حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
یہ لوگ تو دار قطنی صاحب سے بھی پہلے کے ہیں ، کیا ان کی یہ بات امام صاحب نے صحابہ کو پایا ہے ٹھیک ہے یہ غلط ؟
دارقطنی شافعی المذہب ہیں ، بوجہ منافرت مذہبی کے ان سے یہ جرح صادرہوئی - عینی نے [عمدۃ القاری ج1 ص 66]یہ لوگ تو دار قطنی صاحب سے بھی پہلے کے ہیں ، کیا ان کی یہ بات امام صاحب نے صحابہ کو پایا ہے ٹھیک ہے یہ غلط ؟
دارقطنی شافعی المذہب ہیں ، بوجہ منافرت مذہبی کے ان سے یہ جرح صادرہوئی - عینی نے [عمدۃ القاری ج1 ص 66]
براہ مہربانی ان کے بارے بھی وضاحت کر دیں تاکہ بات واضح ہو جاےدارقطنی نے امام بخاری پر بھی یہی عیب لگادیا - اسحق بن محمد جو بخاری ابو داؤد اور نسائی کے راوی ہیں - ان کی روایت کی وجہ سے کہہ دیا ہے – عیبعلی البخاری [مقدمة فتح الباری ص 415] دارقطنی کے بیان سے تو بخاری بھی معیوبٹھہرے
پس جس طرح اسحق بن محمد کے باب میں دار قطنی کا کلام غلط سمجھا جاتا ہے امامابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے باب میں بھی غلط سمجھنا چاہیے
وعلیکم السلام
جناب من آپ ایک بات نہیں دو، تین، چار باتیں عرض کریں۔ ہم سنیں گے۔ ان شاءاللہ
آپ امام صاحب کے نام کے ساتھ لکھ رہے ہیں ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ آپ سے گزارش ہے کہ ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ کا ترجمہ کردیں ذرا۔
باقی آپ نہ زبردستی کرسکتے ہیں اور نہ آپ کو حق ہے۔ ہر کسی کا اپنا عمل ہے، اس نے خود ہی جواب دینا ہے۔ اور جو بھی جو عمل کررہا ہوتا ہے؟ اس کو پتہ ہوتا ہے کہ میں یہ کیوں کررہا ہوں،
باقی لفظ امام لکھنے سے ہمیں کوئی چڑ نہیں۔ اور نہ ہی کوئی مسئلہ ہے۔
مجھے رضی اللہ عنہ کا معنی آتا ہے یا نہیں۔۔ آپ اس میں نہ پڑیں، اور نہ آپ کو اس میں پڑنے کی ضرورت ہے۔۔۔ آپ بس رضی اللہ عنہ کا صحیح ترجمہ کردیں۔شکریہآپ کا بہت شکریہ کہ جواب دیا۔
باقی پوچھنا یہ تھا کہ امام صاحب رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ آپ ''رضی اللہ عنہ'' لکھنے کی وجہ پوچھ رہے ہے یا رضی اللہ عنہ کا معنیٰ آپ اس وجہ سے پوچھ رہے ہے کہ آپ کو اس کا معنیٰ نہیں آتا؟