محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بریلویوں کی کالی ساڑھی والی سرکار
مخنث!!لیں جی ایک اور سرکار برامد ہو گئی۔ِِ۔۔۔۔۔ لیکن اس سرکار کی سمجھ نہیں آئی یہ مرد ہے عورت ہے یا کیا ہے؟؟
متفق
* دربار بنانے کے لیئے کیا چیزیں درکار ہیں *
1__۔ایک عدد مٹی کے ڈھیر والی قبر (بغیر مردے والی بھی ہوسکتی ہے)
2__۔ایک عدد قنات ،4 عدد بانس اور رسے
3__۔ایک عدد سبز چادر
4___۔ایک عدد دیا
5۔ ___ٹرالی سے گری ہوئی اکٹھی کی ہوئی اینٹیں
6__۔پھول کی پتیاں
7۔__ 2،3 آوارہ فارغ چرسی.
اور پھر ساری عمر نسل در نسل موجاں ای موجاں اورپھر کوئی کرنی والا اور کوئی چُپ شاہ اور کوئی کھمبے والی سرکار.
_______________________
اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو شرک کے ایسے بازار لگاتے ہیں
اور اللہ اس کے مقابل توحید پرستوں کے مدد فرما کے وہ ایسی تمام جگہوں کو مسمار کر سکیں
آمیین یا رب العالمین
ان بابا جی سرکار کو کیا ہر وقت ’’ تاپ ‘‘ چڑھا رہتا تھا ؟