• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

شمولیت
اگست 05، 2016
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
16
ایک لفظ کا معنیٰ پوچھنے پر ڈھیر ساری ڈکشنریز سامنے رکھنے پر آپ کو کیا سمجھوں؟
اھل علم تو علمی معلومات پر خوش ھوتے ھیں مگر آپ تو شاید اھل تنقید ھو
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@عمر اثری بھائی! پنجابی میں ایک محاورہ ہے:
شرم آن جان آلی شے اے ، بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیدا اے!
اردو میں یوں کہیں گے کہ: شرم آنے جانے والی چیز ہے، بندہ کو ڈھیٹ ہونا چاہئے
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
لَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ
 
Top