• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم :

استیخارہ کی نماز کس لئے پڑھی جاتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
مقدمہ فتح الباری میں کہاں لکھا ہے کہ یہ استخارہ کے لئے غسل کرکے دورکعت نماز پڑھتے تھے ؟
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
مقدمہ فتح الباری میں کہاں لکھا ہے کہ یہ استخارہ کے لئے غسل کرکے دورکعت نماز پڑھتے تھے ؟
اللہ رحم کرے ،،بھائ جان بخاری رح فرض نماز پڑھا کرتے تھے ۔ (مقدمہ فتح الباری میں کہاں لکھا ہے کہ غسل کرکے دورکعت نمازفرض نہیں پڑھتے تھے ؟)۔۔۔۔۔۔۔اللہ تاسب سے بچاے،،،،( سنت پے چلنے والا سنت ہی اپناے گا بدعت نہیں)
 
Last edited:

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
مقدمہ فتح الباری میں کہاں لکھا ہے کہ یہ استخارہ کے لئے غسل کرکے دورکعت نماز پڑھتے تھے ؟
آپ کے لیے بریلوی عالم کا حوالہ پیش خدمت ہے
barelvi sharah of bukhari.PNG
istakhara bukhari.PNG

اب یہ نہ کہہ دینا کہ استخارہ کرنا کہاں ثابت ہے؟؟؟؟
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
سوال کرنے والے کی ذہنیت پر ہزار ہزار بار ماتم کرنا چاہئے ایسا محدث اور ایساخلوص کہ امت نے جس کے ۔صحیح۔ کو ۔اصح الکتب بعد کتاب اللہ کا درجہ و مقام دیا ہے اس کے بارے میں یہ سوال ! کہ کیا وہ بدعتی تھے ۔نعوذباللہ من شر الشیاطین۔یقینا یہ سوال وہی کرےگا جسے حدیث ،صاحب حدیث اور خادم حدیث سے عداوت ہوگی۔
 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
خلیل رانا بھائی، میرے خیال سے امام بخاری رحمہ اللہ کا یہ عمل انکا آنحضرت ﷺ سے منسوب کوئی غلط بات کا منسلک نہ کرنے کے لئے تھا، اور ساتھ ہی اپنے دلی اطیمنان و تسلی کے لئے بھی تھا کہ وہ کوئی غلط کام نہیں کررہے۔ نیز جب انکو اس عمل سے اس بات کا قلبی یقین ہوجاتا کہ وہ جس حدیث کو آنحضرت ﷺ سے منسوب کررہے ہیں، تبھی وہ اس حدیث مبارکہ کو اپنی کتاب میں درج کرتے۔ میرے حساب سے اسکی یہ توجیح بنتی ہے، اسمیں کوئی عمل بدعت نہیں کہلائے گا۔
 
Top