• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ اپنے بارے میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جی آیا نوں

جزاک اللہ عارف بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین

بھائی جی آپ کے بچے کتنے ہیں ؟ اور دینی علم کہا ں تک حاصل کیا ہے :؟


اللہ آپ کو بھی جزائے خیر سے نوازے۔
میری تاحال شادی نہیں ہوئی ہے، اور بھائی میری رائے میں تو علم کی کوئی حد نہیں ہوتی ،بلکہ انسان سیکھتا اور سکھاتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ اس کی زندگی کے ایام پورے ہو جاتے ہیں۔بھائی میں نے دین اسلام پر بہت سرچ کی ہیں اور وسیع مطالعہ،اس لیے اللہ تعالی نے راہ دکھا دی۔
 
Top