• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کون سا اسلام افضل ہے ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
علی بہرام کیا ہی اچھا ہوتا کہ پہلے آپ بدعت کیا ہے اس کا علم حاصل کرتے اگر آپ نے بدعت کے مفہوم کو سمجھ لیا تو ان شاءاللہ آپ کو سب سمجھ آ جائے گا-

کیوں کہ بھائی ھم سب کا کام لوگوں تک حق پہچانا ہے -
حق صرف قرآن و سنت ہے

آپ کا سچا اور مخلص دوست
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
انتظامیہ سے درخواست ہے چونکہ۔۔۔
بات موضوع سے ہٹ گئی ہے اس لئے علی بہرام کی اس پیش کی جانی والی محنت کو۔۔۔
ام عبدالرحمٰن کے موضوع سے الگ کردیا جائے۔۔۔
پہلے سوال کیا ایسی دھاگہ میں حضرت علی کے متعلق جب جواب دیا گیا اور جواب نہیں بن پڑا تو اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی درخواست بہت ہی اعلیٰ

اور ساتھ ہی اپنے دستخط میں یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں
میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں
میں اسلام پر اس لئے یقین رکھتا ہوں کے وہ ان تمام مسائل کو جن کا مجموعہ دین کہلاتا ہے مجھ سے زبردستی نہیں منواتا
بلکہ ہر امر کیلئے دلیل دیتا ہے۔
دلیل کو مانتے نہیں صرف نفس امارہ کی مانتے ہیں اور اس طرح کا دعویٰ
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو ؟ تمہاری نزدیک تو تمام صحابہ مرتد ہو گئے تھے ان کی احادیث کو کس منہ سے پیش کرتے ہو ؟ کیا کھلا تضاد نہیں ہے ؟
یہ سب آپ کی معتبر کتابوں کے حوالے ہیں اور یہ آپ پر اس لئے پیش کئے گئے ہیں کہ کم از کم آپ تو انھیں مان لو دوسروں نہ مانے تو اس سے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے اس لئے کہ آپ بھی دوسروں کی کتابوں کو نہیں مانتے
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
علی بہرام کیا ہی اچھا ہوتا کہ پہلے آپ بدعت کیا ہے اس کا علم حاصل کرتے اگر آپ نے بدعت کے مفہوم کو سمجھ لیا تو ان شاءاللہ آپ کو سب سمجھ آ جائے گا-

