گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
جی جی محترم بھائی آپ نے وجوہات ہی پوچھی ہیں، ذرا اپنی پوسٹ پر ایک بار دوبارہ نظر کرلیںجناب میں نے وجوہات پوچھیں تھیں اور یہاں ناجانے کیوں اچھل کود شروع ہوگئی ہے ۔ بھئی میں نے وجوہات ہی تو پوچھی ہیں کوئی ہے تو نہیں کہا کہ مبشر ربانی صاحب ابھی تک واپس نہیں آئے ،،،وغیرہ
آپ کی پوسٹ تو اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہعبداللہ عبدل صاحب کیا آپ شیخ مبشر ربانی کے جماعۃ الدعوۃ چھوڑ جانے کی وجوہات سے واقف ہو؟
1۔ مبشر ربانی صاحب حفظہ اللہ جماعت کو چھوڑ چکے ہیں۔آپ تائیں یہ خبر پختہ تھی
2۔ چھوڑ جانے کی وجوہات آپ کے علم میں بھی تھی تبھی تو آپ نے اس انداز سے بات پوچھی ہے
واہ بہت خوب بھائی جانیہ کوئی خبر نہیں بلکہ واقعہ ہے جو ہوا تھا یا نہیں ؟ یہ آپ بتادیں کہ مبشر ربانی صاحب کہیں گئے تھے یا نہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ بقول آپ کے وہ اب یہاں موجود ہیں اور آپ ان سے ملاقات بھی کرچکے ۔ لیکن وجوہات پر روشنی ڈالنا باقی ھے۔
تو کیا کسی واقعہ کی تصدیق کےلیے اس انداز سے پوچھا جاتا ہے۔ ؟
وہ الحمد اللہ علماء میں سے ایک بہترین پختہ کار عالم دین اور سلفی العقیدہ ہیں۔ کسی کے نا ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔جو لوگ انہیں علمی شخصیت کہتے تھے اسکا جواب وہی دے سکتے ہیںکیونکہ میں نے نا انہیں علمی شخصیت کہا ہے اور ناہی اس کا انکار کیا ہے ۔
نوٹ:شکریہ
چلیں شکر ہے کہ آپ نے خود ہی وضاحت کردی کہ میں نے سنی خبر کی تصدیق طلب کرنے کےلیے پیغام لکھا تھا۔ لیکن بھائی آپ کے اپنے ہی الفاظ آپ کا ساتھ نہیں دے۔ جس وجہ سے ہم سب نے بھی آپ کی وضاحت کے خلاف سمجھا۔ چلیں اب تو خبر کی تصدیق ہوگئی کہ نہیں ؟