لیکن ان بڑے سے بڑے نام والوں کے نام جب آپ لکھتے ہیں تو اس طرح سے لکھتے ہیںمیں نے یہ نہیں لکھا تھا کہ "ہمارے اپنے بڑے اماموں کی بات" بلکہ لکھا تھا کہ "کسی بڑے سے بڑے نام والے کی بات"۔۔۔۔
شیخ السلام امام ابن تیمیہ
شیخ السلام امام ابن قیم
وغیرہ وغیرہ
لیکن ایسی کے ساتھ آپ کے عقیدے کے مطابق جو جنت کے جوانوں کے سردار ہیں ان کے نام کے ساتھ امام لگانے سے منع بھی فرماتے ہیں (کتنی عجیب بات ہے )
یعنی اس بات سے ثابت ہوا کہ دیوبندی اپنے بڑوں کی غلطیاں نکالنے کی ڈگر پر نہیں چلتےیہ طرزِعمل بھی آپ دونوں گروپس (حنفی اور شیعہ) ہی روا رکھتے ہیں کہ اپنے اپنے متعلقہ اماموں کو معصوم عن الخطاء کے درجہ پر فائز کرتے ہیں۔
لیکن ان کی آخری پوسٹ میں انھوں نے طارق جمیل کے عمل کو غلطی سے تعبیر کیا تھا جو کہ دیوبندی ڈگر سے ہٹ کر بات تھی اور ایسی پر میں نے عرض کیا تھا اشماریہ صاحب آپ دیوبندی ہوکر سلفی ڈگر پر کیوں چل پڑے ۔اُس سے پہلے اِس پوری پوسٹ میں انہوں نے جو طرز عمل اختیار کیا ہے شاید اسے دیکھا ہی نہیں آپ نے۔۔۔؟