کیوں کہ بھائی ھم سب کا کام لوگوں تک حق پہچانا ہے -
حق صرف قرآن و سنت ہے

آپ کا سچا اور مخلص دوست

معاویہ کی بدعت کے عنوان سے محدث لائبریری کی ایک کتاب کے صفحہ کا عکس لگایا ہے اور ساتھ ہی صحیح بخاری کی ایک حدیث کوڈ کی ہے بدعت کے حوالے سے کہ عید کی نماز میں خطبہ کو پہلے پڑھنے کی بدعت کن لوگوں نے جاری کی اور کیوں کی یہ بھی بتادیا گیا جب آپ ایسے فعل بد کو بدعت نہیں مانتے اور دوسروں کو بدعت کا علم حاصل کرنے کا مفت مشورہ بھی عنایت فرماتے ہیں پہلے اسلام کی اس پہلی بدعت کو تو بدعت مان لیں پھر آپ سے بدعت کے موضوع پر بھی بات کر لیتے ہیں
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
حافظ جی!۔
ان کا مقصد اعتراض ہے۔۔۔
اور یہ جو احادیث پیش کرتے ہیں۔۔۔
اس کے پیچھے ان کے عزائم یہ ہوتے ہیں۔۔۔ کہ!۔
لوگوں! میں احادیث کو لے کر شکوک وشبہات پیدا ہوں۔۔۔
جس سے انکار حدیث کا دروازہ کھولا جائے۔۔۔ حالانکہ دوسری طرف!۔
جو لوگ جب یہ جان لیتے ہیں کہ اعتراض پیش کرنے والے۔۔۔ رافضی شیعہ ہیں۔۔۔
تو وہ پہلے سے ہی یہ جانتے ہیں۔۔۔ جو شخص اعتراض پیش کررہا ہے تو یہ وہ عناد وبعض ہے۔۔۔
جو زخم حضرت عمررضی اللہ عنہ کے دور میں مجسوسیوں دیا گیا تھا۔۔۔
ساتھ ہی یہ کہ جنھوں نے پورے کے پورے اسلام کو ہی رسم ورواج کا مذہب بنادیا ہے۔۔۔
وہ کس بنیاد پر احادیث پر اعتراض کرنے کے مکلف ہیں دوسری طرف۔۔۔
قاری یہ بھی دیکھ رہا ہے جو ان کی کتابوں میں مذہب کے نام پر۔۔۔
شاہکار کررکھے ہیں۔۔۔ متعہ کے نام پر زنا۔۔۔ تقیہ کے نام پر جھوٹ۔۔۔
دنیا کا کون سا مذہب ہے جو جھوٹ کی بنیاد پر قائم ہو۔۔۔علماء نے بہت سی کتابیں۔۔۔
لکھ چھوڑی ہیں۔۔۔ اور یوٹیوب پر ان کےعقائد موجود ہیں۔۔۔
بخاری پر اعتراض کرنے والے۔۔۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کے وہ کہاں۔۔۔
کھڑے ہیں۔۔۔ اکثر ہمارے دوسب کہتے ہیں۔۔۔ ان کے ساتھ نرمی کا معاملا رکھیں۔۔۔
بات کہنے کی حد تک تو باکل درست ہے لیکن اس کی دلیل وہ پیش نہیں کرتے۔۔۔
اور ان ہی جیسے بھائیوں کی وجہ سے یہ اس حد تک پہنچ چکے ہیں۔۔۔ کہ آج قرآن۔۔۔
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر اعتراض کررہے ہیں۔۔۔اور مسجدوں میں۔۔۔
نمازیوں کی گردنیں کاٹ رہے ہیں۔۔۔ خوارجی!۔۔۔
درخواست بقلم خود
انتظامیہ سے درخواست ہے چونکہ۔۔۔
بات موضوع سے ہٹ گئی ہے اس لئے علی بہرام کی اس پیش کی جانی والی محنت کو۔۔۔
ام عبدالرحمٰن کے موضوع سے الگ کردیا جائے۔۔۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ مشاجرات صحابہ کی بات کر رہا ہے یعنی ان کے آپس کے معاملات اس سے ذرا تفصیل پوچھو تو حقیقت آپ کے سامنے آئے گی ان سے یہ پوچھو کہ جہاں یہ لوگ بیٹھے ہیں اس کو کس کے دور حکومت میں فتح کیا گیا تھا ؟ ایران کا فاتح کون ہے ؟ کوفہ کس نے بسایا تھا ؟ داماد علی کون تھا ؟
یہ مشاجرات کیا نماز عید کے موقع پر ہوتے تھے کہ عید کی نماز سے قبل ہی خطبہ شروع کردیا جاتا تھا ؟؟؟؟؟
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آدمی کے اسلام کی خوبی

