• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
1538746_804768326218396_1056842392_n.jpg

* دربار بنانے کے لیئے کیا چیزیں درکار ہیں *

1__۔ایک عدد مٹی کے ڈھیر والی قبر (بغیر مردے والی بھی ہوسکتی ہے)

2__۔ایک عدد قنات ،4 عدد بانس اور رسے

3__۔ایک عدد سبز چادر

4___۔ایک عدد دیا

5۔ ___ٹرالی سے گری ہوئی اکٹھی کی ہوئی اینٹیں

6__۔پھول کی پتیاں

7۔__ 2،3 آوارہ فارغ چرسی.

اور پھر ساری عمر نسل در نسل موجاں ای موجاں اورپھر کوئی کرنی والا اور کوئی چُپ شاہ اور کوئی کھمبے والی سرکار.
_______________________

اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو شرک کے ایسے بازار لگاتے ہیں

اور اللہ اس کے مقابل توحید پرستوں کے مدد فرما کے وہ ایسی تمام جگہوں کو مسمار کر سکیں

آمیین یا رب العالمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو شرک کے ایسے بازار لگاتے ہیں

اور اللہ اس کے مقابل توحید پرستوں کی مدد فرما کے وہ ایسی تمام جگہوں کو مسمار کر سکیں

آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
* دربار بنانے کے لیئے کیا چیزیں درکار ہیں *

1__۔ایک عدد مٹی کے ڈھیر والی قبر (بغیر مردے والی بھی ہوسکتی ہے)

2__۔ایک عدد قنات ،4 عدد بانس اور رسے

3__۔ایک عدد سبز چادر

4___۔ایک عدد دیا

5۔ ___ٹرالی سے گری ہوئی اکٹھی کی ہوئی اینٹیں

6__۔پھول کی پتیاں

7۔__ 2،3 آوارہ فارغ چرسی.

اور پھر ساری عمر نسل در نسل موجاں ای موجاں اورپھر کوئی کرنی والا اور کوئی چُپ شاہ اور کوئی کھمبے والی سرکار.
اچھی لوکیشن ، کاروباری ذہنیت اور دوسروں کو بیوقوف بنانے کا ہنر اس کاروبار کو مزید چار چاند لگا دیتا ہے۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
بلا عنوان
چیدہ چیدہ پروگرام
1 آغاز کلام پاک
2 مرغوں کی لڑائی
3۔ محفل میلاد
4۔ گھوڑا ناچ
5۔ موسیقی میڈم کوثر جاپانی
6۔ کتوں کی لڑائی

 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں صرف بریلوی سرکاروں کے نام مع پکچر لگائیں۔ باقی اس کے علاوہ کوئی پوسٹ نہ کی جائے۔ شکریہ
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
لو جی اب پیش ہے
بودلہ بہار
حضرت شاہ مردان سخی سکندر بودلہ بہار

حضرت شاہ مردان سخی سکندر بودلہ بہار.jpg
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں صرف بریلوی سرکاروں کے نام مع پکچر لگائیں۔ باقی اس کے علاوہ کوئی پوسٹ نہ کی جائے۔ شکریہ
گڈمسلم بھائی اس کی کوئی خاص وجہ؟
کیونکہ میراخیال ہے کہ اگرتمام قبرپرستوں کوسامنے لایاجائے توزیادہ بہترہوگا۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
لو جی آج پیش ہے
حضرت درگاہ اللہ سائیں بابا
حضرت درگاہ اللہ سائیں بابا.jpg
 
Top