• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ائمہ حدیث نے اگر زکریا صاحب کی طرح تائید کرنے کی بجائے روایات پر ضعف یا وضع کا حکم لگایا ہوگا تو ان پر یہ حکم کیونکر لگے گا۔۔۔۔؟
اور اگر حکم نہ لگایا ہو تو؟
اور اگر کہیں تائید کے لیے ذکر کیا ہو تو؟

یہ اکیس منٹ کی ہے۔ مطلوبہ جگہ یا وقت کا بھی بتا دیں جہاں ان کا ایسا کوئی قول ہے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یہ اکیس منٹ کی ہے۔ مطلوبہ جگہ یا وقت کا بھی بتا دیں جہاں ان کا ایسا کوئی قول ہے۔

لیں بھائی یہاں دیکھ لیں مطلوبہ بیان
مولوی طارق جمیل کےپیچھے داہنے ہاتھ پر انہی کے وفد کا ایک بزرگ رکن جس طرح جھوم جھوم کر سبحان اللہ اور ماشاءاللہ کہہ رہا ہے وہ بھی قابل غور ہے۔۔۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
لیں بھائی یہاں دیکھ لیں مطلوبہ بیان
مولوی طارق جمیل کےپیچھے داہنے ہاتھ پر انہی کے وفد کا ایک بزرگ رکن جس طرح جھوم جھوم کر سبحان اللہ اور ماشاءاللہ کہہ رہا ہے وہ بھی قابل غور ہے۔۔۔
ماشاء اللہ" صرف قرآن و حدیث " کا ورد کرنے والے اب وڈیو پر تکیہ فرمانے لگے سبحان اللہ
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
لیں بھائی یہاں دیکھ لیں مطلوبہ بیان
مولوی طارق جمیل کےپیچھے داہنے ہاتھ پر انہی کے وفد کا ایک بزرگ رکن جس طرح جھوم جھوم کر سبحان اللہ اور ماشاءاللہ کہہ رہا ہے وہ بھی قابل غور ہے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ مولانا کو انہیں یہ نہیں کہنا چاہیے تھا۔ انہیں شیخ الاسلام کہنا کہیں سے بھی مناسب نہیں لگتا۔
میں اسے مولانا طارق جمیل صاحب کی غلطی سمجھتا ہوں لیکن صاحب کلام سے معلوم کرنا چاہیے اگر وہ زندہ ہو۔ میرے لیے فی الحال تو یہ ممکن نہیں لیکن ان شاء اللہ موقع ملتے ہی یہ کام ضرور کروں گا۔

ہم واپس اپنی بات کی طرف آتے ہیں۔ میں نے عرض کیا تھا:۔
طاہر القادری کی غلط باتیں مشہور ہیں اور اس پر حکم یا جرح کرنے والے بھی کثیر ہیں۔ خود ہم بھی کر سکتے ہیں۔
لیکن اگر آپ مکمل ویڈیو مطلوبہ مقام کے حوالے کے ساتھ دیدیں تو میرے علم میں اضافہ ہو جائے گا۔ لیکن کٹ ویڈیو نہیں دیجیے گا۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ماشاء اللہ" صرف قرآن و حدیث " کا ورد کرنے والے اب وڈیو پر تکیہ فرمانے لگے سبحان اللہ
ہاں جی "فقہ و تقلید" والوں نے ثبوت مانگا تھا، اس لیے لگائی گئی ہے یہ وڈیو۔۔۔۔

لیکن اس میں ××××× والوں کا کیا جائے۔۔۔۔۔۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جی ہاں مجھے علم ہے۔ اسی لیے میں نے مولانا کو ان کی بات میں غلط کہا ہے۔
تو اب آپ کا خیال ہے مولوی طارق جمیل نے غلطی کی ہے طاہر القادری کو پہچاننے میں؟

چلیں جی کسی جگہ تو اپنے مولوی کی غلطی مانی آپ نے۔۔۔۔۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ مولانا کو انہیں یہ نہیں کہنا چاہیے تھا۔ انہیں شیخ الاسلام کہنا کہیں سے بھی مناسب نہیں لگتا۔
میں اسے مولانا طارق جمیل صاحب کی غلطی سمجھتا ہوں لیکن صاحب کلام سے معلوم کرنا چاہیے اگر وہ زندہ ہو۔ میرے لیے فی الحال تو یہ ممکن نہیں لیکن ان شاء اللہ موقع ملتے ہی یہ کام ضرور کروں گا۔
یہ کیا کہ آپ بھی سلفی ڈگر پر چل دئے ! بھائی جو آپ کے گمان میں طارق جمیل صاحب کی غلطی ہے اس کے لئے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک ان سے پوچھ نہیں لیا جائے اس پر بات کرنا مناسب نہیں لیکن یہ فارمولا ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے لئے آپ کیوں استعمال نہیں فرماتے ؟؟؟ جب کہ وہ اب بھی حیات ہیں کیا یہ دو رنگی نہیں کہ اپنے علماء کے لئے وضاحت کی بات اور دوسروں کے لئے ہر سنی سنائی بات اور افواہوں پر اعتبار !!!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہ کیا کہ آپ بھی سلفی ڈگر پر چل دئے ! بھائی جو آپ کے گمان میں طارق جمیل صاحب کی غلطی ہے اس کے لئے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک ان سے پوچھ نہیں لیا جائے اس پر بات کرنا مناسب نہیں لیکن یہ فارمولا ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے لئے آپ کیوں استعمال نہیں فرماتے ؟؟؟ جب کہ وہ اب بھی حیات ہیں کیا یہ دو رنگی نہیں کہ اپنے علماء کے لئے وضاحت کی بات اور دوسروں کے لئے ہر سنی سنائی بات اور افواہوں پر اعتبار !!!
میرے محترم! طاہر القادری کی باتیں بہت کثرت سے اور واضح ہیں۔
جب کہ طارق جمیل صاحب نے صرف چینل والوں کے سامنے انہیں شیخ الاسلام کہا ہے۔ اس میں یہ بھی ممکن ہے کہ انہوں نے اس لیے کہا ہو کہ چینل والے بات کا بتنگڑ بنا کر شر نہ پھیلائیں۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ اس لیے کہا ہو کہ وہ اور اس کے پیروکار بات سن لیں۔ اگر وہ اس کی کسی بات سے اتفاق کرتے تو ہم کہتے بھی۔
خیر جو بھی ہو میں ان کا یہ شیخ الاسلام کہنا غلط سمجھتا ہوں لیکن یہ بھی سوچتا ہوں کہ اس کے مرکز پر ٹی وی کے نمائندے کے سامنے انہیں کیا کہنا چاہیے تھا؟
 
Top