محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
پہلے سوال کیا ایسی دھاگہ میں حضرت علی کے متعلق جب جواب دیا گیا اور جواب نہیں بن پڑا تو اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی درخواست بہت ہی اعلیٰانتظامیہ سے درخواست ہے چونکہ۔۔۔
بات موضوع سے ہٹ گئی ہے اس لئے علی بہرام کی اس پیش کی جانی والی محنت کو۔۔۔
ام عبدالرحمٰن کے موضوع سے الگ کردیا جائے۔۔۔
دلیل کو مانتے نہیں صرف نفس امارہ کی مانتے ہیں اور اس طرح کا دعویٰمیں اسلام کو کیوں مانتا ہوں
میں اسلام پر اس لئے یقین رکھتا ہوں کے وہ ان تمام مسائل کو جن کا مجموعہ دین کہلاتا ہے مجھ سے زبردستی نہیں منواتا
بلکہ ہر امر کیلئے دلیل دیتا ہے۔
یہ سب آپ کی معتبر کتابوں کے حوالے ہیں اور یہ آپ پر اس لئے پیش کئے گئے ہیں کہ کم از کم آپ تو انھیں مان لو دوسروں نہ مانے تو اس سے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے اس لئے کہ آپ بھی دوسروں کی کتابوں کو نہیں مانتےاس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو ؟ تمہاری نزدیک تو تمام صحابہ مرتد ہو گئے تھے ان کی احادیث کو کس منہ سے پیش کرتے ہو ؟ کیا کھلا تضاد نہیں ہے ؟
علی بہرام کیا ہی اچھا ہوتا کہ پہلے آپ بدعت کیا ہے اس کا علم حاصل کرتے اگر آپ نے بدعت کے مفہوم کو سمجھ لیا تو ان شاءاللہ آپ کو سب سمجھ آ جائے گا-
کیوں کہ بھائی ھم سب کا کام لوگوں تک حق پہچانا ہے -
حق صرف قرآن و سنت ہے
آپ کا سچا اور مخلص دوست
درخواست بقلم خودحافظ جی!۔
ان کا مقصد اعتراض ہے۔۔۔
اور یہ جو احادیث پیش کرتے ہیں۔۔۔
اس کے پیچھے ان کے عزائم یہ ہوتے ہیں۔۔۔ کہ!۔
لوگوں! میں احادیث کو لے کر شکوک وشبہات پیدا ہوں۔۔۔
جس سے انکار حدیث کا دروازہ کھولا جائے۔۔۔ حالانکہ دوسری طرف!۔
جو لوگ جب یہ جان لیتے ہیں کہ اعتراض پیش کرنے والے۔۔۔ رافضی شیعہ ہیں۔۔۔
تو وہ پہلے سے ہی یہ جانتے ہیں۔۔۔ جو شخص اعتراض پیش کررہا ہے تو یہ وہ عناد وبعض ہے۔۔۔
جو زخم حضرت عمررضی اللہ عنہ کے دور میں مجسوسیوں دیا گیا تھا۔۔۔
ساتھ ہی یہ کہ جنھوں نے پورے کے پورے اسلام کو ہی رسم ورواج کا مذہب بنادیا ہے۔۔۔
وہ کس بنیاد پر احادیث پر اعتراض کرنے کے مکلف ہیں دوسری طرف۔۔۔
قاری یہ بھی دیکھ رہا ہے جو ان کی کتابوں میں مذہب کے نام پر۔۔۔
شاہکار کررکھے ہیں۔۔۔ متعہ کے نام پر زنا۔۔۔ تقیہ کے نام پر جھوٹ۔۔۔
دنیا کا کون سا مذہب ہے جو جھوٹ کی بنیاد پر قائم ہو۔۔۔علماء نے بہت سی کتابیں۔۔۔
لکھ چھوڑی ہیں۔۔۔ اور یوٹیوب پر ان کےعقائد موجود ہیں۔۔۔
بخاری پر اعتراض کرنے والے۔۔۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کے وہ کہاں۔۔۔
کھڑے ہیں۔۔۔ اکثر ہمارے دوسب کہتے ہیں۔۔۔ ان کے ساتھ نرمی کا معاملا رکھیں۔۔۔
بات کہنے کی حد تک تو باکل درست ہے لیکن اس کی دلیل وہ پیش نہیں کرتے۔۔۔
اور ان ہی جیسے بھائیوں کی وجہ سے یہ اس حد تک پہنچ چکے ہیں۔۔۔ کہ آج قرآن۔۔۔
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر اعتراض کررہے ہیں۔۔۔اور مسجدوں میں۔۔۔
نمازیوں کی گردنیں کاٹ رہے ہیں۔۔۔ خوارجی!۔۔۔
انتظامیہ سے درخواست ہے چونکہ۔۔۔
بات موضوع سے ہٹ گئی ہے اس لئے علی بہرام کی اس پیش کی جانی والی محنت کو۔۔۔
ام عبدالرحمٰن کے موضوع سے الگ کردیا جائے۔۔۔
یہ مشاجرات کیا نماز عید کے موقع پر ہوتے تھے کہ عید کی نماز سے قبل ہی خطبہ شروع کردیا جاتا تھا ؟؟؟؟؟یہ مشاجرات صحابہ کی بات کر رہا ہے یعنی ان کے آپس کے معاملات اس سے ذرا تفصیل پوچھو تو حقیقت آپ کے سامنے آئے گی ان سے یہ پوچھو کہ جہاں یہ لوگ بیٹھے ہیں اس کو کس کے دور حکومت میں فتح کیا گیا تھا ؟ ایران کا فاتح کون ہے ؟ کوفہ کس نے بسایا تھا ؟ داماد علی کون تھا ؟