قال مالك أخبرني زيد بن أسلم،‏‏‏‏ أن عطاء بن يسار،‏‏‏‏ أخبره أن أبا سعيد الخدري أخبره أنه،‏‏‏‏ سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ‏"‏ إذا أسلم العبد فحسن إسلامه يكفر الله عنه كل سيئة كان زلفها،‏‏‏‏ وكان بعد ذلك القصاص،‏‏‏‏ الحسنة بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف،‏‏‏‏ والسيئة بمثلها إلا أن يتجاوز الله عنها ‏"‏‏.‏
امام مالک رحمہ اللہ کہتے ہیں مجھے زید بن اسلم نے خبر دی، انہیں عطاء بن یسار نے، ان کو ابو سعید خدری نے بتایا کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جب (ایک) بندہ مسلمان ہو جائے اور اس کا اسلام عمدہ ہو (یقین و خلوص کے ساتھ ہو) تو اللہ اس کے گناہ کو جو اس نے اس (اسلام لانے) سے پہلے کیا معاف فرما دیتا ہے اور اب اس کے بعد کے لیے بدلا شروع ہو جاتا ہے (یعنی) ایک نیکی کے عوض دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک (ثواب) اور ایک برائی کا اسی برائی کے مطابق (بدلا دیا جاتا ہے) مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس برائی سے بھی درگزر کرے۔ (اور اسے بھی معاف فرما دے۔ یہ بھی اس کے لیے آسان ہے۔)
ترجمہ داؤد راز
صحیح بخاری حدیث نمبر 41
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
علی بہرام۔۔۔
پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی بات نہیں کی ہے۔۔۔
بلکہ یہ درخواست کی ہے کہ گفتگو موضوع سے ہٹ کر ہے۔۔۔
اس لئے اس کے غیر ضروری مواد کو الگ سے لگا دیا جائے۔۔۔
تاکہ باقی تم تڑاق وہاں کی جائے۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خط لکھنے والے کاتب کون تھے ؟

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خط لکھنے والے کون تھے ؟

الحمدللہ :

حافظ ابن قیم رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے کہ :

سیرت نگاروں نے ان صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کے نام ذکر کیے ہیں جونبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتب تھے اوروحی اورخطوط وغیرہ لکھا کرتے تھے ان میں مندرجہ ذیل صحابہ شامل ہیں :
ابوبکر الصدیق ، عمربن الخطاب ، عثمان بن عفان ، علی بن ابی طالب ، زبیر بن العوام ، عامر بن فھیرہ ، عمروبن العاص ، ابی بن کعب ، عبداللہ بن الارقم ، ثابت بن قیس بن شماس ، حنظلہ بن الربیع الاسدی ، مغیرہ بن شعبہ ، عبداللہ بن رواحہ ، خالد بن الولید ، خالد بن سعید بن العاص رضي اللہ تعالی عنہم ۔
کہا جاتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے سب سے اول لکھنے والے معاویہ بن ابی سفیان اور زید بن ثابت رضي اللہ تعالی عنہم تویہ ان میں سے خصوصی شان رکھتے تھے ۔ ا ھـ
دیکھیں زاد المعاد ( 1 / 117 ) ۔

ابن مفلح حنبلی کا کہنا ہے :

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کاتبوں کی ایک جماعت تھی جن میں ابی بن کعب ، زید بن ثابت ، علی ، عثمان ، حنظلہ اسدی ، معاویہ ، اور عبداللہ بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہم شامل ہیں ۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط اورجوابات لکھنے والے مستقل کاتب وہی تھے جنہوں نے مکمل وحی کی بھی کتابت کی اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا تھا کہ وہ سریانی لکھنی پڑھنی سیکھیں تا کہ اس زبان میں لکھے جانے والے رسائل اورخطوط کے جوابات اسی زبان میں دیے جاسکیں ، توانہوں نے سریانی اٹھارہ یوم میں سیکھی لی تھی ۔ دیکھیں : الآداب الشرعیۃ ( 2 / 161 ) ۔

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :

قضاعی کا کہنا ہے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے بادشاہوں کے لیے خطوط لکھنے والے زید بن ثابت رضي اللہ تعالی عنہ تھے ، اوراس کے ساتھ ساتھ وہ وحی بھی لکھا کرتے تھے ، اورزبیراورجھم رضي اللہ تعالی عنہم صدقات کے اموال لکھا کرتے تھے ۔ دیکھیں : التلخیص الحبیر ( 4 / 346- 347 ) ۔

واللہ اعلم .
الاسلام سوال وجواب

http://islamqa.com/ur/20968
 
Top