معلوم ہوتا ہے اور میری معلومات کے مطابق لفظ حفظو
کا اردو ڈکشنری میں کوئی وجود نہیں ۔۔۔واللہ اعلم
بہرحال یہ کوئی قابلِ گرفت غلطی نہیں۔لغزشِ کی بورڈ کا نتیجہ ہے
 
شمولیت
مارچ 06، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
42
آپ کو بہت مبارک نعیم یونس بھائی۔بہت ہی زبردست اور محنت سے تھریڈز بناتے ہیں ،اللہ تعالی ٲپ کی ان محنتوں کو قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کیلے و ہمارے ذریعہ نجات بنائے۔آمین
اللہ تعالی آپ کی کوششوں کو قبول فرما ے۔آمین
 
Top