• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کون سا اسلام افضل ہے ؟

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقُرَشِيِّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبِي،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالُوا:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ أَيُّ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ "مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ".

ہم کو سعید بن یحییٰ بن سعید اموی قریشی نے یہ حدیث سنائی، انہوں نے اس حدیث کو اپنے والد سے نقل کیا، انہوں نے ابوبردہ بن عبداللہ بن ابی بردہ سے، انہوں نے ابی بردہ سے، انہوں نے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے، وہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔

حدیث نمبر 11
كتاب الإيمان
صحیح بخاری
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
حدثنا عمرو بن خالد،‏‏‏‏ قال حدثنا الليث،‏‏‏‏ عن يزيد،‏‏‏‏ عن أبي الخير،‏‏‏‏ عن عبد الله بن عمرو ـ رضى الله عنهما ـ أن رجلا،‏‏‏‏ سأل النبي صلى الله عليه وسلم أى الإسلام خير قال ‏"‏ تطعم الطعام،‏‏‏‏ وتقرأ السلام على من عرفت ومن لم تعرف ‏"‏‏
الراوي: عبدالله بن عمرو المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 28
خلاصة حكم المحدث: [صحيح]

ہم سے حدیث بیان کی عمرو بن خالد نے، ان کو لیث نے، وہ روایت کرتے ہیں یزید سے، وہ ابوالخیر سے، وہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے کہ ایک دن ایک آدمی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ فرمایا کہ تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔ترجمہ داؤد راز
فائدہ

یعنی اس حدیث کی رو سے بہتر اسلام میں پہلی چیز یہ ہے کہ کھانا کھلایا جائے لیکن کچھ لوگ اکثر موقعوں پر کھانا کھلانے کو کو بدعت کہتے ہیں جبکہ کھانا کھلانا اسلام میں شامل ہے
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
یعنی اس حدیث کی رو سے بہتر اسلام میں پہلی چیز یہ ہے کہ کھانا کھلایا جائے لیکن کچھ لوگ اکثر موقعوں پر کھانا کھلانے کو کو بدعت کہتے ہیں جبکہ کھانا کھلانا اسلام میں شامل ہے
الٹی سمجھ کے بھی بڑے فائدے ہیں۔ اپنے اعتراضات کی نامعقولیت کا گمان تک نہیں ہوتا اور مخالف کے پہاڑ برابر دلائل بھی رائی محسوس ہوتے ہیں۔ اللہم زد فزد۔
ذرا یہ بھی بتائیے کہ غیراللہ کے نام کھانا کھلانا بھی اس حدیث کی رو سے بہتر اسلام کہلایا جائے گا؟
پھر جب حدیث عام ہے کہ جب چاہو لوگوں کو کھلاؤ، تو اس کی مخالفت تو وہ لوگ کرتے ہیں جو خاص موقعوں پر ہی کھلاتے ہیں او رعمومی طور پر سارا سال نہیں کھلاتے۔
جیسے سلام کرنے کی اس حدیث میں فضیلت بیان ہو رہی ہے، لیکن باتھ روم میں ہوتے ہوئے سلام کرنا درست نہیں۔ یہاں تخصیص ثابت ہے۔
ایسے ہی کھانا کھلانے کی فضیلت اپنی جگہ ، لیکن غیراللہ کے نام پر کھلانا یا اس کے لئے مواقع مخصوص کر لینا بدعت ہی کہلائی جائے گی۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

بھائی جان اس کی عقل دانی میں پانی پڑ چکا ہے جس کا علاج جاری ہے ہر چیز اس کو الٹی نظر آتی ہے اللہ سے دعا ہے کہ اس کی عقل کو درست فر ما دے آمیں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437

یعنی اس حدیث کی رو سے بہتر اسلام میں پہلی چیز یہ ہے کہ کھانا کھلایا جائے لیکن کچھ لوگ اکثر موقعوں پر کھانا کھلانے کو کو بدعت کہتے ہیں جبکہ کھانا کھلانا اسلام میں شامل ہے

علی بہرام یہ کہاں لکھا ہے کہ اکثر موقعوں پر۔۔۔کھانا کھلایا جائے؟؟؟۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ بھی ارشاد فرمایا ہے۔۔۔
کہ میرے اصحاب کو برا کہنے والوں پر لعنت کرو۔۔۔
تو اگر کوئی یہ نعرہ لگائے کی خمینی پر لعنت بےشمار تو کیا۔۔۔
اس حدیث کی رو سے وہ جائز ہوگا؟؟؟۔۔۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ذرا یہ بھی بتائیے کہ غیراللہ کے نام کھانا کھلانا بھی اس حدیث کی رو سے بہتر اسلام کہلایا جائے گا؟
اگر آپ اپنے ولیمے کی دعوت کریں اور مجھ بھی بلائیں اور میں آپ کا ولیمہ کھانے کے لئے اپنے گھر سے چلوں راستے میں کوئی یہ پوچھے کہ کہاں جارہے ہو اور میں کہوں کہ راجہ بھائی کا ولیمہ کھانے جارہا ہوں تو کیا آپ کے ولیمہ کا کھانا بھی غیر اللہ کے نام کا کھانا ہوجائے گا ؟؟؟ کیونکہ میں نے ولیمے کے کھانے کو آپ کے نام سے منسوب کردیا ہے

