khalil rana
رکن
- شمولیت
- دسمبر 05، 2015
- پیغامات
- 218
- ری ایکشن اسکور
- 33
- پوائنٹ
- 52
اللہ رحم کرے ،،بھائ جان بخاری رح فرض نماز پڑھا کرتے تھے ۔ (مقدمہ فتح الباری میں کہاں لکھا ہے کہ غسل کرکے دورکعت نمازفرض نہیں پڑھتے تھے ؟)۔۔۔۔۔۔۔اللہ تاسب سے بچاے،،،،( سنت پے چلنے والا سنت ہی اپناے گا بدعت نہیں)مقدمہ فتح الباری میں کہاں لکھا ہے کہ یہ استخارہ کے لئے غسل کرکے دورکعت نماز پڑھتے تھے ؟
آپ کے لیے بریلوی عالم کا حوالہ پیش خدمت ہےمقدمہ فتح الباری میں کہاں لکھا ہے کہ یہ استخارہ کے لئے غسل کرکے دورکعت نماز پڑھتے تھے ؟