• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا انبیا کی قبریں بت ہیں ؟؟؟اہلحدیث حضرات کا گستاخانہ عقیدہ

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93




ان صاحب کے مطابق انبیا کی قبریں بت ہیں مگر نبی اکرم نے فرمایا کہ یا اللہ میری قبر کو بت نہ بنانا جس کی عبادت کی جائے
پھر اللہ کہتا ہے کہ جس کو تم اللہ کے سوا پوجتے ہو یہ سب جہنم میں جائے گئے اوئے کیا میرے نبی کی قبر جنہم میں جائے گی؟؟؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
انہوں بطور ایک بت کے بت ہیں کہا ہے۔یہ نہیں کہا کہ
بت ہیں
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جب آپ قبر کو قبر اور بت کو بت مانیں گے اور سمجھے گے بھی تو آپ کو "گستاخی" نظر نہیں آئے گی۔اٹیچ کیئے گئے صفحہ میں بھی یہی سمجھایا گیا ہے بھائی۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
بی بی اس میں صاف صاف لکھا ہے کہ انبیا کی قبریں آج کل بطور بت ہیں پھر یہ لیں آپ کی کتاب شرح الصدور میں بھی لکھا کہ حضور کی قبر ہر معنی میں بت ہے استغفراللہ
post-2742-0-25684600-1386603461.jpg

post-2742-0-23468800-1386603508.jpg
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بی بی اس میں صاف صاف لکھا ہے کہ انبیا کی قبریں آج کل بطور بت ہیں پھر یہ لیں آپ کی کتاب شرح الصدور میں بھی لکھا کہ حضور کی قبر ہر معنی میں بت ہے استغفراللہ11837 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
11838 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بطور ب بت اس لیے کہا ہے ۔کہ آپ جیسے لوگ ان کی پوجا کرتے ہیں۔کیا کی نظر میں بت صرف اس کو کہتے ہیں۔انسان جاندار کی شک میں بناتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
پھر اللہ کہتا ہے کہ جس کو تم اللہ کے سوا پوجتے ہو یہ سب جہنم میں جائے گئے اوئے کیا میرے نبی کی قبر جنہم میں جائے گی؟؟؟
اس کا حوالہ دیجئے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ عیسائی جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بی بی مریم کو پوجتے ہیں، ان کا کیا ہوگا؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
upload_2015-3-21_12-28-12.png

اور رہ گئی بات حضرت عیسی کی تو یہاں غیر ذی عقول کی بات ہے اور اگلی بات عیسائی صلیب کو پوجتے ہیں
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
بطور ب بت اس لیے کہا ہے ۔کہ آپ جیسے لوگ ان کی پوجا کرتے ہیں۔کیا کی نظر میں بت صرف اس کو کہتے ہیں۔انسان جاندار کی شک میں بناتے ہیں۔
جناب چیلنج ہے آپ کو ثابت کرو کون کرتا ہے نبی اکرم کی عبادت
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
11879 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اور رہ گئی بات حضرت عیسی کی تو یہاں غیر ذی عقول کی بات ہے اور اگلی بات عیسائی صلیب کو پوجتے ہیں
یہاں "غیر ذی عقول" کی بات کہاں ہے؟
إِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ أَنتُمْ لَهَا وَارِدُونَ﴿٩٨
بے شک تم اور تمہارے وہ معبُود جنہیں تم پوجتے ہو، جہنّم کا ایندھن ہیں، وہیں تم کو جانا ہے۔

اور عیسائی صلیب کو پوجتے ہیں؟؟ وہابی دشمنی میں عیسائیوں کو کہیں مؤحد مت ثابت کرنے لگ جائیے گا۔
عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مانتے ہیں، اللہ کا شریک مانتے ہیں۔ اور معبود کیسا ہوتا ہے؟
 
Top