• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ڈاکٹر ذاکر نائک کا نیا فتوی
جنت جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گے ۔
Staying in Heaven or Hell Forever : Dr Zakir Naik - YouTube
اللہ ہدایت دے ۔
پتہ نہیں یہ صاحب جہاں جاکر رکیں گے۔
بھائی آپ سے ایسی پوسٹ کی امید نہیں تھی
اس میں فتویٰ کہاں ہے؟
اور جنّت اور جہنم فنا ہوگی یہ بھی نہیں ہے

ایک بندے نے سوال کیا کے جنّت اور جہنم کی زندگی ہمیشہ کی ہے تو کیا ہم الله کی صفت کے برابر نہیں ہیں اس میں ؟
اس میں ایک اہم بات کی صراحت کی ہے کے دوسروں کی ہمیشہ کی زندگی کو الله کی ہمیشگی کو ہم ایک نہیں کر سکتے
اگر کوئی بھی اس وڈیو کا صحیح ترجمہ کر دے تو بڑی مہربانی ہوگی

الله ہمیں حسد اور بغض سے بچاے آمین
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
سوال کچھ اس طرح سے ہے
if a person will stay in Heaven or Hell Forever, would it not be equivalent to the ALLAH's The Eternal Absolute
گوگل سے ترجمہ
اگر کوئی شخص جنت یا جہنم میں ہمیشہ کے لیے رہ جائے گا، یہ اللہ کے حضور برابر نہیں ابدی مطلق ہے جائے گا
یہ ویڈیو ٢٠٠٩ میں اپلوڈ ہویی ہے اور پتا نہیں پروگرام کب کا ہے؟
اتنے سال بعد آج یہ فتویٰ نظر آیا جو فتویٰ ہے ہی نہیں بلکے ایک سوال پر بوہوت ہی معقول جواب ہے
واللہ بہت افسوس ہوا بھائی کا یہ پوسٹ دیکھ کر
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
میرا خیال ہے کہ سرفراز فیضی بھائی کو انگریزی سوال جواب کو سمجھنے میں مغالطہ ہوا ہے۔ یا انہیں کسی نے یہ کلپ اسی نوٹ کے ساتھ فراہم کی جو انہوں نے پرکھے بغیر پوسٹ کردی۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرا خیال ہے کہ سرفراز فیضی بھائی کو انگریزی سوال جواب کو سمجھنے میں مغالطہ ہوا ہے۔ یا انہیں کسی نے یہ کلپ اسی نوٹ کے ساتھ فراہم کی جو انہوں نے پرکھے بغیر پوسٹ کردی۔
میرا بھی یہی خیال ہے۔
اس وڈیو میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے جواب میں فقط یہ کہا ہے کہ ہمیشگی کا تعلق پس منظر سے ہوتا ہے۔ جیسے قرآن نے کہا تم ہمیشہ غریب رہو گے۔ تو اس کا مطلب ہوگا اس دنیا میں ہمیشہ غریب رہو گے۔ اسی طرح جنت میں ہمیشہ رہو گے، سے مراد یہ ہے کہ وہاں کے عالم کے حساب سے ہمیشگی ہوگی ، یہ ہمیشگی کتنی ہوگی، واللہ اعلم۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے ہمیشہ رہنے سے جنت یا جہنم میں انسانوں کے ہمیشہ رہنے کی کوئی نسبت نہیں۔
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
Zakir naik sahib ki baton ka khulasa hai k jannat o jahanum ki hamishgi inki abadulabadgi ko mustalazim nahi. Jannat o jahanum ko bhale dawam sahi lekin is dawam se murad arbon kharbon sal hain . Jannat o jahanum ko khatmy se muffar nahi . Allah ki zaat abad tak hai Jannat o jahanum Abdi nahi , ye bhi ik din khatam ho jane hain.

kiya waqai aisa hai ? Kiya akhirat main ik aur mout insan k muqadir main hai ?
Uluma roshni dalain
 
بھائی اس طرح سے تو خلاصہ صحیح نہیں ہے
بہتر ہے اس کلپ کا ترجمہ کوئی بھائی جو انگریزی اچھے سے جانتا ہو وہ کر دے
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
میرا بھی یہی خیال ہے۔
اس وڈیو میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے جواب میں فقط یہ کہا ہے کہ ہمیشگی کا تعلق پس منظر سے ہوتا ہے۔ جیسے قرآن نے کہا تم ہمیشہ غریب رہو گے۔ تو اس کا مطلب ہوگا اس دنیا میں ہمیشہ غریب رہو گے۔ اسی طرح جنت میں ہمیشہ رہو گے، سے مراد یہ ہے کہ وہاں کے عالم کے حساب سے ہمیشگی ہوگی ، یہ ہمیشگی کتنی ہوگی، واللہ اعلم۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے ہمیشہ رہنے سے جنت یا جہنم میں انسانوں کے ہمیشہ رہنے کی کوئی نسبت نہیں۔
بلکل
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
Zakir sahib baqaida misal de kar samjha rahe hain k dunya ki zindagi main hameshgi (forever) dunyawi zindagi tak hai abdi (eternal) nahi hai. Dunya ki nisbat akhirat ki zindagi hamesha(forever ) ki hai lekin abdi (eternal ) nahi. Jo abdi(eternal ) hota hai oska khatma (end) nahi hota aur abdi (eternal ) zaat sirf Allah ki hai
 
Top