Adnani Salafi
رکن
- شمولیت
- دسمبر 18، 2015
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 32
سحاق بھائی اان کے بارے تھوڑی وضاحت کردیں۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ
اس کیلئے آپ یہ کتاب پڑھیں ،اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق بهائی مجھے آپ سے امام مالک رحمہ اللہ کے دوسرے قول کے بارے رہنمائی چاہیے.
جو کہ"استواء مجهول" کے بارے میں ہیں؟.
اگر اس کتاب کی Pdf ہو تو ارسال کریںاس کیلئے آپ یہ کتاب پڑھیں ،
http://shamela.ws/books/087/8712.rar
محترم اردو والا ہی دیں دےاس کتاب کا اردو اور انگریزی ترجمہ دونوں میں نے شروع کیے تھے۔ اردو والا تقرییا مکمل ہے انگریزی والا آدھا ہوا ہے۔ البتہ شئیر نہیں کیا جا سکتا فی الحال، :)
محترم اردو والا تو دیا جاسکتا ہے نا تو پھر دیر کس بات کیاس کتاب کا اردو اور انگریزی ترجمہ دونوں میں نے شروع کیے تھے۔ اردو والا تقرییا مکمل ہے انگریزی والا آدھا ہوا ہے۔ البتہ شئیر نہیں کیا جا سکتا فی الحال، :)