حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایسی اجتہادی خطائیں آپ کے سامنے آجائیں تو ان کے بارے کیا کہو گے ؟ اور تم جو متعہ کے فضائل بیا ن کیے ہیں ان کے بارے کیا خیا ل ہے ؟معاویہ کی بدعت کے عنوان سے محدث لائبریری کی ایک کتاب کے صفحہ کا عکس لگایا ہے اور ساتھ ہی صحیح بخاری کی ایک حدیث کوڈ کی ہے بدعت کے حوالے سے کہ عید کی نماز میں خطبہ کو پہلے پڑھنے کی بدعت کن لوگوں نے جاری کی اور کیوں کی یہ بھی بتادیا گیا جب آپ ایسے فعل بد کو بدعت نہیں مانتے اور دوسروں کو بدعت کا علم حاصل کرنے کا مفت مشورہ بھی عنایت فرماتے ہیں پہلے اسلام کی اس پہلی بدعت کو تو بدعت مان لیں پھر آپ سے بدعت کے موضوع پر بھی بات کر لیتے ہیں