اس کو اہلسنت و الجماعت (بریلوی) اور مومنین (شیعہ) پر فٹ کیوں نہیں کیا جا سکتا ؟ظاہر میں تو ساری خلق کے کلاموں میں جو بہتر ہے
اہلسنت و الجماعت اور مومنین کتنے اچھے نام ہیں
اس کو اہلسنت و الجماعت (بریلوی) اور مومنین (شیعہ) پر فٹ کیوں نہیں کیا جا سکتا ؟ظاہر میں تو ساری خلق کے کلاموں میں جو بہتر ہے
جو ابو ھریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے :
وھب بن بقیۃ عن خالد عن محمد بن عمرو عن ابی سلمۃ عن ابی ھریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ : وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( یھودی اکہتریابہتر اور عیسائ اکہتریا بہتر فرقوں میں بٹے ، اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹے گی ) سنن ابو داوود نے کتاب السنۃ کے اندر باب شرح السنۃ میں نقل کی ہے ۔
تو اس حدیث میں جماعت سے سے مراد یہ ہے کہ جس عقیدہ اور عمل پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضي اللہ تعالی عنہم تھے ۔اور عوف بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
(یھودی اکہترفرقوں میں بٹے ان میں سے ستر جہنم اور ایک جنت میں ہے ، اور عیسائ بہتر فرقوں میں بٹے ان میں سے اکہتر جہنم اور ایک جنت میں ہے ، اور اس ذات کی قسم جس کے ھاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے میری امت تہتر فرقوں میں بٹے گی ایک جنت میں اور بہتر جہنم میں جائيں گے ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا کہ وہ کون ہوں گے ؟ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : وہ جماعت ہے ) سنن ابن ماجۃ ( 3982 )
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں اھل سنت میں سے بناۓ اور آگ سے نجات دے اوراچھے اور نیک و صالح لوگوں کے ساتھ جنت میں داخلہ عطا فرماۓ ، آمین یا رب العالمین ۔اللہ تعالی کافرمان ہے :
{ اور بیشک میرا یہ سیدھا راہ ہے اس راہ کی تم بھی پیروی کرو اور مختلف راہوں پر نہ چلو جو کہ تمہیں اللہ تعالی کے راہ سے ہٹا دیں گے اس کی اللہ تعالی نے تمہیں وصیت کی ہے تا کہ تم اس کا تقوی اختیار کرو } الانعام ( 153 )
آمین یا رب العالمینآج اس موضوع پر اپنی تحریر جمع کر رہا تھا تو بحث میں شریک کافی پرانے لوگ یاد آئے۔ اللہ تعالی ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ جن کے مکالمے سے اس موضوع میں نکھار پیدا ہوا۔
جی بھائی؟
میں نے آپ کا اس لئے ٹیگ کیا ہے کہ اب ان شاء اللہ لکھنے میں غلطی نہیں ہو گی لفظ آمین یا رب العالمینجی بھائی؟
اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے آمینمیں نے آپ کا اس لئے ٹیگ کیا ہے کہ اب ان شاء اللہ لکھنے میں غلطی نہیں ہو گی لفظ آمین یا رب العالمین