• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ تصاویر ۔۔۔آپ کی کیا رائے ہے ؟

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
بھائیوں فوٹو شاپ کے ہوتے ہوئے تصاویر کی کیا حقیقت رہ جاتی ہے۔
ہر کوئی اپنی مرضی کی شکل میں ڈھال لیتا ہے جس کو بھی چاہے۔

اسی وجہ سے عدالت میں بھی تصویر کبھی بطور ثبوت قبول نہیں کی جاتی۔۔۔

جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
تمام بھائیوں سے معذرت ۔
پتا نہیں کیا مسئلہ ہے تصاویر اپ لوڈ نہیں ہو رہی ہیں ۔
جب اپ لوڈ کرتا ہوں تو یوں لگتا ہے کہ اپ لوڈ ہو گئی ہیں لیکن جب دوبارہ مشارکت دیکھتا ہوں تو کچھ بھی نہیں ۔
میرے پاس شاید نیٹ کی سپیڈ کم ہے اس وجہ سے ۔۔ پہلے بھی ایک دو دفعہ ایسے ہو چکا ہے ۔
بہر صورت میں جو تصاویر دکھانا چاہتا تھا ہو سکتا ہے آپ بھائیوں نے بھی فیس بک پر دیکھی ہوں ۔
ایک تصویر میں کسی امریکی ایجنٹ کی دو تصویریں دکھائی گئی تھیں جن میں ایک اس کی اصلی اور دوسری اس نے ملالہ ، اس کے باپ کے ساتھ سواتی بن کر کچھوائی تھی ۔
دوسری تصویر میں ملالہ کی زخمی ہونے کے بعد کی دو تصویریں تھیں ایک میں اس نے سرخ کپڑے پہنے ہوئے تھے اور دوسری میں غالبا نیلے یا سیاہ رنگ کے ۔۔۔ اسی طرح ایک تصویر میں یہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ملالہ کا سٹریچر خالی ہے جبکہ وہ اپنے باپ کے ساتھ بھاگ کر ہیلی کاپٹر پر سوار ہو رہی ہے ۔
ایک تیسری تصویر جو بہت مشہور ہوئی ہے کہ ملالہ ، اس کی ماں ، اس کا باپ امریکی سفیر اور دیگر امریکی افسران کے ساتھ کسی جگہ بھیٹھے میٹنگ کر رہے ہیں ۔

پتا نہیں یہ سب کیا چکر ہے ۔۔۔۔ سچ جھوٹ کچھ بھی کہنا رجما بالغیب کے مترادف ہے ۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
ایک تیسری تصویر جو بہت مشہور ہوئی ہے کہ ملالہ ، اس کی ماں ، اس کا باپ امریکی سفیر اور دیگر امریکی افسران کے ساتھ کسی جگہ بھیٹھے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
اس تصویر کے بارے آج کپیٹل ٹاک میں انصار عباسی نے بات کی تو بابرغوری نے کہا کے اس میں کیا ہے ........یہ تصویر بالبروک کے ساتھ تھی
یہ تصویر سچھی ہیں
ا ب چا ہے کو ئی کچھ بھی کہے
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم
میں نے اس موضوع پر جو کہنا تھا ، سو کہہ دیا ، اللہ خوب جانتا ہے سچ کیا اور جھوٹ کیا!!!
باقی ملالہ اور اس کے قاتل کا معاملہ اللہ کے سپرد۔۔۔۔۔۔۔قیامت کے دن تو بہت سے معمہ حل ہونے ہیں یہ بھی سہی!

میں نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ، اور میں نے کوشش کی ، میں اس مسئلہ میں پورے انصاف کے ساتھ موقف پیش کروں اور کسی بھی قسم کے جھوٹ کی آمیزش سے بچوں۔۔۔۔اب کسی کو برا لگا ہوگا، کسی کو پسند آیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

