گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟
شیخ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ
اس مسئلے میں علمائے کرام کےدرمیان سخت اختلاف ہے بعض کہتے ہیں کہ ابوحنیفہ تابعی تھے اور بعض کہتے ہیں کہ ابوحنیفہ تابعی نہیں تھے۔ان دونوں گروہوں کے نظریات پر تبصرہ کرنے سے پہلے دو بنیادی باتوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔
اس تمہید کے بعد فریقین کے نظریات تصویری شکل میں پیش ہیں مگر دونوں فریقین کے دلائل سے اخذ شندہ خلاصہ یہ ہے۔1۔جس کتاب سے جو قول یا روایت بطور دلیل نقل کی جائے، اس کی سند صحیح لذاتہ یا حسن لذاتہ ہو، ورنہ استدلال مردود ہوگا۔
2۔صحیح دلیل کے مقابلے تمام ضعیف اور غیر ثابت دلائل مردود ہونگے اگرچہ ان کی تعداد ہزاروں میں ہی کیوں نہ ہو۔
کہ امام ابوحنیفہ تابعی نہیں ہیں کسی ایک صحابی سے بھی ان کی ملاقات ثابت نہیں ہے اس سلسلے میں خطیب بغدادی وغیرہ کے اقوال مرجوح وغلط ہیں اور اسماءالرجال کے امام ابوالحسن الدارقطنی کا قول وتحقیق ہی راجح اور صحیح ہے