• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
سہج صاحب کی مثال اس چڑیا کی ہے جو ایک ڈال سے دوسری ڈال پر پھدکتی رہتی ہے- پہلے عرب مجاھدین کا مدعا -جب اس پر منہ توڑ جواب ملا تو مبشراحمد ربانی کا معاملہ- جب یھاں دال نہی گلی تو ایک تیسرا اعتراض حاضر-ایسے لوگوں کے لیے بہترین جواب ہے السلام علیکم
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110

جو جماعۃ اپنے ہی مسلک کی مساجد کو نہیں بخشے وہ عرب مجاھدین کو کافروں کے حوالے کیسے نہیں کرسکتی ؟
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
جو جماعۃ اپنے ہی مسلک کی مساجد کو نہیں بخشے وہ عرب مجاھدین کو کافروں کے حوالے کیسے نہیں کرسکتی ؟
یہ صرف آپ کا گمان ہے جو حجت نہیں- دلیل پیش کریں(ایاکم والظن فان الظن اکذب الحدیث)
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جو جماعۃ اپنے ہی مسلک کی مساجد کو نہیں بخشے وہ عرب مجاھدین کو کافروں کے حوالے کیسے نہیں کرسکتی ؟
السلام علیکم:
یہ ایک تفصیلی مضمون ہے ان شاءاللہ جلد اس پر تحریر آئے گی،
مساجد پر قبضے کس نے کیے؟
اہل حدیث مساجد کو احنفاف کے حوالے کس نے کیا؟
اہل علاقہ مرکزی جمعیت کی مسجد کو جماعۃ الدعوہ کی ذمہ داری میں خود کیوں دے جاتے تھے؟
پروفیسر ساجد میر کی حافظ محمد سعید حفظہ اللہ کے ساتھ میٹنگ میں کیا حقائق سامنے آئے تھے؟
مساجد کو آباد کس نے کیا؟

لیکن یہ ایک الگ بحث ہے۔اس ہمارا کام حق بات کرنا ہے۔پھر جس کا دل چاہے وہ اپنا راستہ حق والوں کےساتھ بنا لے اور جس
کا دل چاہے وہ میں نا مانوں والا کردار ادا کرے اور اپنے اوپر تحقیق اور ہدایت کے تمام دروازے اپنے ہاتھوں سے بند کر لے۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
السلام علیکم!
جتنے عرب مجاہدین تبلیغی جماعت والوں نے گرفتار کروائے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی نائن الیون کے بعد جب عرب مجاہدین نے پاکستان کا رخ کیا تو انہوں نے رائے ونڈ تبلیغی مرکز کو ایک محفوظ پناہ گا سمجھا لیکن انہیں کیا خبر تھی کی جن پتوں کو وہ آشیانہ سمجھ بیٹھے ہیں یہی پتے ہوا دینے لگیں گے۔تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے منتظمین نے اپنی نگرانی میں مرکز کے سارے خارجی راستے سیل کرکے عرب مجاہدین کو پکڑ پکڑ کر فوج کے حوالے کیا۔اہلیان رائے ونڈ تبلیغی جماعت کی اپنے عرب بھائی سے اس محبت کے چشم دیدہ گواہ ہیں۔اب کیا فرماتے ہیں مفتی سہج بیچ اس مسئلہ کے ۔
 
پناہ دینے اور پناہ لینے کا فرق سمجھئیے جناب باطل شکن صاحب ۔
اپنی اس بات سے آپ جو باطل تاثر دینا چاھتے ہیں وہ سہی نہیں ھے ۔
شکریہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جماعۃ الدعوۃپر ایک دم سے تنقیدکا ہونا کیا معنی رکھتاہے؟؟؟۔۔۔
نودوگیارہ کا ڈرامہ کب ہوا۔۔۔ آج گڑے مردے کیوں اکھاڑے جارہے ہیں؟؟؟۔۔۔
عامل کانسی اور یوسف رمزی کو تو جماعۃ الدعوۃ والوں نے نہیں دیا جنہوں نے دیاکیا اُن کے بارے میں آپ کے جذبات وہی ہیں جو اس وقت جماعۃ الدعوۃ کے لئے ہیں۔۔۔
اگرجواب ہاں میں ہے تو پہلی تنقید کے مستحق وہ لوگ ہیں۔۔۔ اور اگر نہیں تو بھائی یہ دورنگی کیسی؟؟؟۔۔۔
پاکستان میں ایک چھوتھی قوت بھی ابھر رہی ہے۔۔۔
جس سے سب کو خطرہ لاحق ہے۔۔۔ یہ کیفیت اسی کا پیش خیمہ ہے۔۔۔
واللہ اعلم۔۔۔
 
یہ سوال نامہ اس تھریڈ کو شروع کرنے والی ہستی سے کیجئے جناب ! یہ تھریڈ میں نے شروع نہیں کیا ۔

اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: عبداللہ عبدل پیغام دیکھیے
کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
السلام علیکم !

میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی لڑنے والی بات ہے بھائیو! نو گیارہ کے بعد جو حالات بنے اس میں مہاجرین اور مجاہدین نے ہر اس ہاتھ کو تھاما جو مدد کے لیے بڑھا، اور کوئی آپشن بھی نہیں تھا شاید ان کے پاس.........

پھر کتنی ہی تنظیموں نے ، اللہ انہین جزائے خیر دے، جتنا اللہ نے چاہا ان کی مدد کی اور اسی دوران غلطیاں ، غداریاں سب کچھ چلتا رہا.

البتہ یہ بات کہنے میں مجھے کافی سے زیادہ تامل ہے کہ کسی جماعت نے بھی بحیثیت جماعت یا تنظیم اپنے بھائیوں کو کفار کے حوالے کیا.... اس کے جب تک ثبوت نہ مل جائیں سنی سنائی کی بنا پر بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے اور ))ان بعض الظن اثم(( ....

جماعۃ الدعوۃ ، جیش محمد کا نام اکثر اس "غداری" کے سلسلے میں لیا جاتا ہے ...،. لیکن "بڑے بڑے" لوگ تو جماعت اسلامی کے زمہ داران کے گھروں سے برآمد ہوئے تھے ان دنوں . . . . حتٰی کہ فیصل صالح حیات نے ایک بار جماعت پر پابندی کی بات بھی کر دی تھی )اور اس پر جو شور اٹھا تھا وہ الگ داستان ہے !!( لیکن کسی کو کم ہی آپ نے جماعت اسلامی پر یہ الزام لگاتے سنا ہو گا .............

افراد کی شخصی ایمانی کمزوریوں اور شیطان کے بہکاوے کی بنا پر یہ چیزیں وقع پذیر ہو جاتی ہیں ، ہوئی بھی ہیں ........... لیکن بحثیت جماعت کسی کے اخلاص پر بھی شک کرنا بنتا نہیں ہے .

باقی دلوں کے حال اللہ جانتا ہے کس میں کتنا کھوٹ کتنا اخلاص ہے ....... اور یہ روز قیامت ہی کھلنا ہے .

اللہ ہمیں اس دن سرخرو فرما دے ، جس دن سوائے اس کی رحمت کے سوا کچھ فائدہ مند نہ ہو گا.

والسلام
 
Top