• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
جزاک اللہ شاکر بھائی!
میں بھی کرسمس پر عیسائی برادری کو ’’میری کرسمس‘‘ کہنے کو خلاف شریعت ہی سمجھتا ہوں۔ اور دوسروں کو بھی ایسا نہ کہنے کی تلقین کرتا ہوں۔ لیکن اس ’’صحیح مقصد ‘‘ کے لئے ’’میری کرسمس ‘‘ کے الفاظ کو ’’غلط معنی‘‘ پہنانا ضروری نہیں ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پہلی بات کہ میں کبھی غصہ نہیں کرتا خاص کر جب کوئی رہنمائی والی بات کر رہا ہو۔ میں غصہ کرنے سے زیادہ اُس چیز سے کنارہ کشی کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ میں جو کام کر رہا ہوں اپنی تحریروں سے وہ میں کسی کے دبائو یا کسی کے کہنے سے رُکنے والا نہیں۔ ہاں ہر تحریر کا مطلب یہ نہیں کہ اُس میں داد ہی ملے۔ بحث و مباحث تحریر کا حصہ ہوتے ہیں لیکن ایک چیز کو پکڑ کر بیٹھ جانا وہ غلط ہے اگر مجھے کسی بات کا علم اگر نہیں اور بحث کرنے والے کو بھی نہ پتہ ہو تو بحث کرنے کا فائدہ ؟ یا بحث کرنے کی وجہ؟
یوسف بھائی نے صرف تحریر پڑھ کر بات کی اگر تھوڑا بہت ان کو بھی علم ہوتا تو کبھی یہ بات آگے نہ بڑھتی لیکن عامربھائی کی بات کہ بحث ہی تو رہی ہے تو خیر کوئی بات نہیں بحث و مباحثہ میں اکثر اچھی بات سننے کو مل جاتی ہے۔ جیسے کہ شاکر بھائی کی پوسٹ سے۔

قرآن نے ہمیں جگہ جگہ شرک سے ڈرایا ہے اور شرک کی جتنی اقسام ہو سکتی ہیں، ان کی ہر ممکن وضاحت کر کے اس کے قریب پھٹکنے سے بھی منع کر دیا ہے۔ شرک تو دور کی بات وہ تمام ذرائع جو شرک تک لے جانے کا موجب بن سکتے ہیں، ان ذرائع کو بھی ممنوع قرار دیا ہے۔ جس بات کو میرے بھائی بہت ہلکے پھلکے انداز میں‌لے کر فتویٰ‌عائد کر رہے ہیں‌کہ کرسمس کی مبارکباد دینے میں‌کچھ حرج نہیں۔ انہیں یا تو شرک کی قباحت و شناعت سے واقفیت نہیں، اور یا پھر وہ شریعت کا مزاج پہچاننے سے قاصر ہیں۔ لاریب، مسلمان حضرت عیسٰی علیہ السلام کو اللہ کا بندہ اور اس کا نبی ہی تسلیم کرتے ہیں، لیکن جب آپ ایک کرسچن کو اس کے غلیظ ترین عقیدہ پر تنبیہ کرنے کے بجائے اس کی خوشیوں کو بانٹنا چاہتے ہیں، تو یہ اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مرادف ہے۔ قرآن میں‌اللہ تعالیٰ‌ارشاد فرماتے ہیں:

وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا ﴿٨٨﴾ لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا ﴿٨٩﴾ تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنشَقُّ الْأَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا ﴿٩٠﴾ أَن دَعَوْا لِلرَّحْمَـٰنِ وَلَدًا ﴿٩١﴾ وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَـٰنِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا ﴿٩٢﴾
""وہ کہتے ہیں رحمن نے کسی کو بیٹا بنایا ہے سخت بیہودہ بات ہے جو تم گھڑ لائے ہو قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں اس بات پر کہ لوگوں نے رحمن کے لئے اولاد ہونے کا دعوی کیا ہے۔""(سورہ مریم ،آیت نمبر 88تا91)
میری تحریر کو مکمل کرنے کے لیے یہ بات بہت ہے۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
When a person wishes you "Merry Christmas" they are implying several things. First, the "Merry" part is a wish that you will find the season, more specifically the occasion, as cheerful, hopeful and joyous. Agreeable or pleasant are applicable too, with joyful probably being the single closest definition.

The occasion to be joyful about is Christmas. The word Christmas is derived from "Christ's Mass" which has its roots in the Middle English "Christemasse" and the Old English "Cristes mæsse."

Christ, of course, refers to Jesus Christ. The "mass" in this case comes from the English meaning and tradition of a religious feast in honor of a specific person. Christmas Day is the feast day of Christ. Christmas also means the larger season around Christmas Day or the 12 days of Christmastide.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
When a person wishes you "Merry Christmas" they are implying several things. First, the "Merry" part is a wish that you will find the season, more specifically the occasion, as cheerful, hopeful and joyous. Agreeable or pleasant are applicable too, with joyful probably being the single closest definition.
Highlighted words are our key concern here.
 
Top