جن کو برا لگا ،
انکو صرف اتنا کہوں گا کہ بھائی میں ایک مسلمان ہوں اور مسلمانوں کے لئے کثرت کے ساتھ وسعت رکھتا ہوں ، اور میں نے کوشش کی ، میں اس مسئلہ میں پورے انصاف کے ساتھ موقف پیش کروں اور کسی بھی قسم کے جھوٹ کی آمیزش سے بچوں،،،،،اور اللہ میرے ارادے سے خوب واقف تھا۔
میں ان تمام بھائیوں سے دلی معافی چاہتا ہوں ، جن کو میری رائے سے برا محسوس ہوا یا جن کے ساتھ میں دوران گفتگو کچھ سختی کر گیا۔
امید ہے سب بھائی ، اپنے دلوں میں سے میرے بارے بغض و کینہ رفع کر دیں گے، کیوں کہ میں تو کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اور وہ بھائی ، جو میری رائے سے متفق ہوئے اور میرے موقف کی پذیرائی کی، میں
انکا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
آپ بھائیوں کے بغیر میں شاید اپنے موقف کو پوری طرح پیش نہ کر پاتا ، کیوں کہ کئی موقعوں پر آپ کی مدد نے مجھے کافی رہنمائی دی۔
اللہ آپ سے راضی ہو !
آخر میں وہ بھائی جو اوپر والوں دونوں قسم کے بھائیوں میں نہیں تھے یا جو میری یا طرفین کی اصلاح کے لئے محنت کرتے نظر آئے ۔۔
اللہ انکا یہ کار خیر قبول فرمائے اور انکو بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔۔۔ آمین

اللہ ہمیں معاف فرمائے اور خاتمہ بالایمان فرمائے اور جنت الفردوس میں یکجا کر دے۔ آمین

وسلام ::: عبداللہ عبدل​
 

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
ملالہ یوسفزئی، بہادری کی ایک مثال ہے – اور بے بنیاد الزامات


ملالہ یوسفزئی، بہادری کی ایک مثال ہے – اور بے بنیاد الزامات

سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ رچرڈ ہالبروک امريکی فوج کے کوئ عہديدار نہيں تھے۔ وہ امريکہ اور افغانستان کے خصوصی سياسی ايلچی کی حيثيت سے اپنی سفارتی ذمہ دارياں ادا کر رہے تھے۔ دوسری بات يہ ہے کہ اس ملاقات سے قبل ہی ملالہ دنيا بھر ميں اپنی بے مثال جرات، اپنے حقوق اور حصول تعليم کے ليے مصمم ارادے کے سبب توجہ کا مرکز بن چکی تھيں۔

جنوری کے مہينے ميں 2010 امريکہ کے خصوصی ايلچی رچرڈ ہالبروک اور دوسرے امريکی اہلکاروں کے ساتھ سوات کے دورے کے دوران ملالہ سے ملاقات کی تھی۔ اس تشہير شدہ ملاقات کا انعقاد پاکستان ميں ہی ہوا تھا۔ اور يہ امريکی حکومت کا ملالہ کے ساتھ پہلا رابطہ تھا۔
مرحوم ہالبروک نے اس ملاقات کے دوران ملالہ کو اس امر کی يقين دہانی کروائ تھی کہ امريکہ سوات ميں پائيدار امن کا متمنی ہے اور اس ضمن ميں ان کی حکومت سوات ميں تعمير نو کی مد ميں 175 ملين ڈالرز کی خطير رقم بھی فراہم کرے گی۔

‎يہ انتہائ افسوس کا مقام ہے کہ بعض را ۓ دہندگان اس ملاقات کو بہانہ بنا کر ايک ايسے موقع پر اس بچی کی کردارکشی کر رہے ہيں جب وہ ايک دہشت گرد کی گولی کا نشانہ بننے کے بعد زندگی اور موت کی کشمکش ميں مبتلا ہے۔

ميں ايک بار پھر ان تمام مبصرين سے جو ان سازشی عناصر کے پروپيگنڈے کا شکار ہوچکے ہيں سے درخواست کرتا ہوں کہ برائے مہربانی ان سازشی نظريات پر مبنی اس خيالی دنيا سے باہر آ جائيں اوردنياکے تمام شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ اس بچی کے خلاف اس غير انسانی جرم کی مذمت اور جلدی صحت يابی کيلۓ دعا کرکے کچھ بڑاپن کا مظاہرہ کريں ۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
 
Top