• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
یہ لوگ تو دار قطنی صاحب سے بھی پہلے کے ہیں ، کیا ان کی یہ بات امام صاحب نے صحابہ کو پایا ہے ٹھیک ہے یہ غلط ؟
دارقطنی شافعی المذہب ہیں ، بوجہ منافرت مذہبی کے ان سے یہ جرح صادرہوئی - عینی نے [عمدۃ القاری ج1 ص 66]
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
دارقطنی نے امام بخاری پر بھی یہی عیب لگادیا - اسحق بن محمد جو بخاری ابو داؤد اور نسائی کے راوی ہیں - ان کی روایت کی وجہ سے کہہ دیا ہے – عیبعلی البخاری [مقدمة فتح الباری ص 415] دارقطنی کے بیان سے تو بخاری بھی معیوبٹھہرے
پس جس طرح اسحق بن محمد کے باب میں دار قطنی کا کلام غلط سمجھا جاتا ہے امامابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے باب میں بھی غلط سمجھنا چاہیے

براہ مہربانی ان کے بارے بھی وضاحت کر دیں تاکہ بات واضح ہو جاے
جزاک اللہ خیرا
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
امام ابو حنیفہ کی ولادت کے سن میں اختلاف ہے اس بارے میں تین قول ہیں پہلے قول کے مطابق آپ کی ولادت 80 ھجری ، دوسرے قول کے مطابق 70 ھجری اور تیسرے قول کے مطابق 61 ھجری میں ہوئی اور وفات 150 ھجری میں ہوئی یہ وہ عرصہ ہے جس میں کئی صحابی حیات تھے اور اس عرصہ میں انس بن مالک کے کوفہ میں آنے کی خبر مصدقہ ہے اب ایک ایسا فرد جس کو دین سے لگاؤ ہو اور کسی صحابی کے کوفہ آنے پر ان کی زیارت نہ کرے یہ بات ناممکن ہے ایسی لئے ابن کثیر تاریخ ابن کثیر میں کہتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ ان چار آئمہ میں سے ایک ہیں جن کے مذہب کی اتباع کی جاتی ہے اور آپ وفات میں ان سب سے مقدم ہیں کیونکہ آپ نے صحابہ کا زمانہ پایا اور انس بن مالک کو دیکھا ہے یہ بھی کہا گیا ہے کہ آپ نے ان کے علاوہ اور صحابہ کرام کی زیارت کی ​
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اس مسئلے صرف امام دار قطنی کی راے کو قبول کرنا اور باقی سب کی راے کو رد کرنا کیسا ہے ؟حالان کہ باقی لوگ بھی اسماء الرجال کے ماہر اور تاریخ کے بارے منجھے ہوے لوگ ہیں ؟
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
وعلیکم السلام
جناب من آپ ایک بات نہیں دو، تین، چار باتیں عرض کریں۔ ہم سنیں گے۔ ان شاءاللہ
آپ امام صاحب کے نام کے ساتھ لکھ رہے ہیں ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ آپ سے گزارش ہے کہ ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ کا ترجمہ کردیں ذرا۔
باقی آپ نہ زبردستی کرسکتے ہیں اور نہ آپ کو حق ہے۔ ہر کسی کا اپنا عمل ہے، اس نے خود ہی جواب دینا ہے۔ اور جو بھی جو عمل کررہا ہوتا ہے؟ اس کو پتہ ہوتا ہے کہ میں یہ کیوں کررہا ہوں،
باقی لفظ امام لکھنے سے ہمیں کوئی چڑ نہیں۔ اور نہ ہی کوئی مسئلہ ہے۔

آپ کا بہت شکریہ کہ جواب دیا۔
باقی پوچھنا یہ تھا کہ امام صاحب رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ آپ ''رضی اللہ عنہ'' لکھنے کی وجہ پوچھ رہے ہے یا رضی اللہ عنہ کا معنیٰ آپ اس وجہ سے پوچھ رہے ہے کہ آپ کو اس کا معنیٰ نہیں آتا؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
آپ کا بہت شکریہ کہ جواب دیا۔
باقی پوچھنا یہ تھا کہ امام صاحب رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ آپ ''رضی اللہ عنہ'' لکھنے کی وجہ پوچھ رہے ہے یا رضی اللہ عنہ کا معنیٰ آپ اس وجہ سے پوچھ رہے ہے کہ آپ کو اس کا معنیٰ نہیں آتا؟
مجھے رضی اللہ عنہ کا معنی آتا ہے یا نہیں۔۔ آپ اس میں نہ پڑیں، اور نہ آپ کو اس میں پڑنے کی ضرورت ہے۔۔۔ آپ بس رضی اللہ عنہ کا صحیح ترجمہ کردیں۔شکریہ
 
Top