آپ کا جواب یہ ہوگا کہ نہیں میرے ولیمے کے کھانے کو میرے یعنی غیر اللہ کے نام سے منسوب کرنے کے باوجود یہ کھانا غیر اللہ کے نام نہیں ہوگا جہاں تک وقت کے تعین کا سوال ہے تو جب تک آپ شادی نہیں کرلیتے اس وقت تک آپ اپنے ولیمے کا کھانا نہیں کھلاتے پھر یہاں سارے سال کھانا کھلانے والا فورمولا کیوں نہیں آزماتے
آپ کے ولیمے میں دونوں باتیں پائی جاتی ہیں
1۔آپ کے ولیمے کو غیر اللہ کی جانب منسوب کیا جاتا ہے
2۔ وقت کے تعین کے ساتھ یہ کھانا کیا جاتا کہ فلاں دن فلاں تاریخ اور فلاں وقت یہ کھانا ہوگا اور ساتھ میں وقت کی پابندی کا خیال رکھنے کی بھی ھدایت کی جاتی ہے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
علی بہرام یہ کہاں لکھا ہے کہ اکثر موقعوں پر۔۔۔کھانا کھلایا جائے؟؟؟۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ بھی ارشاد فرمایا ہے۔۔۔
کہ میرے اصحاب کو برا کہنے والوں پر لعنت کرو۔۔۔
تو اگر کوئی یہ نعرہ لگائے کی خمینی پر لعنت بےشمار تو کیا۔۔۔
اس حدیث کی رو سے وہ جائز ہوگا؟؟؟۔۔۔
اصل ہے کھانا کھلانا یہ کسی بھی موقع پر ہوسکتا ہے لیکن کچھ گمراہ لوگ کھانا کھلانے کو بدعت کہتے ہیں جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانا کھلانے کو اسلام فرمارہے ہیں

تو کرتے کیوں نہیں صحابی رسول حضرت علی کو برا کہنے والوں پر لعنت کیا حضرت علی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بھائی جان اس کی عقل دانی میں پانی پڑ چکا ہے جس کا علاج جاری ہے ہر چیز اس کو الٹی نظر آتی ہے اللہ سے دعا ہے کہ اس کی عقل کو درست فر ما دے آمیں
مجھ سے بگڑے تھے تو خط بھی بگڑا لکھا
حسن اخلاق نہ تھا حسن رقم بھی نہ رہا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اصل ہے کھانا کھلانا یہ کسی بھی موقع پر ہوسکتا ہے لیکن کچھ گمراہ لوگ کھانا کھلانے کو بدعت کہتے ہیں جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانا کھلانے کو اسلام فرمارہے ہیں تو کرتے کیوں نہیں صحابی رسول حضرت علی کو برا کہنے والوں پر لعنت کیا حضرت علی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔
تو یقینا آپ جانتے ہونگے اُن لوگوں کو۔۔۔
جو لوگ کسی بھی موقع پر کھانا کھلانے کے عمل کو بدعت اور گمراہی کہتے ہونگے۔۔۔
تو لازمی اس پر دلیل ضرور پیش کرتے ہونگے۔۔۔
آپ سے گذارش ہے اس اعتراض کو مع دلیل پیش کریں۔۔۔ تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ ماجرہ کیا ہے۔۔۔

اس بات کا ثبوت پیش کیجئے۔۔۔
رسول حضرت علی کو برا کہنے والوں پر لعنت کیا
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
حضرت علی کو برا کہنے والوں پر لعنت کیا حضرت علی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔
خلیفہ چہارم سیدنا علی رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔۔ حدیث کا اطلاق ان پر بھی ہوتا ہے۔ ۔جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر لعنت کرے گا وہ بھی لعنت کا مستحق ہو گا اور ہم ان لوگوں پر لعنت بھی کرتے ہیں۔ ۔ والحمدللہ!!!

دراصل یہ حضرت اپنے آیت اللہ کی مانند ہمیں ناصبی بنانے کی تیاری کر رہے ہیں:)
 
Top